اہم خبریں

پاکستان میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق، ائیرپورٹس پر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیا، سعودی عرب سے بے دخل کیے جانے والے شخص میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔حکام قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ روز متاثرہ شخص میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی، متاثرہ شخص راولپنڈی کا رہائشی ہے، مونکی پاکس کے پہلے کیس […]

اسپیڈ اسٹار نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو شیرخرما کھلایا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )قومی کرکٹ ٹیم کے تیز رفتار بولر نسیم شاہ نے پاکستان کے دورے پر آئے نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو عید منانے کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے انہیں شیر خرما بھی کھلایا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک ویڈیو شیئرکی ہے جس میں نسیم شاہ مہمان کھلاڑیوں کو بتارہے ہیں کہ […]

دھماکا تھانے کے اندر بارودی مواد پھٹنے کی وجہ سے ہوا،دہشتگردی نہیں تھی، آئی جی کے پی

پشاور( اے بی این نیوز   ) آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات گنڈاپور کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکا دہشتر گردی نہیں بلکہ تھانے کے اندر موجود بارودی مواد پھٹا تھا۔اختر حیات گنڈاپور نے کہا کہ دھماکے میں دہشت گردی کے الزامات میں قید 5 زیر حراست قیدی بھی مارے گئے جبکہ 9پولیس […]

سرحد پار سے دہشتگردی میں ملوث پڑوسی سے بات چیت انتہائی مشکل ہے، بھارت

نئی دہلی(اے بی این نیوز    )بھارت کے وزیرخارجہ سبرامنیم جے شنکرنے کہا ہے کہ ایک ایسے پڑوسی ملک کے ساتھ بات چیت انتہائی مشکل ہے جو ہمارے خلاف سرحد پاردہشتگردی کرتا ہو۔ جے شنکرنے یہ بات پاناما دورے کے دوران ایک پریس کانفرنس میں کہی۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والے شنگھائی […]

مردم شماری ، 5 دن مزید توسیع کے بعد آخری تاریخ 30 اپریل کردی گئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )مردم شماری کی حتمی تاریخ میں چوتھی بار توسیع کر دی گئی، 5 دن مزید توسیع کے بعد آخری تاریخ 30 اپریل کردی گئی ہے۔ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ بعض بڑے شہروں میں آبادی میں کمی یا کم اضافہ دیکھا گیا ہے۔کراچی وسطی، جنوبی، غربی، شرقی، ملیر، کیماڑی اور […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سلامتی کے لیے وزارت خارجہ سوڈان میں پاکستانیوں کی ریلیف اور ریسکیو میں پیش پیش ہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(  اے بی این نیوز     )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سلامتی کے لیے حکومت پاکستان کے عزم کو مدنظر رکھتے ہوئے وزارت خارجہ سوڈان میں پاکستانیوں کی ریلیف اور ریسکیو میں پیش پیش ہے۔ منگل کو دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق […]

حکومت ختم ہونےکےذمہ دار پرویز خٹک ہیں،سردار تنویر الیاس

مظفرآباد(  اے بی این نیوز  )سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے حکومت ختم ہونے کی ذمہ د اری پرویز خٹک پر ڈال دی۔انہوں نے کہا کہ پرویز خٹک سے ہونے والے اختلافات عمران خان کے سامنے رکھے جائیں گے، سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کے ساتھ ہمارے اختلافات ہو سکتے ہیں لیکن پی ٹی آئی […]

شہباز شریف کی جنگی طیارے ہرجیٹ کی پہلی کامیاب پرواز پر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو مبارکباد

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہلکے جنگی طیارے ہرجیٹ کی پہلی کامیاب پرواز پر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاشبہ یہ ترکیہ اور ترکیہ کی دفاعی صنعتوں کے لئے ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ منگل کو ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے […]

امریکا میں لابنگ کے الزامات، حسین حقانی نے عمران خان کو نوٹس بھجوا دیا

لاہور (اے بی این نیوز    )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے الزامات کے بعد امریکا میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے نوٹس بھجوا دیا۔امریکا میں لابنگ کےالزامات کے بعد حسین حقانی نے وکیل کے ذریعے عمران خان کوالزامات پرنوٹس بھجوایا، یہ نوٹس اسلام آباد میں عمران […]

جاپان میں بچوں کے رونے کے مقابلے

ٹوکیو(  اے بی این نیوز  )کورونا لاک ڈاؤن کے 4سال بعد جاپان میں بچوں کے رونے کے مقابلے کااجرا،بچوں کو سومو پہلوانوں کا لباس پہناکر ڈراؤنے چہرے والے افراد کے سامنے پیش کیا جاتاہے،پہلے رونے والا بچہ ہی فاتح قرار پاتاہے۔