اہم خبریں

بھارت نے جی 20 اجلاس کی ممکنہ ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنا شروع کر دیا

لاہور(اے بی این نیوز) کھسیانی بلی کھمبا نوچے، بھارت نے جی 20 اجلاس کی ممکنہ ناکامی کا ملبہ پاکستان کے سر ڈالنا شروع کر دیا۔3 بجے کے قریب ضلع راجوڑی میں فوجی ٹرک میں لگنے والی آگ اور نتیجتاً 4 فوجیوں کی ہلاکت کی وجہ آسمانی بجلی کو قرار دیا، شام 6 بجے بھارتی فوج […]

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 40 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا، اسٹیٹ بینک

کراچی (  اے بی این نیوز  )اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 40 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 39 کروڑ 42 لاکھ ڈالر بڑھ کر 4 ارب 43 کروڑ ڈالر رہے۔مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 30 کروڑ ڈالر کمرشل قرض لینے کے […]

عمران خان کا رویہ اچھا نہیں، ان سے مذاکرات کیلئے دل گردہ چاہیے، وزیر اعلیٰ سندھ مراد شاہ

جیکب آباد( اے بی این نیوز   ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا جو رویہ رہا ہے اس کیلئے بڑا دل گردہ ہونا چاہیے کہ ایسے شخص کیساتھ بات کی جائے۔ ہمارا یہی پلان ہے کہ دریاؤں کے بندوں پر چوکیاں قائم کی جائیں، ڈاکوؤں کی نقل حرکت اور […]

پولیس کی پٹرولنگ گاڑیوں میں جدید کمپیوٹر سسٹم کی تنصیب کا آغاز کر دیا گیا

لاہور( اے بی این نیوز    ) پولیس کی پٹرولنگ گاڑیوں میں جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کے جدید کمپیوٹر سسٹم کی تنصیب کا آغاز ہو گیا، جرائم کی روک تھام کے لیے امریکہ اور برطانیہ میں مستعمل اس نظام کو پنجاب پولیس نے اپنی ورکنگ کا حصہ بنالیا۔آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ موٹر وے، دوسرے […]

لاہور ہائیکورٹ، ممکنہ پولیس آپریشن کیخلاف بشرٰی بی بی کی درخواست 1 لاکھ روپے جرمانہ کے ساتھ خارج کر دی گئی

لاہور ( اے بی این نیوز   )لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے عید کی تعطیلات کے دوران زمان پارک میں ممکنہ آپریشن کےخلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کے وکیل کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کردیا ہے۔بشرٰی بی بی کی جانب سے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر […]

علی امین کے بال کاٹنے کے سوال پر فضل الرحمان اپنی ہنسی نہ روک پائے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کے بال کانٹے کے سوال پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے مولانا فضل الرحمان سے علی امین گنڈاپور کی گرفتاری اور بال […]

ساتویں خانہ ومردم شماری 2023 کا فیلڈ آپریشن،21 اپریل، 2023 سے 25 اپریل، 2023 تک روک دیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) ساتویں خانہ ومردم شماری 2023 کا فیلڈ آپریشن عید الفطر کی سرکاری تعطیلات کے اعلان کے بعد 21 اپریل، 2023 سے 25 اپریل، 2023 تک روک دیا گیا ہے، محمد سرور گوندل ممبر ایس ایس/آر ایم( ترجمان، پاکستان ادارہ شماریات) کے مطابق عید کی تعطیلات کے بعد 26 اپریل 2023 […]

مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس جاری

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس اسلام آباد میں جاری،اجلاس میں ملک بھر سے چاند نظر آنے کے حوالے سے شہادتیں موصول ہوں گی،زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں ہوں رہے ہیں،چاند نظر آنے یا نہ آنے اور شہادتیں موصول ہونے کے حوالے سے عید […]

سپریم کورٹ 14 مئی کا فیصلہ واپس نہیں لے گی، سماعت ایک ہفتے کیلئے ملتوی کر دی گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ عدالت اپنا 14 مئی کا فیصلہ واپس نہیں لے گی کیونکہ عدالتی فیصلہ واپس لینا مذاق نہیں ہے، عدالت نے سماعت 27 اپریل تک ملتوی کردی۔چیف جسٹس پاکستان عمر […]

تمام سیاسی جماعتیں چاہتی ہیں تمام انتخابات ایک تاریخ کو ہوں،فاروق ایچ نائیک

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )چیف جسٹس صاحب سے تفصیلی مشاورت ہوئی ہے،سپریم کورٹ نے حکم نامے میں 14 مئی کی تاریخ دی ہےہماری قیادت کے ساتھ مشاورت ہورہی ہےتمام سیاسی جماعتیں چاہتی ہیں تمام انتخابات ایک تاریخ کو ہوںسپریم کورٹ نے کہا کہ جب تک اتفاق رائے نہیں ہوجاتا نئی تاریخ نہیں دے سکتےفاروق […]