مارچ میں حسابات جاریہ کے کھاتوں کا توازن خسارہ کی بجائے فاضل ہو گیا ہے، وزیرخزانہ محمد اسحاق ڈار کا ٹویٹ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہاہے کہ مارچ میں حسابات جاریہ کے کھاتوں کا توازن خسارہ کی بجائے فاضل ہو گیا ہے۔بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیرخزانہ نے کہا کہ حسابات جاریہ کے کھاتوں کا توازن مارچ میں 654 ملین ڈالر فاضل رہا۔فروری 2023 میں یہ 36 […]
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے ملاقات کی۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر دفاع نے وزیرِاعظم کو وزارت سے متعلق امور پر تفصیلی […]
وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے پاکستان میں اپنی نوعیت کے پہلے نیشنل کمپلائنس سینٹر کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر تجارت نے پہلے نیشنل کمپلائنس سینٹر (این سی سی) کا باقاعدہ آغازکر دیا ہے جس کا مقصد بین الاقوامی تعمیل کی ضروریات کو یقینی بنانا اور مینوفیکچررز اور ایکسپورٹرز کو سہولت فراہم کرنا ہے۔ این سی سی مرکز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوفاقی وزیر نے ملک کی […]
مئی کے آخر میں حج آپریشن شروع ہو جائے گا ،حاجیوں کی سہولیات کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے ،وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود
اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر مذہبی امور سنیٹر محمد طلحہ محمود نے کہا ہے کہ حاجیوں کو سہولیات دینے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے کیونکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ،حاجیوں کی رہنمائی کے لئے تربیت یافتہ معاونین کو بھیجا جائے […]
قوم کو متحد ہو کر دہشتگردی کے ناسور کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی کی نئی لہر آئی ہے، افواج پاکستان اور سیکورٹی فورسز اس سے نمٹنے کے لئے جواں مردی سے لڑ رہی ہیں، قوم کو متحد ہو کر دہشتگردی کے اس ناسور کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے۔ […]
“ایف آئی آرز کا سرکس” لگا ہوا ہے،کہ ہم بنانا ریپبلک بنتے جا رہے ہیں ،عمران خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہبنی گالہ کا چوکیدار، زمان پارک کا باورچی، سوشل میڈیا ٹیم اور سیکیورٹی انچارج کو اغوا کیا گیا، ان سب کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنے کی کوشش کی گئی۔ اپنے تازہ ٹوئٹ میں […]
عدت کیس،عون چودھری کو بطور گواہ شامل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) اسلام آباد کی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کے کیس میں عون چودھری کو بطور گواہ شامل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔درخواست گزارکی جانب سےعون چودھری کا بیان قلمبند کرانے کی درخواست دائر کی گئی جس پر وکیل رضوان […]
اب الیکشن ہو نگے یا توہین عدالت کا فیصلہ آ ئے گا،شیخ رشید احمد

لاہور(اے بی این نیوز )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہکل حکومتی اتحادیوں کی میٹنگ ٹوٹ پھوٹ کاشکار تھیPDMمیں واضح پھوٹ پڑچکی ہےعدالت کی حکم عدولی ہوچکی ہےایک دو روزمیں سزاکی سمت کاتعین ہوجائےگا۔الیکشن نہیں کرانےتونگران حکومت نےگھرجاناہے ترقیاں تبادلےنہیں کرنےppp mqm bapاپنےفیصلے پرپچھتارہی ہیں۔اکثریتی پارٹیاں […]
خیبرپختونخوا انتخابات کیس،الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرانے کیلئے وقت مانگ لیا

پشاور( اے بی این نیوز )پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوا انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرانے کے لئے وقت مانگ لیا۔بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ 18 اپریل کو نگران حکومت کی مدت ختم ہوگئی ہے، مدت ختم ہونے کے باوجود الیکشن کی تاریخ نہیں دی گئی، جلد تاریخ دی جائے۔پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس ابراہیم […]
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیخلاف پٹیشن واپس لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کی پٹیشن واپس لینے کی متفرق درخواست پر حتمی دلائل کیلئے سماعت 5 مئی کیلئے مقرر کرلی گئی ۔دورانِ سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ جب ایک […]