ثاقب نثار وخواجہ طارق کی مبینہ آڈیو لیک انتہائی سنگین معاملہ ہے، اعظم نذیر تارڑ

لاہور( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی مبینہ آڈیو لیک گفتگو انتہائی سنگین معاملہ ہے، نادان لوگوں کی کوشش ہے کہ ادارے آمنے سامنے آجائیں۔ منگل کو یہاں ماڈل ٹاؤن میں وزیر اعظم کے معاون […]
وزیراعظم اکثریت کھوچکے ، اعتماد کا ووٹ لیا جائے،شیخ رشید احمد نے صدر مملکت کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم اکثریت کھوچکے ، اعتماد کا ووٹ لیا جائے ، صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے وکیل اظہر صدیق کی توسط سے وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ لینے کے […]
ملکی مسائل کا حل صرف جلد از جلدالیکشن ہے ، جلیل احمد شرقپوری

لاہور(نیوز ڈیسک) تحریکِ انصاف کے رہنما میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی ساس کی کال ریکارڈنگ عدلیہ کو دبانے کی کوشش ہے۔لاہور میں جیل روڈ آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جلیل احمد شرقپوری نے کہا کہ عدلیہ اس پر ایکشن لے، قومی مفاد کے لیے کسی کی کال ریکارڈ […]
متنازعہ فیصلوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، نادان لوگوں چاہتے ہیں، ادارے آمنے سامنے آجائیں، اعظم نذیر تارڑ

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ متنازعہ فیصلوں نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا، ادارے آمنے سامنے آجائیں، نادان لوگوں یہی چاہتے ہیں۔ آج مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ملک احمد خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ماضی کے […]
ایم کیو ایم حکومت سے اپوزیشن میں آنے کی خبریں، اہم اجلاس طلب کر لیا گیا

کراچی(نیوزڈیسک) ملک کی بدلتی صورتحال،ایم کیو ایم حکومت سے اپوزیشن میں آنے کی خبریں ،متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اہم اجلاس آج 3 بجے طلب کرلیا گیا ہے ،ہنگامی اجلاس میں ایم کیوایم کی طرف سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ایم کیوایم پی ڈی ایم کا ساتھ دے گی یا پی ٹی […]
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور خواجہ طارق رحیم کی دوسری مبینہ آڈیو سامنے آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار اور رہنما تحریک انصاف خواجہ طارق رحیم کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق مبینہ آڈیو میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے پی ٹی آئی رہنما خواجہ طارق رحیم سے کہا کہ خواجہ صاحب ایک چیز میں آپ کو عرض کرنا چاہتا […]
ہتھنی مدھو بالا کی منتقلی صورتحال کا جائزے ،عالمی فورپاز ٹیم آج سفاری پارک کا دورہ کرے گی

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے حکام نے کہا ہے کہ ہتھنی مدھو بالا کی منتقلی صورتحال کے جائزے کیلئے عالمی فورپاز ٹیم آج سفاری پارک کا دورہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم سفاری پارک میں ہتھنی مدھو بالا کی رہائش کے انتظامات کا جائزہ لے گی،ٹیم سفاری پارک میں موجود […]
نگران وزیراعلیٰ پنجا ب کا عافیت اولڈ ایج ہوم کا دورہ ،بزرگوں میں تحائف تقسیم کیے

لاہور(نیوز ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجا ب محسن نقوی نے کہا کہ آپ جیسے بزرگوں کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے، آپ کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنے آیا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجا ب محسن نقوی نے سوشل ویلفیئر کمپلیکس ٹاؤن شپ میں بے سہارا بزرگوں کیلئے قائم ادارے ”عافیت اولڈ […]
منیاپولس 5 وقت اذان کی اجازت دینے والا پہلا امریکی شہر بن گیا

منیاپولس(نیوز ڈیسک) منیاپولس 5 وقت اذان کی اجازت دینے والا پہلا امریکی شہر بن گیا۔تفصیلات کے مطابق منیاپولس کے میئر جیکب فرے نے اذان دینے سے متعلق آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی مسلمانوں نے اس اجازت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ منیاپولس میں اس سے قبل سال کے مخصوص […]
رحیم یار خان ، پولیس کا کچے میں آپریشن جاری ، 8 ڈاکوگرفتار ،بھاری مقددار میں اسلحہ برآمد

رحیم یار خان (نیوز ڈیسک) رحیم یار خان میں پولیس کا کچے کے علاقے میں آپریشن جاری ، 8 ڈاکوگرفتار ،بھاری مقددار میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔کچے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن 17 ویں روز بھی جاری ہے، اس دوران کامیاب حکمت عملی کے تحت پولیس نے کچی لُنڈ میں دلانی اور عمرانی گینگ کے […]