نگران حکومتوں کا معاملہ،پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

لاہور( اے بی این نیوز )پنجاب اور خیبر پختونخوا کی نگران حکومتوں کے معاملے پر تحریک انصاف نے سپریم کور ٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اعلیٰ سطحی مشاورت کے بعد پٹیشن دائر کرنے کی منظوری دیدی، سپریم کور ٹ سے نگران حکومتوں کی مدت مکمل ہونے پر پنجاب […]
27اپریل تک الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کیے جائیں،سپریم کورٹ کا حکومت کو پھر حکم،تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے سینئر رہنما سپریم کورٹ طلب

سلام آباد( اے بی این نیوز )پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی کے معاملے پر سپریم کورٹ نے 7 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔تحریری حکم نامے میں عدالت نے کہا ہے کہ آئین اسمبلی تحلیل ہونے کے 90 روز میں انتخابات کا کہتا ہے، سیاسی مذاکرات آئین سے متصادم نہیں ہونی […]
ملک میں الیکشن ایک ساتھ کرانےکی درخواستیں: سیاسی جماعتیں ایک موقف پر آجائیں تو عدالت گنجائش نکال سکتی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانےکی درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ سیاسی جماعتیں ایک موقف پر آجائیں تو عدالت گنجائش نکال سکتی ہے، اگر سیاسی جماعتیں انتخابات کی تاریخ بدلنا چاہتی ہیں تو عدالت ان کے ساتھ ہے، تمام سیاسی جماعتوں […]
مفتی عبدالشکور مرحوم کوہلال امتیاز اوران کے اہلخانہ کو مالی معاونت کی فراہمی کیلئے وزیراعظم سے بات کروں گا، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ مفتی عبدالشکورمرحوم کوہلال امتیاز اوران کے اہلخانہ کو مالی معاونت کی فراہمی کیلئے وہ وزیراعظم سے بات کریں گے۔بدھ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں آغارفیع اللہ نے کہاکہ اس میں کوئی شک نہیں کہ مفتی عبدالشکورکے انتقال پرپوری قوم افسردہ تھی، مختلف […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر تجارت سید نوید قمر کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر تجارت سید نوید قمر نے یہاں ملاقات کی ہے،سید نوید قمر نے ملاقات میں سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی طرف سے ترکی اور شام کے زلزلہ متاثرین کےلئے قائم وزیراعظم فنڈ کےلئے 80 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل یونیورسٹی آف پاکستان بل 2023 کی توثیق کردی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل یونیورسٹی آف پاکستان بل 2023 کی توثیق کردی ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق بل کا مقصد اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف پاکستان کا قیام عمل میں لانا ہے۔ صدر مملکت نے پیر روشان انسٹیٹیوٹ آف […]
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق میاں ریاض حسین پیرزادہ سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق میاں ریاض حسین پیرزادہ سے اسلامی جمہوریہ ایران کے پاکستان میں سفیر سید محمد علی حسینی نے بدھ کو یہاں ان کے آفس میں ملاقات کی ۔ یہ پاکستان میں ایرانی سفیر کی مدت ملازمت پوری ہونے پر الوداعی ملاقات تھی۔وزارت انسانی حقوق سے جاری پریس […]
پسماندہ علاقوں کی تعمیر و ترقی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے کہا ہے کہ ملک کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں کی تعمیر و ترقی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لیمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کی جانب سے خیبر پختونخوا کے جنوبی […]
وفاقی حکومت کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے اقدامات، لیپ ٹاپ، انٹرن شپ اور یوتھ لون سکیم سمیت متعدد پروگراموں پر عملدرآمد جاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں وفاقی حکومت ملک کے نوجوانوں کی بڑی تعداد کو بااختیار بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات پر عمل پیرا ہے جس کا مقصد نوجوانوں کومختلف شعبہ جات میں اپنے جوہر دکھانے اور ملک کے مستقبل کی تشکیل کے لیے صلاحیتوں کو بروئے […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ’پی کے ایل آئی ‘میں جدید ترین روبوٹک سرجری کے آغاز پر اظہار مسرت

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی ) میں جدید ترین روبوٹک سرجری کے آغاز پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اس سہولت کے آغاز پر ڈاکٹرز اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔ بدھ کو اپنے بیان میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا […]