’14 مئی کا فیصلہ واپس نہیں لیں گے، چیف جسٹس کی سیاسی جماعتوں کو آج ہی مذاکرات کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانےکی درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے سیاسی جماعتوں کو 4 بجے تک مذاکرات کا وقت دیتے ہوئے سماعت میں وقفہ کردیا۔ملک بھر میں ایک ساتھ الیکشن کرانےکی درخواستوں پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، بینچ […]
ہم نے نہیں کسی اور نے90 دن میں الیکشن کی خلاف ورزی کی ،بلاول بھٹو

اسلام آباد (اے بی این نیوز )چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ہم نے نہیں کسی اور نے نوے دن میں الیکشن کی خلاف ورزی کی ہے،ہمرا پہلے دن سے مو قف رہا کہ وقت پر الیکشن ہو نے چاہئیں،پیجاب میں آج تک بلدیاتی الیکشن […]
نومنتخب وزیراعظم آزادجموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے آزادکشمیر کے پندرھویں وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا

مظفرآباد( اے بی این نیوز )نومنتخب وزیراعظم آزادجموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے آزادکشمیر کے پندرھویں وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا۔صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے نومنتخب وزیراعظم چوہدری انوار الحق سے حلف لیا۔سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے وزیراعظم کے منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن پڑھ کر سنایا۔
عدلیہ آئین کی تشریح کرسکتی ہے اسے ری رائٹ نہیں کرسکتی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عدلیہ آئین کی تشریح کر سکتی ہے اسے ری رائٹ نہیں کر سکتی، یہ اختیار صرف اور صرف پارلیمان کا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کبھی نہیں ہوا کہ پارلیمنٹ کوئی قانون بنائے اور عدلیہ اس پر حکم امتناع جاری کر دے، ریاست […]
عدالت کے فیصلے کو تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں،مذاکرات کی نوبت نہیں آئے گی، فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عدالت کو پارلیمنٹ ایکٹ کا احترام اور پیروی کرناہو گی،کر نا ہو گا،عدالت کہہ رہی ہے عمران خان سے بات کریں،اتحادیوں نے بینچ پر عدم اعتماد کر دیا ہے، اسمبلی قانون پاس کر چکی ہے،کیا اس پینچ کے سامنے پیش ہو کر یقین دہانیاں کراوں،ہمرا وزیر قانوں اور اٹارنی جنرل […]
مسجد الحرام،ختم القرآن کے موقع پر 25 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

مکہ مکرمہ(اے بی این نیوز )مسجد الحرام میں ختم القرآن کے موقع پر 25 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔سعودی خبرایجنسی کے مطابق حرمین شریفین امور کے نگراں ادارے کے صدر شیخ عبدالرحمن السدیس نے تراویح پڑھائی اور قرآن پاک مکمل کیا۔ اس موقع پر 25 لاکھ سے زائد افراد موجود تھے۔ختم القرآن کے موقع […]
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر تیزی سے بحال ہونا شروع ہو گئی

کراچی ( اے بی این نیوز )رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں 42 پیسے گھٹ گئیملک بھر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر تیزی سے بحال ہونے لگی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے […]
لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان اور دیگر رہنماؤں سے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف درخواست

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان اور دیگر رہنماؤں سے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف درخواست ، مرکزی درخواست کی سماعت عید کےبعد ہوگی ،صرف حکم امتناع کی حد تک درخواست کی سماعت کریں گے،،عدالت کے ریمارکس،،،پنجاب کی نگران حکومت کو جےآئی ٹی کی تشکیل کا کوئی قانونی […]
عمران خان کو جتنے خطرات لاحق ہیں اُتنی ہی سکیورٹی دی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کو جتنے خطرات لاحق ہیں اُتنی ہی سکیورٹی دی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری ،،، وفاقی حکومت عمران خان کو لاحق خطرات اور سکیورٹی کا معاملہ تھریٹ اسیسمنٹ کمیٹی کے سامنے رکھے، عدالت کا حکم،، عمران خان بطور سابق وزیر اعظم سکیورٹی کے اہل […]
پنجاب میں عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے اور نشانات کی الاٹمنٹ کا ٹائم آج رات 12 بجے تک بڑھادیا
لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب میں عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے اور نشانات کی الاٹمنٹ کا ٹائم آج رات 12 بجے تک بڑھادیا، ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے،، سیاسی پارٹیاں اپنے امیدواروں کو مذکورہ ٹائم تک پارٹی ٹکٹ کی فراہمی یقینی بنائیں، امیدوار اپنا انتخابی نشان ریٹرننگ افسر سے […]