سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون بن گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون بن گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پرنٹنگ کارپوریشن کو گزٹ نوٹیفکیشن کا حکم دے دیا ہے۔واضح رہےکہ صدر مملکت عارف علوی نے اس بل کو دوسری بار دستخط کے بغیر واپس بھجوا دیا تھا۔ل منظوری کے تمام مراحل مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی […]
وزیر خارجہ بلاول بھٹو آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ماہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئےبھارت جائیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ نےبریفنگ میں بتایا کہ 4 اور 5 مئی کو بلاول بھٹو زرداری گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ترجمان نے بتایا کہ […]
بھائیوں نے بھی علی امین گنڈاپور سے اظہار یکجہتی کیلئے اپنے لمبے بال کٹوا دیئے

ڈی آئی خان(نیوزڈیسک) پولیس کی حراست میں سابق وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پور کےبال کٹوانے کے بعد گرفتار رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈاپور کے بھائیوں نے ان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بھی بال بھی کٹوا لئے۔علی امین گنڈاپور کے لمبے بال حراست میں کٹنے کے بعد فیصل امین اور عمر […]
سابق سینیٹر انور بیگ انتقال کرگئے

اسلام آباد(نیوزدیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما سابق سینیٹر انور بیگ انتقال کرگئے۔انوربیگ کی نمازجنازہ ہفتے کو بعد نماز ظہر ایچ 8 قبرستان میں ادا کی جائےگی۔ انوربیگ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا حصہ بھی رہے، پیپلز پارٹی کے سابق دور حکومت میں وہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چیئرمین بھی رہے۔
حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے باضابطہ رابطہ، ملاقات کا وقت طے نہ ہوسکا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے حکم پر نامزد کردہ حکومتی نمائندوں کا تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت سے باضابطہ مذاکرات کے لیے رابطہ ۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سے بات چیت کیلئے حکومت کی جانب سے نامزد کردہ نمائندے سردار ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق و دیگر رہنماؤں نے سابق اسپیکر اسد قیصر سے رابطہ […]
ملک بھر میں عید الفطر بروز ہفتہ مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائیں گی

کراچی ،اسلام آباد،لاہور،پشاور،کوئٹہ،گلگت(نیوزڈیسک) پاکستان بھر میں عید الفطر آ ج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائیں گی۔عید کے موقع پر ملک بھر میں سیکورٹی ہا ئی الڑٹ رہے گی ،ملک کے دارالحکومت اسلام آباد میںعید الفطر کے لئے سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق 3500 سے زائد اسلام […]
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کا عید کے پہلے روز گورنرہائوس شہریوں کیلئے کھولنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) عید کے پہلے روز گورنرہاوس لاہور کو عوام کیلئے کھولا جائےگا۔ترجمان کے مطابق گورنر ہاوس کو کل صبح 10 بجے سے دوپہر ایک بجے تک عوام کیلئے کھولا جائے گا۔گورنر پنجاب اس دوران گورنر ہاو¿س آنے والے لوگوں سے ملاقات بھی کریں گے۔ شہری الحمرا گیٹ سے گورنر ہاوس میں داخل ہوسکیں گے،شناختی کارڈ […]
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ٹکٹوں سے محروم امیدواروں کو اپیل کرنے کی ہدایت

لاہور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بڑی مشکل سے امیدواروں کو ٹکٹیں دی ہیں لہٰذا رہ جانے والے امیدواروں کی اپیلیں جلد سنیں گے۔زمان پارک میں کارکنان سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ جنہیں ٹکٹ نہیں ملا وہ اپیل کرسکتے ہیں، افسوس ہے کہ سب امیداروں کے انٹرویو نہیں […]
مولانا فضل الرحمان نے جو کہا یہ نواز شریف کے الفاظ تھے،شیخ رشید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہباز شریف عدالت کا حکم نہ ماننے پر توہین عدالت میں نااہل ہوں گے۔سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ الیکشن عدالت کے حکم کے مطابق ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کیلئے فوج بھی سیکیورٹی فراہم کردے گی۔ عدالت […]
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے ریڈیو پاکستان اسلام آباد کا دورہ
اسلام آباد(اے بی این نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے ریڈیو پاکستان اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں معزز مہمان کا ویڈیو پوڈ کاسٹ انٹرویو ریکارڈ کیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان طاہر حسن نے جناب مشاہد حسین سید کو قومی نشریاتی ادارے کو جدید دور کے […]