عیدالفطر کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا قیدیوں کی سزائوں میں کمی کا اعلان

اسلام آ باد(نیوزڈیسک) عیدالفطر کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قیدیوں کی سزاوں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی ہے۔سزاوں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا، زنا، چوری ، ڈکیتی ، اغوا اور دہشت گردی میں سزا یافتہ مجرموں […]
حکومت آپریشن کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی ،عمران خان اطمینان سے عید گزاریں، رانا ثنا اللہ کا پی ٹی آئی پر طنز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان اطمینان سے عید گزاریں، وفاقی حکومت انکے خلاف کسی آپریشن کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے غیر قانونی طور پر ہراساں کرنے سے […]
آڈیو میں آواز میری ہے لیکن بات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ، اعجاز چوہدری کا ردعمل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعجاز چوہدری نے کہا کہ آڈیو میں آواز میری ہے لیکن میری بات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعجاز چوہدری نے آڈیو لیک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں اپنی […]
گھوٹکی میں ڈاکو راج ، جاگیرانی گروہ کے 10 سے زائد ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ،2 اہلکار شہید

گھوٹکی(نیوز ڈیسک) سندھ کے ضلع گھوٹکی کے تھانا گیمبڑو میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں نے حملہ کردیا جس میں 2 پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق 10 سے زائد ڈاکوؤں نے رات کے اوقات میں پولیس چوکی پر حملہ کیا ،جس کی وجہ سے 2 پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی […]
پاکستانی کرکٹرز کیلئے21سے 23 اپریل تک عید کی تعطیلات کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو21 سے 23 اپریل تک عید کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے ۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں19 اپریل کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا پریکٹس سیشن کریں گی۔26 اپریل کو دونوں کپتان ٹرافی کی تقریب رونمائی میں شامل ہوں گے، ٹیمیں 30 اپریل کو کراچی روانہ ہو […]
علی امین گنڈا پور کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق علی امین گنڈا پور نے طبیعت کی خرابی کی شکایت کی تھی جس پر انہیں طبی معائنے کیلئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا۔اسپتال ذرائع نے بتایاکہ ماہر […]
سعودی عرب اور شام کے تعلقات بحال ، سعودی وزیرخارجہ شام پہنچ گئے

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)بھارت کے مقبول کامیڈی پروگرام دی کپل شرما شو کو عارضی طور پر آف ایئر (بند) کرنے کے فیصلے پر میزبان کپل شرما کا بیان سامنے آیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ کچھ سالوں سے دی کپل شرما شو کو عارضی طور پر روک دیا جاتا ہے کیوں کہ پروگرام کے […]
لاہور کے 30 حلقوں کے امیداروں کی نظرثانی لسٹیں آویزاں کر دی گئیں

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر عامر انتخابات کا معاملہ لاہور کے 30 حلقوں کے امیداروں کی نظر ثانی لسٹیں آویزاں کردی گئیں، لاہور کے 30 حلقوں سے 9 سو 66 امیداروں کی نظر ثانی لسٹیں جاری کر دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق لاہور کے پی پی 161 […]
پنجاب،ملوں سے چینی لے جانے والے ہر ٹرک کی مانیٹرنگ کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز )نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملوں سے چینی لے جانے والے ہر ٹرک کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔لاہور میں منعقدہ اجلاس میں گندم، چینی اور کھاد کی اسمگلنگ روکنے اور قیمتوں میں استحکام پر فیصلے کیے گئے۔صوبائی حکومت نے پنجاب کے خارجی راستوں کی […]
وہ ملک جس نے عید الفطر پر طویل چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)پاکستان میں اس بار سرکاری طور پر عیدالفطر پر 5 دن کی چھٹیاں دی گئی ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ملک ایسا بھی ہے جہاں عید کے پر مسرت موقع پر 11 روزہ طویل چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔جی ہاں وہ ملک قطر ہے جہاں کے شہری عیدالفطر […]