اہم خبریں

سکیورٹی خدشات، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے گھر نیا بلٹ پروف گیٹ لگا دیا گیا

لاہور(اے بی این نیوز)سکیورٹی خدشات کے پیش نظر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے گھر نیا بلٹ پروف گیٹ لگا دیا گیا۔پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے سکیورٹی خدشات کے معاملے اور زمان پارک پر ممکنہ آپریشن کے حوالے سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اقدامات […]

ترجمان الیکشن کمیشن کا رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فواد چوہدری کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف انتہائی گھٹیا، بے ہودہ اور گمراہ کن پراپگنڈہ کیا جارہا ہے، چیف الیکشن کمشنر ایک اپارٹمنٹ میں مقیم ہیں جس کی تزئین و آرائش پر کوئی خرچہ نہیں کیا گیا، چیف الیکشن کمشنر کی سرکاری رہائش گاہ کی تعمیر کے […]

مذاکرات میں یقینی بنانا ہوگا کہ آئندہ الیکشن میں عدالتیں اور اسٹیبشلمنٹ غیرجانبدار رہیں، سراج الحق

تیمر گرہ(اے بی این نیوز)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ مذاکرات میں اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ آئندہ الیکشن میں عدالتیں، الیکشن کمیشن اور اسٹیبلشمنٹ مکمل طور پر غیر جانبدار رہیں اور ملک مین کسی قسم کا انتشار و فساد نہ ہو۔سراج الحق کا کہنا تھا کہ پٹرول پونے […]

فلسطین کے صدر محمود عباس سعودی عرب پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہو گی

ریاض (اے بی این نیوز     )فلسطین کے صدر محمود عباس آج سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کی ملاقات ولی عہد محمد بن سلمان سے ہوگی۔ حماس کا وفد اسماعیل ہانیہ کی سربراہی میں سعودی عرب گیا ہے لیکن یہ محض اتفاق ہے کہ فلسطینی صدر بھی اس وقت دورے پر موجود ہیں۔ وفد میں […]

سید نوید قمر کی جانب سے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں افطار ڈنر

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے تجارت سید نوید قمر کی جانب سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا گیا۔ وفاقی وزارت برائے تجارت کی جانب سے افطار ڈنر میں وفاقی وزیر شیری رحمان، رانا ثنااللہ، مرتضی محمود، حنا ربانی […]

مہنگائی نے ختم نہیں ہونا عوام سادگی اختیار کریںڈاکٹر طاہر القادری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ عوام ذہن نشین کر لیں مہنگائی نے ختم نہیں ہونا عوام کو اپنے معاشی مسائل خود حل کرنا ہونگے، سادہ طرز زندگی اپنائیں اور چادر سے پاؤں باہر نہ نکالیں، سادہ غذا کھائیں، شادی غمی […]

ملکی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظروزیر اعظم شہباز شریف کی عمرہ پر روانگی التواء کا شکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) وزیر اعظم شہباز شریف کی عمرہ پر روانگی التوا کا شکار ہو گئی۔ملکی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب التوا کا شکار ہوگیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودیہ روانہ ہونا تھا۔واضح رہے […]

صارفین کے لئے اچھی خبر،نادرا نے نئی ایپلی کیشن متعارف کرا دی

اسلام آباد( اے بی این نیوز   ) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے صارفین کو ایک اور نئی سہولت فراہم کردی۔چیئرمین نادرا طارق ملک کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نادرا نےانگلیوں کی شناخت کےجدید ترین نظام “نادر” کا اجرا کر دیاہے یہ جدید نظام نادرا کےاپنے وسائل،سافٹ ویئرانجینئرزکاکارنامہ ہے۔انہوں نے […]

ہمارے متحد رہنے سے مخالفین کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت ملک کو درپیش چیلنجز سے متحد ہو کر نمٹنے کیلئے پرعزم ہے، ہمارے متحد رہنے سے مخالفین کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے سول اور فوجی قیادت نے بھرپور کوششیں […]

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کیساتھ مذاکرات کیلئے پرزور اصرار

اسلام آباد( اے بی این نیوز     ) وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے حکومتی اتحادیوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اپوزیشن سے مذاکرات کے معاملے پر پرزور اصرار کیا۔تاہم حکومتی اتحادیوں کے اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) نے مذاکرات کے حوالے سے بلاول بھٹو زرداری […]