فیڈرل لاجز اسلام آباد میں 252 سرکاری افسران کے قبضے کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کے فیڈرل لاجز میں 252 سرکاری افسران کے قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا اجلاس چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس کو بتایا گیا کہ فیڈرل لاجز اسلام آباد پر 252 سرکاری افسران کئی برس سے قابض ہیں، 150 نے عدالت سے حکم امتناع لے […]
طیبہ گل کیس، اسلام آباد اور پنجاب کے آئی جی پولیس کو پیش ہونے کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک)طیبہ گل کیس میں لاہور کی احتساب عدالت نے اسلام آباد اور پنجاب کے آئی جی پولیس کو 2 مئی کو پیش ہونے کا حکم دے دیااحتساب عدالت لاہور کے جج راؤ عبد الجبار خان نے طبیہ گل کی سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال اور سابق ڈی جی نیب لاہور کیخلاف کارروائی کیلئے درخواست پر […]
معروف فلپائنی ٹک ٹاکر نے اذان سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا

دبئی (نیوزڈیسک)دبئی سے تعلق رکھنے والی مشہور فلپائنی ٹک ٹاکر فیونا جیمز نے رمضان کے مقدس مہینے میں اسلام قبول کر لیا۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر تقریباً 0.8 ملین فالوورز رکھنے والی فیونا نے رمضان کے پہلے ہفتے میں دبئی کے اسلامک انفارمیشن سینٹر ستوا میں اسلام قبول کرنے […]
مفت آٹا پیکیج ملکی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل ثابت ہو گا،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی

لاہور(اے بی این نیوز )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ مفت آٹا فراہمی پیکیج ملکی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل ثابت ہو گا۔ الیکشن کمیشن، سٹیٹ بینک اور پارلیمنٹ سمیع اللہ سے کلیم اللہ کا کھیل کھیل رہے ہیں، سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن کو مختص رقم دینا […]
ہمارے ناظرین بے وقوف ہیں، مائرہ عمیر پاکستانی ڈراموں پر برہم

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی ٹیلی ویژن اسکرین پر ان دنوں دو ڈراموں ’’تیرے بن‘‘ اور ’’مجھے پیار ہوا تھا‘‘ کا راج ہے، دونوں ڈراموں وہاج علی اہم کردار ادا کررہے ہیں ۔معروف اداکار عمیر رانا کی اہلیہ مائرہ عمیر نے بہترین ریٹنگ حاصل کرنے والے ڈراموں’ ’تیرے بن‘ ‘اور ’’’مجھے پیار ہوا تھا‘‘ کے ناظرین کو بے وقوف […]
پہلے سید یوسف رضا گیلانی نے نااہلی بھگتی، اب شہباز شریف بھگتے گا، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان

لاہور(اے بی این نیوز )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مان کر حکمران غلط روایت ڈال رہے ہیں، توہین عدالت پر پہلے یوسف رضا گیلانی نے نا اہلی بھگتی، اب انشا اللہ شہباز شریف بھگتے گا۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کی جانب […]
حکومت نے آئی ایم ایف کو مزید 3 ارب ڈالر کی فنانسنگ کا پلان دے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو تین ارب ڈالرکی مزید فنانسنگ کا پلان دے دیا۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے مزید تین ارب ڈالر فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ عالمی بینک، ایشیائی انفرا اسٹرکچر بینک سمیت […]
جس کشتی میں سوار ہیں اتحادی مل کر اسے کنارے لگائیں گے،وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا، جس میں مرحوم وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کے حادثے میں انتقال پر رہنماؤں کی جانب سے اظہار افسوس کے ساتھ دعائے مغفرت بھی کی گئی۔وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے اہم اجلاس میں اتحادی رہنماؤں نے موجودہ […]
انتخابات فنڈز، الیکشن کمیشن، وزارت خزانہ اور سٹیٹ بینک نے رپورٹ جمع کرا دی

اسلام آباد( اےبی این نیوز ) الیکشن کمیشن آف پاکستان، سٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ نے پنجاب میں انتخابات کے لئے فنڈز کی فراہمی کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی الیکشن کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انتخابات کیلئے فنڈز نہیں مل […]
پاکستان ایران کے ساتھ باہمی و دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، سردارایاز صادق
اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اقتصادی امور سردارایاز صادق نے کہاہے کہ ایران پاکستان کا اہم پڑوسی ملک ہے اورپاکستان ایران کے ساتھ باہمی و دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔انہوں نے یہ بات منگل کویہاں پاکستان میں ایران کے سبکدوش ہونے والے سفیر سید محمد علی حسینی سے الوداعی ملاقات میں کہی۔ […]