پا کستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات،بلاول بھٹو زرداری فضل الرحمان کو منانے کیلئے ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے

ڈیرہ اسماعیل خان( اے بی این نیوز )چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کواپوزیشن سے مذاکرات کے لیے قائل کرنے کے لیے ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں پی ٹی آئی سے مذاکرات […]
گائے کا گھی کھا ئیں اور اپنا وزن گھٹائیں۔۔۔۔۔۔

لاہور( اے بی این نیوز )گائے کے گھی میں کیلشیم، منرلز اور ایسے بہت سے عناصر پائے جاتے ہیں جو وزن کم کرنے کا کام کرتے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو آج سے ہی گائے کے گھی کا استعمال شروع کر دیں۔گائے کے گھی میں کیلشیم،منرلز سمیت کئی ایسے عناصر ہوتے […]
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف قائم جے آئی ٹی پر قانونی سوال اٹھا دیئے
لاہور( اے بی این نیوز )ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف قائم جے آئی ٹی پر قانونی سوال اٹھا دیئے، ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں سے تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے جے آٸی ٹی کی تشکیل پر قانونی سوال اٹھا دیے، […]
عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، راناثنااللہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ عمران خان چند افراد کے ساتھ عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں، انہیں گرفتار کرنا ہوتا تو بہت پہلے ایسا کر چکے ہوتے۔عدالت کی جانب سے ہراساں […]
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان اور جواد خٹک کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان اور جواد خٹک نے ملاقات کی۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین بھی […]
ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں ہوگیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ مارچ 2023 میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں رہا، رواں مالی سال جنوری تا مارچ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3 ارب 37 کروڑ ڈالر رہا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ مارچ 2023 میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ […]
مذاکرات کی مخالفت،ن لیگ اور فضل الرحمان ایک پلیٹ فارم پر

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) مولانا فضل الرحمان کی مذاکرات کی مخالفت کو پس پردہ ن لیگی حمایت حاصل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی مذاکرات کی مخالفت کو مسلم لیگ ن کے ایک مخصوص گروپ کی حمایت حاصل ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ن […]
حج کے لیے ڈالرز درکار ہیں، وزیر مذہبی امور

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے کہا ہے کہ حج آپریشن بہت بڑا امتحان ہے، ہم معاشی بحران سے گزر رہے ہیں اور حج کے لیے ڈالرز درکار ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود کی زیر صدارت وزارت مذہبی امور کا اجلاس منعقد ہوا، جس […]
چیف جسٹس تھوڑا وقت دے دیں، ہم نے آپس میں مذاکرات شروع کر دیے ہیں، آصف زرداری
کراچی(اے بی این نیوز )آصف علی زرداری نے چیف جسٹس آف پاکستان کی سیاسی جماعتوں کو انتخابات کے لیے مذاکرات کے مشورے کا خیر مقدم کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی جانب سے انتخابات کے لیے مذاکرات کے مشورے پر تبصرہ کرتے ہوئے […]
فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 31 امریکی ڈالر کم ہو کر 1974 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، […]