اہم خبریں

شریف خاندان کی صلاحیت بزدلی، نواز شریف بزدلوں کا کپتان ہے،عمران خان

لاہور(اے بی این نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بزدلوں کی ٹیم کا کپتان نواز شریف ہے۔زمان پارک میں افطار کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ نواز شریف اکیلا نہیں بزدلوں کی ٹیم میں اور بھی کھلاڑی ہیں، شریف خاندان […]

جب جب سیاسی فیصلے عدالتی ایوانوں میں ہوئے ہیں اس کے نقصانات زیادہ اور فوائد کم ہوئے ہیں، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )مشیر امورکشمیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ماضی قریب اورماضی بعید کے فیصلوں پر تمام تر اعتراضات کے باوجود سپریم کورٹ کے احترام میں آئے ہیں، اداروں کے ساتھ ٹکرائو نہیں چاہتے کل بھی یہی موقف تھا آج بھی عدالت میں یہی موقف دیا ہے، جب جب سیاسی فیصلے […]

بھارت کو پاکستان آکر کھیلنا چاہیے، نجم سیٹھی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مینجمنٹ کمیٹی کے چیئر مین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان آکر کھیلنا چاہیے، بی سی سی آئی کہتی ہے پاکستان جا کر کھیلنے کی حکومت کی طرف سے اجازت نہیں، ورلڈکپ کے آنے تک ہماری حکومت کا کیا مؤقف […]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مکی آرتھر کو بطور پاکستان مینز کرکٹ ٹیم ڈائریکٹر تقرر کردیا گیا

اسلام اباد (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے مکی آرتھر کو بطور پاکستان مینز کرکٹ ٹیم ڈائریکٹر تقرر کردیا گیا مکی آرتھر اپنے سابقہ تجربے سے پاکستان مینز ٹیم کی ڈیزائننگ، تشکیل اور نگرانی میں شامل ہوں گے54 سالہ کھلاڑی آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023، آسٹریلیا کے دورے اور ویسٹ انڈیز کے خلاف […]

مسلم لیگ ن کا پنجاب الیکشنکے لئے کسی امیدوار کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ

لاہور(اے بی این نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کا پنجاب میں عام انتخابات کے لیے کسی امیدوار کو فی الحال ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ لیگی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی بھی فی الحال واپس نہیں لیے جائیں گے اور عدالتی فیصلے کے […]

پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر ہفتہ 22 اپریل کو ہو گی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان بھر میں آج شوال المکرم کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی نے 22 اپریل بروز ہفتے کو عیدالفطر کا اعلان کر دیا۔عید الفطر کے لیے شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کے زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا، جس میں […]

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 40 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا، اسٹیٹ بینک

کراچی (  اے بی این نیوز  )اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 40 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 39 کروڑ 42 لاکھ ڈالر بڑھ کر 4 ارب 43 کروڑ ڈالر رہے۔مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 30 کروڑ ڈالر کمرشل قرض لینے کے […]

مولانا فضل الرحمان نے جو کہا یہ نواز شریف کے الفاظ تھے،شیخ رشید

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہباز شریف عدالت کا حکم نہ ماننے پر توہین عدالت میں نااہل ہوں گے۔سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ الیکشن عدالت کے حکم کے مطابق ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کیلئے فوج بھی سیکیورٹی فراہم کردے گی۔ عدالت […]

آبادی کی دوڑ، بھارت چین کو پیچھے چھوڑ دے گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اقوام متحدہ کے نئے اعدادوشمار کے مطابق ہندوستان کی آبادی اس سال کے وسط تک چین کو پیچھے چھوڑ دے گی۔ ہندوستان کی آبادی 1.4286 بلین تک پہنچنے والی ہے جبکہ چین کی آبادی 1.4257 بلین ہونے جا رہی ہے۔70 سال قبل ریکارڈ رکھنے کے بعد سے چین مسلسل سب […]

گلیشیئر پھٹنے سے کاغان ناران روڈ بند، سیاحوں کے لیے ہدایت جاری

کاغان (اے بی این نیوز) گلیشیئر پھٹنے سے کاغان ناران روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے۔محکمہ سیاحت، ثقافت، آثار قدیمہ و عجائب گھر خیبرپختونخوا نے خبردار کیا ہے کہ سیاح عیدالفطر کی تعطیلات میں ناران و کاغان کے سفر سے گریز کریں۔محکمے کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق […]