اہم خبریں

جامعہ پشاور کے اساتذہ نے مطالبات کی منظوری کے بعد ہڑتال کی کال واپس لے لی

پشاور (اے بی این نیوز    )جامعہ پشاور کے اساتذہ نے مطالبات کی منظوری کے بعد ہڑتال کی کال واپس لے لی ہے۔سیکرٹری اعلیٰ تعلیم انیلا محفوظ درانی کی ثالثی سے معاملات طے پاگئے، ہڑتال سے طلبا کے قیمتی وقت سمیت قومی وسائل کا ضیاع ہورہا تھا۔چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلام چوہدری کی ہدایت پر ایک خصوصی […]

حکمران جماعتوں کے اجلاس کے بارے میں میڈیا میں کی جانے والی قیاس آرائیاں بے بنیاد اور غلط ہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکمران جماعتوں کے اجلاس کے بارے میں میڈیا میں کی جانے والی قیاس آرائیاں بے بنیاد اور غلط ہیں،افلاس میں مشاورت جاری ہے جس کا باضابطہ اعلان مشترکہ اعلامیے کی صورت میں جاری کریں گی۔ منگل کی شام اپنے بیان […]

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )محکمہ موسمیات نے مطلع کیا ہے کہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری اور مو سلا دھار بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بلو چستان، پنجاب اور بالائی سندھ میں […]

بیجنگ کے اسپتال میں آگ لگنے سے 21 افراد ہلاک ہو گئے

بیجنگ (  اے بی این نیوز  )چین کے دارالحکومت بیجنگ کے چانگ فینگ اسپتال میں آگ لگ گئی، چینی اخبار کے مطابق اس واقعے میں21 افراد ہلاک ہوگئے۔ چینی اخبار کے مطابق آگ اسپتال کے ایسٹ ونگ کے انپیشنٹ ڈپارٹمنٹ میں مقامی وقت کے مطابق دن ایک بجے کے قریب لگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مریضوں نے چادروں […]

طورخم پر ریسکیو آپریشن، 12 افراد کو زندہ نکال لیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز    ) پاک فوج کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں نے اپنے مخصوص سرچ کیمروں، ریسکیو ریڈار، کٹرز اور لائف لوکیٹرز کی مدد سے ملبے تلے دبے ہوئے 12 افراد کو زندہ جبکہ 3 لاشیں نکال لیں۔آرمی کی ریسکیو ٹیموں کا برق رفتار ریسکیو آپریشن تیزی سے جاری ہے، پاک آرمی، 1122 […]

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کاشہریوں کو غیر قانونی حراست میں رکھنے پر ایس ایچ او تھانہ بارہ کہو کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے شہریوں کو غیر قانونی حراست میں رکھنے پر ایس ایچ او تھانہ بارہ کہو کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا،ایڈیشنل سیشنز جج ڈاکٹر رسول بخش نے ایس ایس پی آپریشنز کو ایس ایچ او کیخلاف کارروائی کے احکامات جاری کیے،حکم نامہ میں کہا گیا […]

سوڈان کی فوج اور نیم فوجی دستے میں 24 گھنٹے کیلئے سیزفائر ہوگیا

خرطوم (اے بی این نیوز     )سوڈان میں فوج اور نیم فوجی دستے کے درمیان عارضی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا گیا، سیزفائر کا دورانیہ 24 گھنٹے ہوگا۔دارالحکومت خرطوم کے بیشتر علاقوں میں بلیک آؤٹ ہے، بڑے اسپتالوں میں ادویات اور طبی خدمات کی فراہمی معطل ہوچکی ہے۔دونوں گروپوں میں لڑائی کے دوران امریکی نمائندہ خصوصی کی […]

آٹے کی بڑی کھیپ اسلام آباد سے خیبرپختونخوا سمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد(اے بی این نیوز    ) تھانہ سنگجانی پولیس کی بڑی بروقت کارروائی۔آٹے کی بڑی کھیپ اسلام آباد سے خیبرپختونخوا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق آٹے سے لدے پانچ ٹرک قبضے میں لے کر مقدمات درج کرلیے۔ٹرکوں سے 20کلوگرام کے 3300 تھیلے اور 50کلوگرام کے 440تھیلے برآمد کر لئے […]

راولپنڈی میں پاکستان نیوزی لینڈ میچز کیلئے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    ) پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے میچز کےلیے سیکیورٹی پلان جاری کردیا گیا ہے۔ کرکٹ ٹیموں کے روٹ پر سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ کی جائے گی، روٹ اور اسٹیڈیم کے اطراف چھتوں پر ماہر نشانہ باز کمانڈوز تعینات ہوں گے۔سی پی او راولپنڈی نے کہا کہ […]

بھارتی خوبرو اداکارہ شہناز گل کو کس بات پر بہت دکھ ہوا؟

ممبئی (اے بی این نیوز    )بھارتی اداکارہ شہناز گل نے کہا ہے کہ ایک مرتبہ انہیں اپنی ایک پنجابی فلم کے پریمیئر پر ہی نہیں بلایا گیا تھا جس کا انہیں بہت دکھ ہوا۔ لڑکیوں کیلئے سلمان خان نے نہ تو کوئی ڈریس کوڈ بنایا اور نہ میں عمل کرتی،ایک انٹرویو کے دوران پنجابی فلمی کیریئر […]