اہم خبریں

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کو کس نے سالگرہ کا جواب دیا، نسیم شاہ نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو ان کی سالگرہ پر مبارک باد دی جاتی ہے، اروشی نے وش کیا تو میرے مینجر نے شکریہ ادا کیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ نے بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کے معاملے پر خاموشی توڑ دی کہا کھلاڑیوں کی […]

سعودی عرب ، یو اے ای نے ڈالر دینے کی تصدیق کردی،آئی ایم کی بھی شرائط پوری،اسحاق ڈار معاہدہ منظوری کیلئے پرامید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وزیرخزانہ استحاق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف میں معاہدے کی تمام شرائط پوری ہوگئیں ہے ،سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر دینے کی تصدیق کردی گئی ہے جبکہ یو اے ای نے بھی پاکستان کو ایک ارب […]

آئین پاکستان میں ساس کی تعظیم کا نہیں، آئین کی عزت کا حکم ہے، طلال چوہدری کامبینہ آڈیو پر ردعمل

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء طلال چوہدری نے کہا کہ 2018 میں عمران خان کو ہم پر زبردستی مسلط کیا گیا،اب ایک بار پھر عمران خان کو ہم پر مسلط کرنے کا ماحول بنایا جا رہا ہے لیکن اب عمران خان کو دوبارہ مسلط نہیں ہونے دیں گے ۔ طلال چوہردی […]

لاہور کی جیولری شاپ میں بڑا ڈاکا،چور3 کلوسونا اور 32 لاکھ کی نقدی لے اُڑے

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور کی جیولری شاپ میں بڑا ڈاکا،چور3 کلوسونا اور 32 لاکھ کی نقدی لے اُڑے ۔ تفصیلات کے مطابق چوری کی بڑی واردات لاہور کے علاقے سندر کی جیولری شاپ میں ہوا جہاں چور تقریبا5 کروڑ روپے مالیت کے زیورات اور کیش لوٹ کر فرار ہو گئے پولیس کا کہنا ہے کہ زیورات […]

پنجاب انتخابات ، پی ٹی آئی نے صوبے کے تمام حلقوں سے الیکشن مہم کا آغاز کردیا

لاہور( نیوز ڈیسک) پنجاب میں انتخابات ،پاکستان تحریک انصاف نے آج سے پنجاب بھر کے انتخابی حلقوں میں باقاعدہ الیکشن مہم کے آغاز کا اعلان کر دیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے کہا کہ آج سے انشاء اللہ پنجاب کے تمام حلقوں میں تحریک انصاف الیکشن مہم […]

بپاکستان کا نیوزی لینڈ سے آخری فیصلہ کن ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان کا نیوزی لینڈ سے آخری فیصلہ کن ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا ،شاہینوں کو 1-2 سے برتری حاصل ہے ۔ پانچوں ٹی 20 میچ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، پاکستان نے پہلے 2 میچز جیتے جبکہ ایک بارش کی نظر ہوا ، تیسرا میچ نیوزی لینڈ نے جیتا […]

سیریل کلرپربننے والی فلم جاوید اقبال کا نام ککڑی رکھ دیا گیا،19 مئی کو ریلیز ہوگی

لاہور(نیوز ڈیسک) سیریل کلرجاویداقبال پربننے والی فلم کا نام تبدیل ،ککڑی کو سنسربورڈنے ریلیزکرنے کی اجازت دیدی۔ واضح رہے کہ ہدایتکار ابو علیحہ کے زیرسرپرستی میں بننے والی اس فلم کی کہانی سیریل کلرجاویداقبال پرمبنی ہے جس نے 100 سے زائدبچوں کو قاتل تھا۔ گزشتہ ماہ سنسر بورڈ کی ہدایت پر فلم کا نام جاوید […]

کوٹ ادومیں زلزلے کے جھٹکے، علاقے میں خوف ہراس

کوٹ ادو(نیوز ڈیسک) پنجاب کے شہرکوٹ ادومیں زلزلے کے جھٹکے ،شہری کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے، جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاعات نہیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر کوٹ ادو اور گردونواح میں 4 اعشاریہ8 شدت کے زلزلے کےجھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے سے کئی مکانوں کی چھتوں اور دیواروں میں […]

شجاع آباد،گندم کی تیارفصل کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی ،لاکھوں روپے کی فصل جل کر خاکستر

شجاع آباد،گندم کی تیارفصل کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی ،لاکھوں روپے کی فصل جل کر خاکستر

ملتان (نیوز ڈیسک) شجاع آبادمیں گندم کی تیارفصل نامعلوم افراد نے آگ لگادی ،لاکھوں روپے کی فصل جل کر خاکستر،متاثرہ کسان کی امداد کی اپیل ۔ تفصیلات کےمطابق شجاع آبادمیں چک آرایس میں گندم کی کھڑی فصل میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی ، آگ لگنےکے نتیجے میں 3لاکھ مالیت کی گندم جل کرخاکسترہوگئی ، فصل […]

شیخوپورہ ،تیز رفتار جیپ حادثے کا شکار ،1 افراد جاں بحق ،7 زخمی

شیخوپورہ (نیوز ڈیسک) تیز رفتار جیپ حادثے کا شکار ، بدقسمت خاندان کی عیدغم میں تبدیل ہو گئی ،1 افراد جاں بحق 7 زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7مسافرزخمی ہوگئے جبکہ 1 جاں بحق ہوا ، یہ واقعہ شیخوپورہ کےعلاقے کوٹ رنجیت کے قریب موٹروے انٹرچینج پر جیب تیزرفتاری […]