اہم خبریں

ایک ایسا ملک جہاں تنہائی کے شکار نوجوانوں کو ماہانہ 500 ڈالر دیئے جائیں گے

لاہور(نیوزڈیسک) جنوبی کوریا کے انسٹی ٹیوٹ برائے صحت اور سماجی امور کے مطابق تقریباً ساڑھے 3 لاکھ جنوبی کورین افراد جن کی عمریں 19 سے 39 سال کے درمیان ہیں تنہائی کا شکار ہیں۔جنوبی کوریا نے ایسے ہی تنہائی کے شکار نوجوانوں کو معاشرے کی سرگرمیوں میں دوبارہ واپس لانے کے لیے ماہانہ وظیفے دینے […]

سجل علی منکسرالمزاج اور خوبصورت دل کی مالک ہیں ، قد سیہ علی

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ قدسیہ علی نے ساتھی اداکارہ سجل علی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت عاجزانہ طبیعت رکھتی ہیں اور ایک پیارے دل کی مالک ہیں۔ حال ہی میں قدسیہ علی نےایک انٹرویو دیا جہاں انہوں نے نامور اداکارہ سجل علی کے ساتھ اپنی دوستی کے حوالے سے بات […]

ایکسپورٹ اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی بڑھانا ہوگا،معاشی بہتری کیلئے مفتاح اسماعیل نے تجاویز دیدیں

کراچی (نیوز ڈیسک) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ایکسپورٹ اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی نہ بڑھایا تو بار بار آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا ہمیں ٹیکس مراعات اور چھوٹ ختم کرنا ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ملک سی معاشی حالات کی بہتری کے حوالے سے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل […]

جنرل باجوہ سے کہا تھا کہ آپ ملک چلائیں تو ہم کھیتی باڑی سنبھال لیتے ہیں ، آصف زرداری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مارشل لا لگانے کے اشارے دئیے تھے۔آصف علی زرداری نے ایک انٹرویو میں کہا کہ تحریک عدم اعتماد سے قبل جنرل باوجوہ سے ملاقات کے دوران ان کی باڈی لینگویج سے مارشل […]

پاکستان میں مسلسل مہنگی کے طوفان نے عوام کا جینا دوبھر کردیا، عالمی بینک

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مسلسل 11 ماہ سے طوفانی مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا، ۔عالمی بینک نے سالانہ فوڈ سکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں مسلسل 11 ماہ سے اضافہ ہو رہا ہے، […]

امامیہ کالونی ریلوے کراسنگ فلائی اوور منصوبہ 3 ماہ میں مکمل کیا جائے،وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایات

لاہور (نیوز ڈیسک) صدر مسلم لیگ (ن) اور وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ امامیہ کالونی ریلوے کراسنگ فلائی اوور منصوبہ 3 ماہ میں مکمل کیا جائے۔آج صدر مسلم لیگ (ن) اور وزیراعظم شہبازشریف نے لاہورمیں امامیہ کالونی ریلوے کراسنگ فلائی اوورکا دورہ کیا ۔وزیراعظم کو فلائی اوور منصوبے کی تعمیرکے حوالے سے بریفنگ دی گئی […]

آزادکشمیر ، راولپنڈ ی اسلام آباد میں تیزہوائیں ، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) آزادکشمیر ، راولپنڈی ،اسلام آباد میں تیز ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے، خیبر پختونخوا کےبیشتر اضلاع میں دن کے اوقات میں موسم خشک رہے گا، چترال، دیر، سوات، کرم اور خیبر میں شام یا رات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب […]

عالمی مالیاتی ادارے کی بیڑیاں کٹ جائیں تو ہم اپنے قدموں پر کھڑے ہوسکتے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف کا خطاب

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے کی بیڑیاں کٹ جائیں تو ہم اپنے قدموں پر کھڑے ہوسکتے ہیں، تمام شرائط پوری کر دی ہیں، اب آئی ایم ایف کے پاس معاہدہ نہ کرنے کا کوئی بہانہ نہیں ، مجبوری ہے ہمیں آئی ایم ایف کی شرائط ماننی ہیں۔ موجودہ مہنگائی کی بڑی […]

آئین نہ رہا تو جدوجہد کی بھی حدود نہیں رہیں گی: فواد چوہدری

اسلام آ باد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک آئین کے اندر رہ کر جدو جہد کی، آئین نہ رہا تو جدوجہد کی بھی حدود نہیں رہیں گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ […]

امریکی عیسائی پادری ہلیرین ہیگی نے اسلام قبول کرلیا

نیویارک(نیوزڈیسک)معروف امریکی عیسائی پادری ہلیرین ہیگی نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا مسلمان ہونے کے بعد اپنا نام سعید عبدالطیف رکھ لیا ۔عیسائی مذہب کی تعلیم دینے اور مسلمانوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے پادری ہلیرین ہیگی، اب قبول اسلام کے بعد دین اسلام کا درس دے رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعید […]