اہم خبریں

پاک افغان طور خم بارڈر پر لینڈ سلائیڈنگ ،، ملبے سے 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

طور خم ( اے بی این نیوز   )پاک افغان طور خم بارڈر پر لینڈ سلائیڈنگ ،، ملبے سے 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، مزید چار کے دبے ہونے کاخدشہ،،پاک فوج کی انتظامیہ کے ساتھ امدادی کا رروا ئیا ں جا ری ، طور خم سرحدی گزر گاہ کے قریب پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد کنٹینرز […]

استور،بارش اور برفباری سے سیلابی صورتحال، کئی رابطہ سڑکیں بند

استور(  اے بی این نیوز  ) بارش اور برفباری سے سیلابی صورتحال، کئی رابطہ سڑکیں بند، استور ویلی روڑ پر لینڈ سلائیڈنگ اور پتھر گرنے سے درجنوں گاڑیوں کو نقصان پہنچا،،بارشوں سے شاہراہ قراقرم متعدد مقامات پر بند، ہزاروں مسافر پھنس گئے،،کوہستان اور دیامر استور ڈویژن میں مزید بارش کا امکان،،، سنجاوی میں سیلابی ریلوں سے متعدد […]

عمران خان نے سیاست کو نفرت انگیز بنانے کیلئے بہت محنت کی،سعد رفیق ٹویٹ

اسلام آباد (    )عمران خان نے سیاست کو نفرت انگیز بنانے کیلئے بہت محنت کی، اب وہ اپنے بوئے ہوئے کانٹے چن رہے ہیں، سعد رفیق کاٹویٹ کہا میں بات چیت کے حق میں ہوں، لیکن گالم گلوچ، سازشوں اوربہتان تراشی سے اس کا ماحول عمران کمپنی نے خراب کیا،بات چیت کا ایجنڈا آئینی دائرہ کار […]

بیف بریانی

عید الفطر قریب آگئی ، ہر گھر میں مزے مزے کے کھانے تیار ہوں گے ۔ سویٹ کے ساتھ نمکین بھی مانگا جاتا ہے ۔ آج خواتین بیف بریانی بنا کر اپنے خاندان کو خوش کرکے داد تحسین لے سکتی ہیں چاول آدھا کلو بھیگے ہوئے گائے کا گوشت آدھا کلو ابلا ہوا دہی دو […]

ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

گھوٹکی ( اے بی این نیوز  )ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، ایک اہلکار فائرنگ سے زخمی ہسپتال منتقل،حوصلے بلند،،ڈی آئی جی سکھر کی واقعے کی تصدیق کہا امکان ہے کہ حملہ جاگیرانی گینگ نے کیا،،ڈاکوؤں کاتعاقب جاری ہے۔

آزادکشمیر کاسیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا،تحریک انصاف میں فاروڈ بلاک ختم کرنے کیلئے مصالحتی کمیٹی قائم

مظفر آباد ( اے بی این نیوز   )آزادکشمیر کاسیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا،آج ہونے والا اجلاس بھی تاخیر کاشکار،،حکومت کا قائد ایوان کاانتخاب عید کے بعد تک ٹالنے کی کوشش، تحریک انصاف میں فاروڈ بلاک ختم کرنے کیلئے مصالحتی کمیٹی قائم ،متحدہ اپوزیشن نے حکمران جماعت کو ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی بنالی،پی ٹی آئی کا […]

کراچی،9یونین کونسلوں میں دوبارہ گنتی کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار

کراچی (اے بی این نیوز ) نو یونین کونسلوں میں دوبارہ گنتی کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار،وجوہات تفصیلی فیصلے میں جاری ہوں گی،،،اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس،،،،جماعت اسلامی کے وکیل قیصر امام اور حسن جاوید جبکہ الیکشن کمیشن حکام اور دوسرے امیدواروں کے وکلاء عدالت میں پیش ہوئے۔

آزادکشمیر کاسیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا،تحریک انصاف میں فاروڈ بلاک ختم کرنے کیلئے مصالحتی کمیٹی قائم

مظفر آباد ( اے بی این نیوز   )آزادکشمیر کاسیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا،آج ہونے والا اجلاس بھی تاخیر کاشکار،،حکومت کا قائد ایوان کاانتخاب عید کے بعد تک ٹالنے کی کوشش، تحریک انصاف میں فاروڈ بلاک ختم کرنے کیلئے مصالحتی کمیٹی قائم ،متحدہ اپوزیشن نے حکمران جماعت کو ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی بنالی،پی ٹی آئی کا […]

وسائل کاضیاع روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کوتالے لگا دینے چاہئیں،فواد چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )وسائل کاضیاع روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کوتالے لگا دینے چاہئیں،فواد چوہدری کی میڈیاسے گفتگو کہا انتخابات سے معذوری کے بعد بحیثیت ادارہ الیکشن کمیشن کاوجود ختم ہورہاہے،،الیکشن کمیشن کے ممبران اور ذمہ داران کی تنخواہیں فوری منجمد کرنی چاہئیں،،خواجہ آصف کہہ رہے ہیں پارلیمنٹری سسٹم ختم کردیں،ان کی بات مان […]

ملک میں سیا سی عدم برداشت پر وزیر اعظم کا اظہا ر تشویش

اسلام آباد (  اے بی این نیوز)ملک میں سیا سی عدم برداشت پر وزیر اعظم کا اظہا ر تشویش، ٹویٹ میں کہا کہ ہماری سیاست بنیادی خرابی کا شکارہے،، سیاست کے میدان میں ہمیں شہریوں کی خدمت کا مقابلہ کرنا چاہئے،، بدقسمتی سے ہماری سیاست کو بے معنی بیان بازی سے جوڑ دیا گیا،وزیراعظم کی ملک […]