اہم خبریں

پردیسیوں کے لیے عید اپنوں کے سنگ منانے کے جتن شروع، بس اڈوں پر رش ہی رش،لمبی لمبی قطاریں

لاہور(  اے بی این نیوز   ) عید اپنوں کیساتھ منانا پردیسیوں کیلئے پریشانی بن گیا، عید منانے آبائی علاقوں میں جانے کیلئے پردیسیوں نے بس اڈوں کا رخ کر لیا۔محکمہ ٹرانسپورٹ نے شہر کے داخلی و خارجی راستوں کی چیکنگ کا عمل سخت کر دیا، انسپکٹر ٹرانسپورٹ میاں اقبال احمد کہتے ہیں اوور لوڈنگ ، اوور چارجنگ […]

عمران خان کی چار سالہ غلط پالیسیوں کے باعث آج ملک میں مہنگائی ہے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان کا نام لئے بغیر کہا ہے کہ بالٹی، ڈبہ، کنستر اور ڈسٹ بن پہننے سے تمہاری شکل تو چھپ سکتی ہے تمہاری نااہلی، نالائقی اور کرپشن نہیں، موجودہ حکومت کے پہلے 8 ماہ میں جی ڈی پی کے تناسب سے مالیاتی […]

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس سننے والے جج کا تبادلہ کر دیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس سننے والے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کا تبادلہ کر دیا گیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایت پر رجسٹرار کی جانب سے اسلام آباد کی مقامی عدالت کے 8 ایڈیشنل سیشن ججز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، […]

علی زیدی کراچی کے مزید 3 تھانوں کو مطلوب، پولیس نے مزید ریکارڈ اکٹھا کر لیا

کراچی( اے بی این نیوز    )تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی پر درج مقدمات کا پولیس نے ریکارڈ اکٹھا کرنا شروع کر دیا، علی زیدی کا کرمنل ریکارڈ حاصل کر لیا گیا جن میں 3 مزید مقدمات کی تفصیلات بھی شامل ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے پولیس کو مزید بتایا کہ ملک واپس آنے کے بعد […]

رجسٹرڈ ووٹروں کے اعتبار سے کون سا شہر کس نمبر پر ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 10 لاکھ 20 ہزار 953 ہے جن میں سے 5 لاکھ 36 ہزار 200 خواتین جبکہ 4 لاکھ 84 ہزار 753 مرد ہیں، یوں اسلام آباد کے رجسٹرڈ ووٹرز میں 53 فیصد آبادی […]

پنجاب اور خیبر پختونخوا حکومتوں کی فراغت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر د ی گئی

لاہور (  اے بی این نیوز  )پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی نگران حکومتوں کی فراغت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئینی مدت کی تکمیل کے بعد پنجاب اور پختونخوا کے نگران وزرائے اعلیٰ کو فوری […]

کے پی،صحت کارڈ کے ذریعے عوام کے مفت علاج کی سہولت کو روک دیا گیا

پشاور (اے بی این نیوز    )خیبر پختونخوا کی نگران حکومت نے صحت کارڈ کے ذریعے عوام کو مفت علاج کی سہولت روک دی ہے جس کے بعد انشورنس کمپنی نے متعلقہ اسپتالوں کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ مراسلے میں نئے کیسز اور علاج کی سہولت فراہم نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور مزید […]

وزیر اعظم شہباز شریف کا عمانی سلطان کو فون، عید کی مبارکباد دی

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )وزیر اعظم شہباز شریف نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق بن تیمور السید کو فون کر کے عید کی مبارکباد دی۔عمانی سلطان کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں وزیر اعظم شہباز شریف نے برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور عمان کے درمیان اسٹریٹجک، […]

سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے دوران پاکستانی سفارتخانے پر فائرنگ

خر طوم (  اے بی این نیوز   )سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے دوران پاکستانی سفارتخانے پر فائرنگ ہوئی ہے۔پاکستانی شہری گھروں سے باہر نہ نکلیں، الرٹ جاری سیکیورٹی فراہم کرنا سوڈان حکومت کی ذمہ داری ہے اور پیش آنے والا واقعہ ویانا کنونشن کی بھی خلاف ورزی ہے۔پاکستانی سفارتخانہ سوڈان […]

2023ء میں سورج سے پیدا ہونے والا طوفان زمین سے ٹکرائے گا،بابا وانگا کی ایک اور پیش گوئی

بلغا ریہ (  اے بی این نیوز  )کم عمری سے نابینا ہونے کے باوجود بابا وانگا نے غیر معمولی ذہنی صلاحیتیں پیدا کیں جس کی وجہ سے ان کو دنیا بھر میں شہرت ملی۔ باباوانگا کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہوں نے 9/11 کے دہشت گردانہ حملے، فوکوشیما جوہری تباہی اور ISIS کے عروج سمیت […]