اہم خبریں

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے خصوصی پارلیمانی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین کے چیئرمین پروفسر ڈاکٹر قادرخان مندوخیل کی سپیکر آفس میں ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے خصوصی پارلیمانی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین کے چیئرمین پروفسر ڈاکٹر قادرخان مندوخیل کی سپیکر آفس میں ملاقات کی ،پروفیسر ڈاکٹر قادر خان مندو خیل نے متاثرہ ملازمین کمیٹی کی 6 ماہ کی کارکردگی رپورٹ سپیکر قومی اسمبلی کو پیش کی۔کارکردگی رپورٹ پر سپیکر […]

سمارٹ الیکٹرک موٹر متعارف

لاہور(اے بی این نیوز) ایم جی موٹرزنے اسمارٹ الیکٹرک موٹر گاڑی ’’ ایم جی کومیٹ ‘‘ متعارف کرا دی ہے ۔ یہ کارایشیا میں سب سے سستی الیکٹرک کار ہوگی۔ایم جی موٹرزنے چھوٹی الیکٹرک کار ایم جی کامیٹ کے انٹیریئر کا ٹیزر جاری کردیا۔ اس ٹیزر میں کار کے انٹیریئر کا نظارہ پیش کیا گیا […]

پنجاب میں انتخابات کرانے کا حکم واپس لیا جائے، وزارت دفاع کی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم واپس لیا جائے۔وزارت دفاع کی جانب سے سربمہر درخواست عدالت عظمیٰ میں جمع کرائی گئی ہے۔سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست […]

آزاد کشمیر قائد ایوان کا انتخاب التواء کا شکار ، فائنل راؤنڈ شروع

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )آزاد کشمیر قائد ایوان کا انتخاب التواء کا شکار ، فائنل راؤنڈ شروع ہو گیا،تحریک انصاف کی مرکزی قیادت مظفرآباد روانہ ہو گئی،فواد چوہدری اور اسد عمر آج رات مظفرآباد پہنچے گے،مرکزی قیادت کی فارورڈ بلاک سے ملاقات متوقع ، ،زیر اعظم کے نام کے لئے تحریک انصاف آج اپنے […]

مفتی عبدالقوی اورسابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیٹے سے نان کسٹم پیڈ گاڑی پکڑی گئی

    اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )مفتی عبدالقوی اورسابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیٹے سے نان کسٹم پیڈ گاڑی پکڑی گئی،کروڑوں مالیت کی غیر ملکی جیگوار گاڑی کسٹم انٹیلی جنس نے قبضہ میں لے لیاسلام آباد سیکٹر ڈی بارہ میں پمپ سے پٹرول ڈلوایا جا رہا تھا،گاڑی قبضہ میں لے کر تحقیقات کی جا رہی […]

وزیراعظم کی پاکستان کی پہلی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کو نیپال میں 8091 میٹر بلند انا پورانا I پہاڑ کی چوٹی سر کرنے پر مبارکباد

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کو نیپال میں 8091 میٹر بلند انا پورانا I پہاڑ کی چوٹی سر کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ منگل کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ دنیا کے 10ویں بلند ترین پہاڑ کی چوٹی پر پہنچنے کا ان […]

وزارت دفاع نے ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد ( اے بی انی نیوز   )وزارت دفاع نے ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست دائر کر دی،ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کا حکم دیا جائے،سپریم کورٹ پنجاب میں انتخابات کا حکم واپس لے، وزارت دفاع کی درخواست کی ہے کہ ملک میں جاری سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر سپریم کورٹ 4 […]

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے عید کے بعد سپریم کورٹ کے آڈٹ سےمتعلق معاملے پر اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے عید کے بعد سپریم کورٹ کے آڈٹ سےمتعلق معاملے پر اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیاجس میں سپریم کورٹ کے پرنسپل اکاؤنٹنگ آفیسر کو بھی بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،کمیٹی نے گاڑیوں کی ناقص کوالٹی کے معاملے پر کمپنیوں اور وزارت صنعت و پیداوار حکام کو […]

شیری رحمان کی نئی دہلی میں ایس سی او کے ماحولیاتی تحفظ سے متعلق چوتھے وزارتی اجلاس میں آن لائن فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او) کے ماحولیاتی تحفظ سے متعلق چوتھے وزارتی اجلاس میں آن لائن فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ منگل کو دفتر خارجہ کے مطابق رکن ممالک نے معلومات کے تبادلے میں تعاون کو […]

معروف اداکارہ سعیدہ امتیاز کی موت کی خبرجھوٹی نکلی

لاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ سعیدہ امتیاز کے منیجر نے انکے سوشل میڈیا سے انتقال کی خبر کی تردید کرتے ہوئے ہیکرز کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔اداکارہ کے لیگل ایڈوائزر میاں شہباز احمد نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ سعیدہ امتیاز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کس نے ہیک کیے اور […]