اہم خبریں

انسداد دہشت گردی عدالت نے گنڈا پور کو سندھ پولیس کے حوالے کردیا

لاہور( اے بی این نیوز     ) انسداد دہشت گردی عدالت نے گنڈا پور کو سندھ پولیس کے حوالے کردیا،پی ٹی آئی رہنما کا 2روزہ راہداری ریمانڈ منظور،،،،شکار پور میں گنڈا پور کیخلاف ریاست مخالف تقاریر کا مقدمہ درج ہے،،دوسری طرف،، فراڈ اور دھمکانے کے کیس میں علی زیدی کی ضمانت منظور،،،،عدالت کا 10 ہزار روپے کے مچلکے […]

وہاڑی اور ملتان میانوالی روڈ پر ٹریفک حادثات،7افراد جاں بحق

ملتان (  اے بی این نیوز   )وہاڑی اور ملتان میانوالی روڈ پر ٹریفک حادثات،7افراد جاں بحق،وہاڑی میں کار بیل گاڑی سے ٹکرا گئی،4افراد جاں بحق،2زخمی، حالت تشویشناک،بدقسمت افراد دوست کی سالگرہ منا کر گھر واپس جارہے تھے، ،چوک سرورشہید میں تیز رفتار مسافر کوچ کی رکشے کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق،5 شدید زخمی ،،، حادثہ تیز […]

پاکستانی عمرہ زائرین کی گاڑی کو حادثہ ،9افراد جاں بحق 4 زخمی

ریاض(نیوز ڈیسک) پاکستانی عمرہ زائرین کی گاڑی کو حادثہ ،9افراد جاں بحق 4 زخمی ہوئے ۔عمرہ ادا کرنے کے بعد ریاض جاتے ہوئے القصیم کے قریب گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں نو پاکستانی جاں بحق ہو ئے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک حادثے میں چار پاکستانی شہری زخمی ہوئے ہیں، حادثے میں […]

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا پاکستانی عمرہ زائرین کی بس کو پیش آنیوالے حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر مسلم لیگ (ن) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کی بس کو پیش آنے والے حادثے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارکیا ہے۔ آج وزیر اعظم نے واقعہ میں اللہ کو پیارے ہونے والے افراد کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے […]

آئین کی صرف ایک نہیں بلکہ تمام شقوں پرعملدرآمد ہونا چاہیے، خواجہ سعد رفیق کی تجویز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ہوا بازی و ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان کا آئین سربلند ہو اور آئین کی صرف ایک شق نہیں بلکہ تمام شقوں پرعملدرآمد ہو، ہم یہ بھی چاہتے ہیں کہ ملک میں انتخابات اپنے وقت پر ہوں اور بیک وقت ہوں، کسی […]

پاک فوج کی طُور خم بارڈر پر امدادی کارروائیاں جاری،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 4 ہوگئی

طُورخم (نیوز ڈیسک) پاک فوج کی طُور خم بارڈر پر امدادی کارروائیاں جاری ملبے تلے دبی مزید ایک لاش کو نکال لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی امدادی اور ریسکیو ٹیموں نے سرچ آپریشن مزید تیز کر دیا ہے تاکہ باقی جاں بحق افراد کی لاشوں کو بھی نکالا جا سکے۔ریسکیو آپریشن میں […]

عدالت نے عمران خان کو درپیش تھریٹس کا جائزہ لے کر سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان سیکیورٹی کی درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ، عدالت نے تھریٹس کا جائزہ لے کر سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی سیکیورٹی واپس لینے کی درخواست پر سماعت […]

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بری خبر ،فی یونٹ بجلی 4 روپے 49 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کیلئے بری خبر،کے الیکٹرک صارفین کےلئے فی یونٹ بجلی 4 روپے 49 پیسے مہنگی کی جانے کا امکان ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی ہونے کا امکان ، کے الیکٹرک نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 49 پیسے اضافے کی درخواست جمع کرادی ۔ واضح […]

پاک نیوزی لینڈ سیریز ،5 ویں ٹی 20 میچ کی گیٹ منی ترکیہ شام زلزلہ زدگان کو دی جائیگی، پی سی بی کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے 5ویں ٹی 20کی آمدن ترکیہ ،شام زلزلہ متاثرین کو دی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق 24 اپریل کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ کی گیٹ منی ترکیہ شام زلزلہ زدگان […]