اہم خبریں

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ احاطہ عدالت سے گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔عمر سرفراز چیمہ کو آج عدالت میں پیش کیا گیا تھا، سابق گورنر کی اہلیہ اپنے شوہر سے ملاقات کے لیے عدالت پہنچی تھیں۔دوسری جانب لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے عسکری ٹاور پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ […]

ڈیڑھ ماہ ہوچکے ہیں اورملک کی اینٹ سے بجانے والے کوابھی تک کوئی سزانہیں دی گئی،وفاقی وزیرمیاں جاویدلطیف

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وفاقی وزیرمیاں جاویدلطیف نے کہاہے کہ سانحہ 9 مئی کے ذمہ داران کو سزائیں نہ دی گئیں تو خدانخواستہ کوئی بڑا سانحہ رونما ہوسکتا ہے، کوئی بھی ریاست سے بالاترنہیں ۔جمعرات کوقومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ چئیرمین سینیٹ کیلئے مراعات کا جو بل پیش کیا گیا وہ […]

موٹروے ریسٹ ایریاز پرکھانے پینے کی اشیاء مہنگے داموں ملنے کامعاملہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سینئر سیاستدان برجیس طاہر کو موٹروے ریسٹ ایریا پرچائے کا 1کپ 180 روپے میں ملنے کا انکشاف ، ممبر قومی اسمبلی بر جیس طاہر نے کہا کہ ریسٹ ایریاز پر لوٹ مچی ہوئی ہے،وہاں پرمن مانے ریٹس وصول کرتے ہیں،بدتمیری کرتے ہیں،ریسٹ ایریاز پر آپ کا کوئی کمپلینٹ سیل نہیں […]

شاہ محمودقریشی کی 67ویں سالگرہ ، کیک عدالت میں کاٹا، راہداری ضمانت منظور

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اپنی سڑسٹھویں سالگرہ کا کیک عدالت میں کاٹا اور ان کی راہداری ضمانت بھی منظور ہوگئی۔پشاور ہائی کورٹ نے جمعہ تک کے لئے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔ اس موقع پر انصاف لائرز فورم کے […]

کراچی سے اٹلی جانے والے مسافر کا افغان پاسپورٹ بھی جعلی نکلا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی ایئرپورٹ سے اٹلی جانے والے مسافر کا افغان پاسپورٹ اور پاسپورٹ پر اٹلی کی اسٹیمپ جعلی نکلی۔ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے اٹلی جانے والے مسافر کو آف لوڈ کردیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اسحاق بارو نامی مسافر فلائٹ ٹی کے 709 سے اٹلی جا رہا تھا، چینکنگ […]

پچیس سے تیس جون تک بالا ئی اور وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی

پچیس سے تیس جون تک بالا ئی اور وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی اسلام آ باد (اے بی این نیوز  )پچیس سے تیس جون تک بالا ئی اور وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات کے مطابق […]

سندھ ہائیکورٹ نے عزیر بلوچ کیخلاف 5 مقدمات کا فیصلہ سنانے سے روک دیا

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نےانسداد دہشت گردی عدالت کو عزیر بلوچ کےخلاف پانچ مقدمات کا فیصلہ سنانے سے روک دیا۔سرغنہ لیاری گینگ عزیربلوچ کی مقدمات سے بریت کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ درخواست پراسکیوٹر جنرل سندھ کی جانب سے دائر کی گئی۔عدالت عالیہ نے انسداد دہشت گردی عدالت کو مزید 5 کیسز کا فیصلہ سنانے […]

پاکستان آذربائیجان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، وفاقی وزیر محمد اسرار ترین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پاکستان آذربائیجان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ پاکستان اور آذربائیجان کے تعلقات کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک اچھے اور برادرانہ تعلقات کے حامل ہیں اور اسی رفتار کے ساتھ جاری رکھنا چاہتے ہیں، ان خیا لات کا اظہار وفاقی وزیر […]

بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے ورچوئل اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہو گیا،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے ورچوئل اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہو گیا, فیصلہ وزیر اعظم مشاورت سے کرینگے, وزیر خارجہ بلاول بھٹو کہہ چکے ہیں کہ ایسے افراد سے مذاکرات نہیں ہونگے جو پاکستانی شہریوں, سیکیورٹی […]

پاکستان کسان اتحاد نے زراعت بڑھائوملک بچائوکانعرہ بلند کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کسان اتحاد کے صدر خالد کھوکھر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ حکومت عوام کیلئے آسانیاں اور پیداواری لاگت کوکم کرے، اس وقت ملک میں معاشی ایمر جنسی کی ضرورت ہے،باہر سے گندم دالیں خریدنی کی بجائے جدید ریسرچ سے اپنی زراعت بڑھائی جائے ، کسان کو فصل کا مناسب ریٹ […]