عمران خان کی عدالتوں میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو لنک پر عدالتوں میں پیشی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو لنک پر عدالتوں میں پیشی کی درخواست پر سماعت کی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دُگل نے جوابی دلائل دیتے […]
مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے آٹے میں نمک کے برابر ریلیف ، بجلی کی قیمت6 پیسے فی یونٹ سستی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 6 پیسے کمی کی منظوری دیدی۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشنمیں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو فروری کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجزکی مد میں 6 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ اتھارٹی […]
سپریم کورٹ کا فیصلہ ملکی سیاست کی سمت کا تعین کرے گا، شیخ رشیداحمد

راولپنڈی( نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر داخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک معاشی، سیاسی، آئینی، اقتصادی اور عدالتی بحران کے نرغے میں آگیا ہے، اس ہفتے میں سپریم کورٹ کا ہونے والا فیصلہ ملکی حالات کی سمت کا فیصلہ کرے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ […]
پشاور، عید الفطر پر دفعہ 144 نافذ،ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ، کھلونا بندوق کے استعمال پر پابندی

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور میں عید الفطر کے دوران ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور کھلونا بندوق کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔پشاور انتظامیہ نے شہر بھر میں عید الفطر کے دوران ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور کھلونا بندوق کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی۔پشاور انتظامیہ نے نوٹیفکیشن میں کہا ہے […]
پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کی عدالت میں پیشی ، غفلت برتنے پر 2 ڈی ایس پیز اور تفتیشی معطل

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) صدرپی ٹی آئی سندھ علی زیدی کی عدالت میں پیشی کے دوران سکیورٹی انتظامات میں غفلت برتنے پر 2 ڈی ایس پیز اور تفتیشی افسر کو معطل کردیا ۔ پی ٹی آئی رہنما سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو گزشتہ روز کراچی کی ملیر کورٹ میں پیش کیا گیا تھا، […]
قومی اسمبلی میں خطرناک جنگلی جانور گھس آیا، عملے نے قابو پالیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں خطرناک جنگلی جانور گھس آیا اور توڑ پھوڑ کی۔ قومی اسمبلی میں جنگلی جانور گھس آیا اور توڑ پھوڑ کی جس سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ قومی اسمبلی کے عملے کا کہنا ہے کہ گھسنے والا جنگلی جانور ’’انتہائی خطرناک‘‘ ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی […]
ووٹ کا حق چھیننے والی پارلیمان کا ہر ممبر عوام کا مجرم ، فواد چوہدری

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایسی پارلیمان اور حکومت جو لوگوں سے ووٹ کا حق چھیننے کی قرار دادیں منظور کرے اس کا ہر ممبر عوام کا مجرم ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا کہ […]
ملک بھر میں کرونا وائرس کے وار جاری، مزید 26مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 26مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے ، ، قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1ہزار 774کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 26افراد کے کورونا ٹیسٹ […]
آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارش،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی ، آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد موسم انتہائی سرد ہوگیا۔ لوگوں نے دوبارہ گرم کپڑے نکال لئے ۔ جبکہ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ مزید بارش کی اہم پیش گوئی کی ہے۔ […]
پاکستان اور سعودی عرب میں عید الفطر ایک ہی روز ہونے کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان اور سعودی عرب میں عید الفطر ایک ہی روز ہونے کا امکان ، بین الاقوامی فلکیاتی مرکز نے سعودی عرب میں 29 رمضان کو چاند نظر نہ آنے کی پیشگوئی کردی، پاکستان میں بھی عیدالفطر ہفتے کو ہونے کا امکان ہے۔