ٹھٹھ ،ٹرک کی وین کو ٹکر ،پکنک منانے جانے والے 9 افراد جاں بحق

ٹھٹھہ(نیوز ڈیسک) ٹھٹھ میں ٹرک کی وین کو ٹکر ،پکنک منانے جانے والے 9 افراد جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ٹھٹھہ میں چلیا کے مقام پر پیش آیا، جاں بحق افراد کا تعلق قذافی ٹاؤن کراچی سے ہے جو پکنک منانے کے لیے کینجھر جھیل جارہے تھے9 میں سے 6 افراد […]
گھوٹکی، جرائم پیشہ عناصر کیخلاف پولیس کا ایکشن،مبینہ پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک

گھوٹکی(نیوز ڈیسک) گھوٹکی میں جرائم پیشہ عناصر سرگرم،پولیس پر فائرنگ کرنے والے 5 ڈاکو ہلاک ۔ تفصیلات کے مطابق گھوٹکی میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ، 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ اے سیکشن گھوٹکی پولیس گشت پر تھی اس دوران قادرپور لنک روڈ پر مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوگیا جس کے نتیجے […]
مبینہ آڈیو زلیک کی فوری طور پر تحقیقات ہونی چاہیئں ۔چوہدری قمر زمان کائرہ

لالہ موسی (اے بی این نیوز )وزیر اعظم کے مشیر برائے امورِ کشمیر و گلگت و بلتستان چوہدری قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ مبینہ آڈیو زلیک کی فوری طور پر تحقیقات ہونی چاہیئں، عدلیہ کو متنازع نہ بنایا جائے بلکہ تنازعات کا حل تلاش کیا جائے ۔ منگل کو ڈیرہ کائرہ پر پریس کانفرنس […]
پنجاب الیکشن، پاکستان مسلم لیگ نے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے

لاہور (اے بی این نیوز )پنجاب میں 14 مئی کو شیڈول صوبائی اسمبلی کے الیکشن کے لیے پاکستان مسلم لیگ نے اپنے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے ہیں۔ سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب میں آئندہ ماہ 14 مئی کو شیڈول صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے پاکستان مسلم لیگ نے اپنے امیدواروں کو […]
عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد کل 26 اپریل سے سرکاری ادارے، سکولز کالجز اور یونیورسٹیاں معمول کے مطابق کھل گائیں گے

راولپنڈی( اے بی این نیوز ) عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد کل 26 اپریل سے سرکاری ادارے، سکولز کالجز اور یونیورسٹیاں معمول کے مطابق کھل رہے ہیں ،عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد کل26اپریل سے سکولوں کے نئے اوقات کا اعلان کردیا گیا ہےراولپنڈی.پنجاب بھر کے دیگر شہروں کی طرح محکمہ تعلیم ضلع راولپنڈی نے عید […]
دس سال قبل سمندر میں پھینکا گیا پیغام اصلی حالت میں مل گیا

وکٹوریا( اے بی این نیوز )آسٹریلیا میں ساحل پر صفائی ستھرائی کا کام کرنے والے عملے کی ایک خاتون کو دس سال قبل سمندر میں پھینکا گیا ایک پیغام موصول ہوا ہے، کاغذ پر لکھا پیغام پلاسٹک کی بوتل میں بند ہونے کی وجہ سے برسوں بعد بھی اپنی حالت میں موجود رہا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق […]
پولیس کی پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال کو گرفتار کرنے کی کوشش

لاہور( اے بی این نیوز ) پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جو کہ ناکام رہی۔ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے گرفتار کی کوشش پر میاں اسلم اقبال چکمہ دے کر بچ نکلے، پی ٹی آئی رہنما کی […]
موسم گرما کیلئے،چند غذائی اجزاء کا پرہیز ہیٹ اسٹروک کا خطرہ کم کرسکتا ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )گرمی کے سخت موسم میں غذا کا صحیح استعمال بہت ضروری ہے کیونکہ یہ براہ راست ہمارے جسم پر اثر انداز ہوتی ہے۔ ہم اکثر جسم کو ٹھنڈا رکھنے کے لئے دہی، لوکی، تخم بالنگا اور مشروبات جیسی غذاؤں کے استعمال پر زور دیتے ہیں۔اس کے ساتھ آپ درج ذیل […]
پاکستان کیلئے اچھی خبر،آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کی تما م شرائط مکمل ہو گئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کی تمام شرائط پوری ہوگئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ یو اے ای کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے کی تصدیق کی گئی ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو امید […]
سی این این اینکر ڈان لیمن فارغ، شو کی خراب ریٹنگ سے دباؤ میں تھے، امریکی اخبار

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی اخبار کے مطابق فاکس نیوز کا میزبان ٹکر کارلسن کو ہٹانے کے کچھ دیر بعد ہی سی این این کا فیصلہ آیا۔ ڈان لیمن نے سی این این سے کیریئر ختم ہونے کا سوشل میڈیا پر بتایا۔ واشنگٹن سے امریکی اخبار کے مطابق اینکر ڈان لیمن کا کہنا ہے کہ […]