سال 2023 کا پہلا سورج گرہن 20 اپریل کو ہوگا، پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سال 2023 کا پہلا سورج گرہن 20 اپریل کو ہوگا مگر پاکستان نہیں دیکھا جا سکے گا جبکہ چاند گرہنپاکستان میں بھی دیکھا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پہلا سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6بج کر 34 منٹ پر شروع ہوگا، اختتام 11 بج کر 59 منٹ پر ہوگا، سورج گرین مغرب، […]
صاحب اقتدار اشرافیہ نے 75سال سے عوام کو ظلم کا نشانہ بنایا، مفتاح اسماعیل

کراچی(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیرخزانہ اور ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ صاحب اقتدار لوگوں نے 75 سال سے عوام کیساتھ زیادتی کی۔ملک کو درست سمت نہیں دے سکے نہ ہی قوم کی بنیاد ڈال سکے ۔مفتاح اسماعیل کاامریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پاکستان اپنی برابری کے دیگر ممالک سے […]
وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے انتخاب میں تاخیر ،پٹیشن سماعت کیلئے منظور، 3رکنی بینچ تشکیل دیدیا گیا

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے انتخاب میں تاخیر ،پٹیشن سماعت کیلئے منظورکرلی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ آزاد کشمیر کے چیف جسٹس نے رٹ پٹیشن کی سماعت کے لیے اپنی سربراہی میں 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔سماعت چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ کی سربراہی میں بینچ کرے گا۔تین رکنی […]
یو اے ای کے خلاباز نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ کی ویڈیو شیئر کردی

ریاض(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کے خلاباز سلطان النیادی نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ کی ویڈیو شیئر کردی۔تفصیلات کے مطابق ناسا کے 6 ماہ کے خلائی مشن پر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود سلطان النیادی نے رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر […]
لمبی چھٹی کے بعد اداکارہ مہوش حیات کی واپسی ،جلد ٹیلی تھیٹر میں نظر آئیں گی

کراچی (نیوزڈیسک) لمبی چھٹی کے بعد اداکارہ مہوش حیات کی واپسی جلد ٹیلی تھیٹر میں نظر آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ مہوش حیات جلدایک ٹیلی تھیٹرمیں جلوہ گرہونگی جو ایک یوٹیوب چینل کیلئے تیار کی جائیگی ، مہوش حیات کے ساتھ اداکاروہاج بھی اس پراجیکٹ میں شامل ہو نگے جن کی پراجیکٹ کے حوالے […]
مجھے 4 گھنٹے دیں، آٹے کی قیمت ،110 سے 105 پر لے آؤں گا، گورنر سندھ کا چیلنج

کراچی(نیوز ڈیسک) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ مجھے صرف 4 گھنٹے دیں تو میں آٹے کی قیمت 110 سے 105 تک لے آؤں گا، کراچی کو آئی ٹی سٹی بنائینگے ،اب مجھے اس شہر کے کام ہوتے نظر آرہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آج سحری کے وقت گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری […]
ٹک ٹاک نے بچے کی زندگی لے لی، اینٹی ہسٹامائنز گولیاں نگل گیا

اوہائیو(نیوزڈیسک)دنیا بھر میں ٹک ٹاک نے جہاں مثبت تاثر چھوڑا وہاں بہت سے معاشرتی مسائل بھی سامنے آئے ۔ ایسے میں ایک افسوسناک واقعہ امریکی ریاست اوہائیو میں ٹک ٹاک چیلنج کے دوران پیش آیا جس میں بچے نے 14 گولیاں کھا کر زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا، 13 سالہ جیکب سٹیونز نے فالوورز کو متاثر […]
طور خم بارڈر پر لینڈ سلائیڈنگ ،ملبے سے 3 افراد کی لاشیں نکال لی

پشاور(نیوزڈیسک)پاک افغان طور خم بارڈر پر لینڈ سلائیڈنگ کے بعد امدادی کارروائیاں دن رات جاری ہے، اب تک 3 افراد کی لاشیں اور 12 زخمی ملبے سے نکا لے جا چکے ہیں ۔پیر اور منگل کی درمیانی شب خیبر میں طور خم سرحدی گزر گاہ کے قریب ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد […]
سعودی عرب اور شام کے تعلقات بحال ، سعودی وزیرخارجہ شام پہنچ گئے

دمشق(نیوزڈیسک)شام کے صدر بشار الاسد نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کی جو کہ شام کی عرب ممالک سےعلیحدگی کے خاتمے کی طرف اہم پیشرفت ہے۔رائٹرز کے مطابق شام میں طویل خانہ جنگی کے نتیجے میں باقی عرب ممالک سے تعلقات منقطع ہونے کے بعد سعودی عرب کے کسی اعلیٰ سفارت […]
کرکٹ آسٹریلیا نے ایشریز سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا ،،پیٹ کمنز کپتان ہونگے

سڈنی (نیوز ڈیسک) ایشریز سیریز کیلئے کرکٹ آسٹریلیا نے اسکواڈ کا اعلان کردیا پیٹ کمنز کپتان ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کی طرف سے اعلان کردہ 17 رکنی اسکواڈ میں مچل اسٹارک، ٹریوس ہیڈ، عثمان خواجہ، مارنس لبوشین، نیتھن لائن، ٹوڈ مرفی، اسکاٹ بولینڈ، ایلکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ،میتھیو رنشا اور ڈیوڈ […]