عید الفطر کے قریب آتے ہی راولپنڈی شہر و کینٹ کے بازاروں میں خریداروں کا رش

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )عید الفطر کے قریب آتے ہی راولپنڈی شہر و کینٹ کے بازاروں میں خریداروں کا رش بڑھنے لگائے ہے اس موقع پر شہریوں کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال کی نسبت مہنگائی ڈبل ہو گئی ہے مگر اس کے باوجود عید الفطر ایک خوشی کا تہوار لہذا فیملی کے ساتھ عید […]
ہم پارلیمنٹ کی بالادستی کی جنگ لڑ رہے ہیں، ایک وقت تھا جب این آر او کا ڈھول پیٹا جاتا تھا ،سید خورشید احمد شاہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )فاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ہم پارلیمنٹ کی بالادستی کی جنگ لڑ رہے ہیں، ایک وقت تھا جب این آر او کا ڈھول پیٹا جاتا تھا اور ہر بات پر ایک ہی جواب آتا تھا “ میں این آر او نہیں دوں گا” پھر […]
سرکاری تعلیمی ادروں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز

راولپنڈی( اے بی این نیوز )سرکاری تعلیمی ادروں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز کر دیا گیا ہےمحکمہ تعلیم حکومت پنجاب ضلع راولپنڈی کی ہدایت پر طلباو طالبات کے لیے مفت کتابوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہےپہلی کلاس سے دسویں کلاس تک فراہم کی جائیں گی محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے ڈاینز ہائیر سیکنڈری سکول […]
چاند رات اور عید الفطر کے موقع پر ون ویلنگ کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ

راولپنڈی(اے بی این نیوز )ٹریفک پولیس راولپنڈی کا چاند رات اور عید الفطر کے موقع پر ون ویلنگ کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ، ون ویلنگ کی روک تھام کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل، شہر بھر میں ناکہ بندی کی جائے گئی چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی تیمور خان کا چاند رات اور عید […]
ہر شہری آئین پاکستان کی کتاب کا پابند ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہم آئین کی تشریح کرسکتے ہیں، جب ناانصافی ہوتی ہے تو وہ زیادہ دیر تک نہیں ٹھہرتی۔ یہ کتاب صرف پارلیمان نہیں لوگوں کیلئے بھی اہم ہے، اس کتاب میں لوگوں کے حقوق ہیں، ایک جدوجہد کے بعد پاکستان1947 میں قائم ہوا اور […]
سعودی عرب،ٹریفک حادثے میں 9 پاکستانی جاں بحق ،5 زخمی ہو گئے

ریاض(اے بی این نیوز ) ٹریفک حادثے میں میں 9 پاکستانی شہری جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔سعودی میڈیا کے مطابق القصیم میں ٹریفک حادثے میں 9 پاکستانی شہری جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے،پاکستانی فیملیز کے ارکان عمرہ کی ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ سے ریاض جا رہے تھے کہ حادثے کا شکار ہوگئے۔رپورٹ کے […]
دنیا کے سب سے بڑے میوزک فیسٹول کوچیلا میں گلوکار علی سیٹھی نے پسوڑی گاکر اپنےفن کی دھوم مچا دی

کیلیفورنیا(اے بی این نیوز )کیلیفورنیا میں منعقد ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے میوزک فیسٹول کوچیلا میں گلوکار علی سیٹھی نے پسوڑی گاکر اپنےفن کی دھاک بٹھادی۔کوچیلا کے پلیٹ فارم پر علی نے پسوری کو پیش کیا جسے سننے والوں نے خوب پسند کیا۔علی نے اس گانے کو بھارتی آرٹسٹ راجہ کماری کے ساتھ پرفارم […]
پاکستان پیپلز پارٹی مزاحمت اور انتشار کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی ،عبدالقادر پٹیل
اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی مزاحمت اور انتشار کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی ، سیاسی پارٹیوں کے پاس سب سے بڑا ہتھیار مذاکرات کا ہوتا ہے۔ بدھ کو اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ سیاسی پارٹیوں کو مذاکرات کے […]
آپ کے جسم میں وٹامن بی 12 کی کمی کوکیسے دور کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔
لاہور( اے بی این نیوز ) آج ہم آپکو بتائیں گے وٹامن بی 12 ہمارے جسم کے لیے کتنا ضروری ہے اور وٹامن بی 12 کی کمی کو دور کرنے کے لیے کن چیزوں کا استعمال کرنا چاہیے۔وٹامن بی 12 ہمارے جسم کے لیے بہت ضروری ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ ہمارے دماغ اور […]
ایپل نے بھارت میں اپنا پہلا ’ایپل سٹور‘ کا افتتاح کردیا،دسرا نئی دہلی میں کگلا جائیگا

ممبئی(اے بی این نیوز ) ایپل کمپنی کے سی ای او ٹِم کُک نے انڈیا کے شہر ممبئی میں پہلے ایپل سٹورکا افتتاح کردیا۔ ٹم نے سٹور پر آنے والے صارفین کو خوش آمدید کہا اور ان سے گفتگو بھی کی۔ٹم کا کہنا تھا کہ ایپل کو بھارت میں کام کرتے ہوئے کئی برس ہوچکے […]