اہم خبریں

پاکستان میں بارشیں کب سے شروع ہونگی ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی

اسلام آ باد(اے بی این نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں 25 سے 30 جون تک آندھی اور گرج چمک کیساتھ مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ بحیرہ عرب سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مرطوب ہوائیں داخل ہو رہی ہیں اور اس کے علاوہ 25 جون سے ایک مغربی […]

اوشن گیٹ ٹرپ پر جانیوالے بیٹے اور پوتے کی ہلاکت پر داؤد خاندان کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے جانے والے شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے کی موت پر داؤد خاندان کا بیان سامنے آگیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد تاجر شہزادہ داؤد اور ان کے 19 سالہ بیٹے سلیمان کے اہل خانہ حسین اور کلثوم داؤدنے کہا کہ بحرا اوقیانوس میں لاپتہ ہونے […]

پاکستان کی مشہور اداکاراؤں نے کیا ایسا کام کہ اُن کے شوہر بھی چکرا گئے

اوشن گیٹ ٹرپ پر جانیوالے بیٹے اور پوتے کی ہلاکت پر داؤد خاندان کا بیان سامنے آگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکاراؤں نے کیا ایسا کام کہ اُن شوہر بھی چکرا گئے، وڈیو وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکارا بہنوں ایمن خان اور منال خان نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دونوں بہنوں نے ایک جیسا ڈریس پہنا ہوا ہے ،ایک تو دونوں بہنوں […]

برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا ٹائٹن آبدوز سانحہ پر اظہار تعزیت

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا ٹائٹن آبدوز سانحہ پر لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹائٹن سانحہ میں جاں بحق سلیمان داؤد اسکاٹ لینڈ یونیورسٹی کے طالبعلم تھے۔ انہوں نے کہا کہ اس ناگہانی موت نے یونیورسٹی اساتذہ اور طلبہ کو افسردہ کیا ہے ۔ دوسری طرف بحرِ اوقیانوس کی […]

پاکستان ریلوے عیدالاضحٰی پر اسپیشل ٹرینیں چلائیگی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ریلوے نے عیدالاضحٰی پر تین اسپشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کیلئے عید اسپیشل ٹرین 26 جون کو روانہ ہوگی۔کراچی سے لاہور کیلئے عید اسپیشل ٹرین 27 جون کو چلے گی جبکہ ایک اسپیشل ٹرین عید کے بعد 3 جولائی کو لاہور سے کراچی کیلئے چلائی جائے […]

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بینطیر کفالت کی چوتھی سہ ماہی قسط کی تقسیم

اسلام آباد (اے بی این نیوز) تین دنوں میں 20لاکھ پچاسی ہزار مستحق خواتین میں 18ارب77کروڑ روپے کی رقم تقسیم کی جاچکی ہے، 7لاکھ 41ہزار سکول جانے والے بچوں کی ماؤں کو بینظیر تعلیمی وظائف کے تحت وظیفہ بھی ادا کیا گیا ہے،اب تک تقریباًًً 25فیصد مستحق خواتین کو ادائیگیاں کی جا چکی ہیں،بینظیر انکم […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شیخ رشید کی درخواست پر سماعت کی۔پٹیشنر کی جانب سے سردار عبدالرازق ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے اور کہا کہ شیخ رشید کے گھر پر […]

وفاقی وزیر سید امین الحق کی زاہد اکرم درانی سے ملاقات

وفاقی وزیر سید امین الحق کی زاہد اکرم درانی سے ملاقات اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے جمعرات کو ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس دوران دوطرفہ معاملات، اسمبلی کارروائی، وزارت آئی ٹی کی کارکردگی سمیت دیگر […]

وزیراعظم محمد شہبازشریف کی مصرکے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات

پیرس( اے بی این نیوز   )وزیراعظم محمد شہبازشریف نے مصرکے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی،دونوں قائدین نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور انہیں مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ملاقات کی ۔وزیراعظم […]

پائیدار ترقی اور روشن مستقبل کے لیے اعلیٰ تعلیم کا فروغ ناگزیر ہے ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

پشاور( اے بی این نیوز   )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی اور روشن مستقبل کے لیے اعلیٰ تعلیم کا فروغ ناگزیر ہے۔ انہوں نے یونیورسٹیوں پر زور دیا کہ وہ پاکستان کی ترقی کے لیے گریجویٹس کی تعداد بڑھانے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کریں۔صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار گورنر […]