عالمی جغرافیائی سیاست میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے خلاف باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ جھوٹی خبریں چلائی گئی، وفاقی وزیر

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ عالمی جغرافیائی سیاست میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے خلاف منفی پروپیگنڈا بنا کر جھوٹی خبریں چلائی گئی جسکو انہوں نے یکسر مسترد کیا ہے۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر نے عالمی نشریاتی ادارے کے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے […]
افسوسناک کلچر پروان چڑھایا جارہا ہے ،وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کی جانب سے سانحہ لسبیلہ طرز پر وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کے حادثے پر بھی منظم مہم چلائی جارہی ہے ،افسوسناک کلچر پروان چڑھایا جارہا ہے ، کسی بھی شہادت اور واقعہ پر اس حد […]
کارنیٹ ڈی پیسج سکیم کے غیر قانونی استعمال اور غفلت کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی،وزیراعظم شہباز

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کارنیٹ ڈی پیسج سکیم کے تحت لائی جانے والی اور غیر قانونی زیر استعمال لگژری گاڑیاں فوری ضبط کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیم کے غیر قانونی اورناجائزاستعمال اور غفلت کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے […]
پنجاب پولیس کا سنگین مقدمات میں ملوث بیرون ملک مفرور ملزموں کے خلاف ایکشن

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب پولیس کا سنگین مقدمات میں ملوث بیرون ملک مفرور ملزموں کے خلاف ایکشن، متحدہ عرب امارات سے 2 خطرناک اشتہاری ملزم پکڑلئے،،، عرفان علی اور نوید احمد کو انٹرپول کے ریڈنوٹسز جاری کراکے گرفتار کیاگیا،،، پنجاب پولیس کی ٹیمیں ملزمان کو لےکر لاہور پہنچ گئیں،،رواں برس 24 جنوری سے شروع […]
مُودی کا ہِندُوستان ،مسلمانوں کیلئے وبالِ جان بن گیا

دہلی ( اے بی این نیوز )مُودی کا ہِندُوستان ،مسلمانوں کیلئے وبالِ جانبن گیا،رمضان المبارک میں ہندوانتہا پسندوں نے ریاست اُتر کھنڈ میں مسلما نو ں کو نما ز ترا ویح تک نہ پڑ ھنے دی،دہشتگردتنظیم بجرنگ دل کے 60 سے زائد غنڈوں کا مسجد پر دھاوا، بھارتی پولیس خاموش تماشائی بنی رہی،،، شکایت لگانے پر علاقہ […]
خواتین عملےکوکام کی اجازت نہ ملی تو مئی میں افغانستان چھوڑ دیں گے، اقوام متحدہ

واشنگٹن ( )خواتین عملےکوکام کی اجازت نہ ملی تو مئی میں افغانستان چھوڑ دیں گے، اقوام متحدہ کا طالبان حکومت کوانتباہ،،کہا افغانستان میں خواتین کےکام پر پابندی سے معاشی بحران مزیدسنگین ہوگا، افغان عوام کیلئے اس بحران کے کسی بھی منفی نتائج کی ذمہ داری طالبان حکومت ہوگی،،طالبان حکومت نے 12 اپریل کو افغانستان میں اقوام […]
کراچی،9یونین کونسلوں میں دوبارہ گنتی کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار

کراچی (اے بی این نیوز ) نو یونین کونسلوں میں دوبارہ گنتی کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار،وجوہات تفصیلی فیصلے میں جاری ہوں گی،،،اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس،،،،جماعت اسلامی کے وکیل قیصر امام اور حسن جاوید جبکہ الیکشن کمیشن حکام اور دوسرے امیدواروں کے وکلاء عدالت میں پیش ہوئے۔
تین ماہ میں 13 چالان، مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والا عادی مجرم نکلا

3 ماہ میں 13 چالان، مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والا عادی مجرم نکلا،ملزم نے آخری چالان کا جرمانہ 26 سو روپے بھی جمع نہیں کرایا تھا،،ملزم گل خان انڈے سپلائی کرنے والی نجی کمپنی کا ڈرائیور ہے،مفتی عبدالشکور16 اپریل کو اسلام آباد میں کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔
ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

گھوٹکی ( اے بی این نیوز )ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، ایک اہلکار فائرنگ سے زخمی ہسپتال منتقل،حوصلے بلند،،ڈی آئی جی سکھر کی واقعے کی تصدیق کہا امکان ہے کہ حملہ جاگیرانی گینگ نے کیا،،ڈاکوؤں کاتعاقب جاری ہے۔
پنجاب پولیس کا سنگین مقدمات میں ملوث بیرون ملک مفرور ملزموں کے خلاف ایکشن

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب پولیس کا سنگین مقدمات میں ملوث بیرون ملک مفرور ملزموں کے خلاف ایکشن، متحدہ عرب امارات سے 2 خطرناک اشتہاری ملزم پکڑلئے،،، عرفان علی اور نوید احمد کو انٹرپول کے ریڈنوٹسز جاری کراکے گرفتار کیاگیا،،، پنجاب پولیس کی ٹیمیں ملزمان کو لےکر لاہور پہنچ گئیں،،رواں برس 24 جنوری سے شروع […]