ازخود نوٹس کسی کو فائدہ دینے کیلئے استعمال نہیں کیا جا سکتا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ازخود نوٹس کسی کو فائدہ دینے کیلئے استعمال نہیں کیا جا سکتا، ، سپریم کورٹ کا یہ اختیار غریب کی دادرسی کیلئے ہے،،اگر کوئی فیصلہ غلط ہے تو وہ غلط ہی رہے گا، چاہے سب جج فیصلہ کر لیں،سوموٹو کا لفظ آئین میں نہیں، آئین میں 184 تین کو سوموٹو […]
اسلام آباد سے خیبرپختونخوا آٹے کی بڑی کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آ باد(سٹاف رپورٹر) آٹے کی بڑی کھیپ اسلام آباد سے خیبرپختونخوا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تھانہ سنگجانی پولیس نے آٹے سے لدے 4 ٹرک قبضے میں لے لئے،ٹرکوں سے 20کلو کے 3300 تھیلے اور 50 کلو کی 440 بوریاں برآمد کرلی گئیں۔ذرا ئع کے مطابق پانچ افراد کو […]
خیبرپختونخوا میں خونی کھیل، فائرنگ واقعات میں 4 افراد جاں بحق ،2 زخمی

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں خونی کھیل فائرنگ واقعات میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مردان میڈیکل کمپلیکس کے قریب چچازاد بھائیوں کے درمیان زبانی تکرار پر ہونے والی فائرنگ میں دو افراد جاں بحق ایک زخمی ہو گیا،ڈیرہ اسماعیل خان میں کچہری سے باہر کالج روڈ پر مخالفین […]
پاکستان میں مئی میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات حکام کے مطابق رواں سال مئی میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق بین الاقوامی فورکاسٹنک ماڈلز مضبوط مغربی ہواؤں کے سلسلے کی نشاندہی کر رہا ہے، 28 اپریل سے 5 مئی کے دوران یہ سسٹم ملک پر اثر انداز ہو سکتا […]
شہری کا پیسوں سے بھرا بیگ لوٹا کر ریلویزپولیس نے مثال قائم کردی

شورکورٹ(نیوز ڈیسک) ریلویزپولیس نے ایمانداری کی مثال قائم کردی، شہری کا پیسوں سے بھرا بیگ اور قیمتی موبائل فون لوٹا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ۔ضلع جھنگ کا رہائشی ٹرین ہزارہ ایکسپریس میں سمہ سٹہ سے شور کوٹ سفر کر رہا تھا،مسافر جاوید اقبال اپنا بیگ ٹرین میں ہی بھول گیا تھا۔بیگ میں مسافر کے تین […]
خیبرپختونخوا انتخابات کیس،الیکشن کمیشن نے مزید وقت مانگ لیا،سماعت 4مئی تک ملتوی

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا انتخابات کیس،الیکشن کمیشن نے مزید وقت مانگ لیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس ابراہیم خان اور جسٹس عبدالشکور نے پی ٹی آئی کی جانب سے خیبرپختونخوا میں انتخابات دائر درخواست پر سماعت کی،پی ٹی آئی کی طرف سے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی پشاور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے ۔وکیل بیرسٹر گوہر […]
بھکر سے لاہور منتقلی کے بعد علی امین گنڈاپور کی طبعیت ناساز،اسپتال منتقل کردیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)بھکر سے لاہور منتقلی کے بعد علی امین کی طبعیت خراب ،اسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کی لاہور منتقلی کے دوران طبیعت ناساز ہونے پر طبی معائنے کے لیے ٹی ایچ کیو منیکرہ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اُن کا طبی معائنہ جاری […]
خیبرپختونخوا انتخابات میں تاخیر،عمران خان نے کال دی تو قافلوں کا رخ ڈی چوک کیطرف ہو گا، مشتاق غنی کی وارننگ

پشاور (نیورڈیسک) اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے کہا کہ عمران خان نے عید کے بعد کال دی تو سارے قافلوں کا رخ ڈی چوک کی جانب ہو گا۔آج پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے کہا کہ پی ڈی ایم کو ہم سے مذاکرات […]
بابراعظم کپتانی چھوڑ کر اپنی بیٹنگ پر توجہ دیں، شعیب ملک کا مشورہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آل راؤنڈر وسابق کپتان شعیب ملک نے بابراعظم کوقومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دیدیا۔ آل راؤنڈر شعیب ملک نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ بابراعظم کو قومی ٹیم کی قیادت چھوڑ دینی چاہیے، ہمارے کلچر میں فوری طور پر نتائج حاصل کرنے پر توجہ رہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ بابراعظم […]
ذاتی دشمنی کا معاملہ ،اسلام آباد کچہری میں فائرنگ ،ہتھکڑیا ں لگا ملزم قتل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ذاتی دشمنی کا معاملہ ،اسلام آباد کچہری میں فائرنگ ہتھکڑیا ں لگا ملزم قتل، گولیاں چلانے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد میں فائرنگ کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیااور پستول برآمدکرلیا،اسلام آباد کچہری میں ہتھکڑیاں لگے ملزم کو ذاتی دشمنی پر 4 گولیاں مار کر […]