نوازشریف کو 2023ء کو بھی انتخابی عمل سے باہر رکھا گیا تو کوئی ان نتائج کو تسلیم نہیں کرے گا،وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نوازشریف کو 2023ء کو بھی انتخابی عمل سے باہر رکھا گیا تو کوئی ان نتائج کو تسلیم نہیں کرے گا۔ آئین توڑنے والوں کو تحفظ دینے والوں پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہئے۔ منگل کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے […]
لاہورہائیکورٹ : سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی درخواست نمٹا دی

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی درخواست انکوائریز کی تفصیلات فراہم ہونے کی بنیاد پرنمٹا دی۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے عثمان بزدارکی درخواست پرسماعت کی۔جس اینٹی کرپشن میں جاری انکوائریزکی تفصیلات فراہم نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا۔اینٹی کرپشن نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ عثمان بزادرکے خلاف ڈی […]
وزیراعظم شہبازشریف نے 19 سفیروں ، ایک قونصل جنرل کی تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خارجہ کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر 19 نئے سفراء اور ایک قونصل جنرل کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق برلن میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر فیصل برطانیہ میں نئے ہائی کمشنر ہوں گے، ڈاکٹر بلال اقوام متحدہ میں پاکستان کے نئے مستقل […]
سوڈان : یورپی یونین کے سفیر کے گھر پر حملہ، با ل بال بچ گئے

سوڈان(نیوزڈیسک)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا کہ سوڈان میں اقتدار کے لیے جدوجہد کرنے والے دو حریف جرنیلوں کے درمیان لڑائی نے ملک کو تشدد کی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اس دوران سوڈان کے دار الحکومت خرطوم میں یورپی یونین کے سفیر پر ان کے گھر میں ہی حملہ […]
سابق وزیراعظم عمران خان کی 8 مقدمات میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع بھی کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے سابق وزیراعظم عمران خان کی 8 مقدمات میں ویڈیو لنک پر […]
علی امین گنڈاپور کیخلاف انسداد دہشتگردی کی دفعات ختم، ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے سپرد

سرگودھا(نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا نے چیک پوسٹ حملہ کیس میں علی امین گنڈا پور کے خلاف انسداد دہشتگردی کی دفعات ختم کر دیں اور رہنما پی ٹی آئی کو ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔اے ٹی سی نے تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کے مزید 14 روزہ […]
کھجور اور اخروٹ کا کیک

عید الفطر کی آمد آمد، اپنے رشتہ داروں دوستوں کی تواضع کیلئے نت نئی ڈیشز تیار کرسکتے ہیں ان میں ایک کجھور اور آخروٹ کا کیک بھی ہے جس کا ذائقہ آپ کی عزت میں اضافہ کرے ۔ اجزاء۔ خمیر مکس آٹا۔ اڑھائی کپ گرم مصالحہ۔ 2چائے کے چمچ کھجوریں ۔پونا کپ کتری ہوئی اخروٹ […]
تیسرا ٹی20: نیوزی لینڈ نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی

لاہور(نیوزڈیسک) نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دیدی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 159 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔پاکستان کی جانب سے افتخار احمد نے 24 گیندوں پر 60 رنز کی دھواں دار اننگ کھیلی تاہم وہ ٹیم […]
خراب موسم، پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف اور نائلہ کیانی کو ریسکیو کر لیا

کھٹمنڈو(نیوزڈیسک)معروف پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف اور نائلہ کیانی خراب موسم کے باعث نیپال کے پہاڑی سلسلے میں پھنس گئے تھے جنہیں ریسکیو کر لیا گیا ۔دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی اناپرنا سر کرنے کے بعد واپسی کے سفر کے دوران خراب موسم کی وجہ سے پھنس جانے والے پاکستانی کوہ پیماوں نائلہ کیانی […]
چیف جسٹس سپریم کورٹ سےملک کی 2 اعلیٰ ترین شخصیات کی ملاقات، سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان سے 2 اعلیٰ سکیورٹی اداروں کے سربراہوں نے اہم ملاقات کی اور چیمبر میں بریفنگ دی۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے 2 اعلیٰ ترین سکیورٹی اداروں کے سربراہوں کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات چیف جسٹس آف پاکستان کے چیمبر میں ہوئی، جس […]