اہم خبریں

تقریر کے دوران دھماکہ، جاپانی وزیراعظم’فومیو کشیدا بال بال بچ گئے

ٹوکیو(نیوزڈیسک)جاپان میں تقریب کے دوران دھماکہ ہوا گیا جس میں وزیراعظم فومیو کشیدا خطاب کر رہے تھے۔عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق افسوسناک واقعہ مشرقی جاپان کے علاقے واکایامہ میں ایک تقریب کے دوران پیش آیا۔ دھماکے کے بعد ہر طرف دھواں اور افراتفری پھیل گئی تاہم سکیورٹی اہلکاروں نے وزیراعظم کو […]

آصف زرداری چاہتے ہیں شہبازشریف نااہل ہوں،شیخ رشید کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم کیسز سے گھبرانے والے نہیں ہیں، آصف زرداری چاہتے ہیں شہبازشریف نااہل ہوں،چابی والے کھیلونوں نے عوام کو مذاق سمجھ رکھا ہے ۔آج اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ […]

پنجاب الیکشن کا معاملہ اور فنڈز کی فراہمی ، وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم آج اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب الیکشن کا معاملہ اور فنڈ ز کی فراہمی ،وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں سپریم کورٹ کی اسٹیٹ بینک کو ہدایات پرجائزہ لیا جائے گا اہم فیصلوں کئے جانے کا امکان […]

ٹی20 میچز کی سنچری مکمل ،کپتان بابر اعظم کا اعزاز ، دنیا کے 20 ویں کھلاڑی بن گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) کپتان بابر اعظم کا اعزاز ،ٹی20 میچز کی سنچری مکمل کرلی،پاکستان کے تیسرے اور دنیا کے 20 کھلاڑی بن گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ، ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی، یہ اعزاز انہوں نے گزشتہ روز نیوزی […]

آئی ایم ایف پاکستان سے خوش،اختیار کی گئی حکومتی پالیسیوں کو درست قرار دیدیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹر جہاد آزور نے کہا کہ پاکستان کو معاشی استحکام کے لیے فیصلہ کن اقدامات کی ضرورت ہے ،پاکستان میں اختیار کی گئی حالیہ پالیسیاں درست سمت میں ہیں، مہنگائی پر قابو پانا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر آئی ایم […]

پاکستان نیوزی لینڈسیریز ، دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان نیوزی لینڈسیریز ، دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا،پہلا میچ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 88 رنز سے ہرا دیا ۔ ٹیم پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے 4، عماد وسیم نے 2 جبکہ شاہین، زمان، فہیم اشرف اور شاداب نے ایک وکٹ حاصل کی۔شاندار بولنگ […]

سیاسی شطرنج کا کھیل شروع ،چابی والے کھلونوں نے ملکی معاشی و اقتصادی بنیادیں ہلا دی ہیں، شیخ رشید احمد

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے عدلیہ کے مقابلے پر آ کر سول نافرمانی کی بنیاد رکھ دی ہے، عدالتی حکم کی نافرمانی، حکم عدولی بغاوت کے زمرے میں آتی ہے 8 ججز کے فیصلے کو نہ ماننا ملک میں انتشار، […]

بیرسٹر سلطان محمود اور سردارتنویر الیاس میں معاملات طے ، چوہدری رشید قائدایوان نامزد

مظفرآباد(اے بی این نیوز)آزادکشمیر میں تحریک انصاف کے درمیان معاملات طے پاگئے ، بیرسٹر سلطان محمود اور سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے درمیان معاملات طے پا گئے ، کچھ دیر میں تحریک انصاف آزادکشمیر کی قیادت قائد ایوان کا اعلان کرے گی ۔ ذرائع کے مطابق دودن سے سیاست پر طاری جمود ختم ہونے […]

کامران ٹیسوری کا عوامی مسائل حل کیلئے گورنر ہاؤس میں گھنٹی لگانے کا اعلان

کراچی ( نیوز ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ وہ گورنر ہاؤس پر گھنٹی لگوا رہے ہیں تاکہ عوام کا کوئی کام ہو تو اس گھنٹی کو بجائیں۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 23 ویں سحری دہلی کالونی میں کی اور اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ایک […]

کے ایم سی میں صلاحیت نہیں،بختاور بھٹوزرداری نے کراچی چڑیا گھربند کرنے کا مشورہ دیدیا

کراچی(نیوز ڈیسک) سابق صدرآصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاوربھٹو زرداری نے کراچی کا چڑیا گھربند کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ آ ج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں بختاور بھٹو زرداری لکھا کہ کراچی چڑیا گھر کو بند کیا جائے کے ایم سی میں چڑیا گھرکو چلانے کی صلاحیت نہیں ہے۔ […]