اہم خبریں

وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا بلٹ و بم پروف گاڑی استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ (نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلٹ اور بم پروف گاڑی استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، انہوں نے کابینہ اراکین اور اعلیٰ سول اور پولیس افسران کو بھی بلٹ پروف گاڑیاں استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیر اعلیٰ نے تمام سرکاری بلٹ پروف اور بم پروف گاڑیوں کو فوری […]

پرویز الٰہی کے قریبی ساتھی زبیر خان نیازی کو 38 روز بعد بازیاب کروا لیا گیا

لاہور (نیوزڈیسک) سابق چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایات سیل اور چودھری پرویز الہٰی کے قریبی ساتھی زبیر احمد خان کو 38 روز بازیاب کرا لیا گیا۔سابق چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایات سیل زبیر احمد خان کو 38 دن پہلے ان کے گھر کے باہر سے اغوا کیا گیا تھا، لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ میں جسٹس چودھری عبدالعزیز […]

جھنگ،بیٹی نے باپ کو قتل کرکے لاش صحن میں دفن کردی

جھنگ(نیوزڈیسک)جھنگ میں پسند کی شادی کی خواہش میں بیٹی نے دوست کے ساتھ مل کر اپنے ہی باپ کو قتل کردیا اور لاش گھر کے صحن میں دفن کردی۔ پولیس نے لاش برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔جھنگ کی 30 سالہ سعدیہ نے پسند کی شادی میں رکاوٹ بننے پر زندگی بھر حفاظت کرنے […]

علی زیدی کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین او رسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لندن پلان کے تحت کراچی سے ہمارے سینئر رہنما علی زیدی کو گرفتار کر لیا گیا جس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنےایک بیان میں پی ٹی آئی کے چیئر مین کا کہنا تھا […]

پارلیمنٹ میں آئین کا تماشا بنانے والوں کو عوام نشان عبرت بنا دیں گے، پرویز الٰہی

لاہور (نیوزڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے سابق وفاقی وزیر سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے ملاقات کی۔ملاقات کرنے والوں میں سابق وفاقی وزیر چودھری وجاہت حسین، سابق ایم این اے آفتاب احمد خان کھچی، ایم این اے اورنگزیب خان کھچی، سابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی، شہزاد خان کھچی، سید محمد […]

جو قانون ابھی آیا ہی نہیں اس کا فیصلہ عدلیہ نے کیا، مصدق ملک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ جو قانون ابھی آیا ہی نہیں اس کا فیصلہ عدلیہ نے کیا، فیصلے سے لگتا ہے کہ ایک نئی ڈاکٹرائن آف نسیسٹی آئی ہے۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ عدلیہ کو آئین سازی کرنی ہے تو پارلیمان میں […]

مردم شماری میں 20 اپریل تک توسیع کر دی گئی

لاہور(نیوزڈیسک)ملک میں جاری مردم شماری میں 20 اپریل تک توسیع کر دی گئی۔ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق مردم شماری کی مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔اجلاس میں ایم اکیو ایم کے رہنماء اور وفاقی وزیر امین الحق بھی شریک تھے۔ادارہ شماریات کے مطابق اجلاس میں مردم شماری کی […]

اسلام آباد،نان بائیوں نے آٹے، گیس کی قیمتوں میں کمی کیلئے ڈیڈ لائن دیدی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)جڑواں شہروں کے نان بائیوں نے حکومت کو آٹے اور گیس کی قیمتوں میں کمی کے لیے 5 مئی کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ مطالبات پورے نہ ہوئے تو ملک بھر میں تمام تندور بند کرکے ڈی چوک اسلام آباد کی جانب مارچ کریں گے۔صدر آل پاکستان نان بائی ایسوسی […]

اسٹاف لیول معاہدے کیلئے آئی ایم ایف نے پاکستان سے نیا مطالبہ کردیا

نیویارک (نیوزڈیسک)بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے لیے ایک اور مطالبہ رکھ دیا ہے۔آئی ایم ایف کے پاکستان کے مشن چیف ناتھن پورٹر نے کہا کہ معاہدے سے پہلے پاکستان اپنے دوست ممالک سے مزید یقین دہانیاں حاصل کرے کہ وہ اس کی مالی ضروریات پوری […]

مثبت پیغام سے قوم اور نوجوانوں کی راہنمائی ہونی چاہئے،لطیف کھوسہ

لاہور(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کے سینئررہنما اور وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ قوم عجیب صورتحال میں مبتلا ہے، مثبت پیغام سے قوم اور نوجوانوں کی راہنمائی ہونی چاہئے۔لاہور میں سینئر وکلا اور قانونی ماہرین کی گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لطیف کھوسہ کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں اداروں کے درمیان تصادم کی […]