اہم خبریں

سابق کیوی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن مشہور امریکی یونیورسٹی میں بطور ٹیچر خدمات سرانجام دینگی

ویلنگٹن(نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن امریکا کی مشہور یونیورسٹی میں اب بطور ٹیچر خدمات سرانجام دیں گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جیسنڈا آرڈرن ہارورڈ یونیورسٹی میں 2 پروگراموں سے منسلک ہوگئی ہیں جو کہ عالمی اور مشہور رہنماؤں سے متعلق ہیں۔سابق وزیراعظم ایک ایسے پروگرام سے بھی منسلک ہوئی ہیں جن میں مختلف شعبوں […]

عدالتیں انصاف کے دروازے کھولیں گی تو مظلوموں کوانصاف ملے گا، اعظم سواتی

شکارپور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ انصاف اور قانون کی فتح ہوئی ہے۔شکارپور میں علی زیدی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہاکہ عدالتیں انصاف کے دروازے کھولیں گی تو مظلوموں کوانصاف ملے گا، عدالتوں پر لوگوں کا اعتماد بڑھے گا۔اعظم سواتی کا […]

شہزادہ ولیم پر اخبار مالکان سے خطیر رقم وصول کرنے کا الزام عائد

لندن (نیوزڈیسک)برطانوی شہزادہ ولیم پر مبینہ طور پر یہ الزام عائد ہوا ہے کہ اُنہوں نے اخبار مالکان سے فون ہیکنگ کے معاملے کو نمٹانے کے لیے خطیر رقم وصول کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات شہزادہ ہیری کی جانب سے اخبار مالکان کے خلاف غیر قانونی طریقے سے معلومات جمع کرنے پر مقدمہ […]

ثالثی اور پنچایت سپریم کورٹ کا کام نہیں،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ ثالثی اور پنچایت سپریم کورٹ کا کام نہیں ہے، عدالتِ عظمیٰ کا کام قانون و آئین کے مطابق فیصلے کرنا ہے۔اتحادی جماعتوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ الیکشن کے لیے اکتوبر یا نومبرکی تاریخ بنتی ہے، حکومت نے […]

جاوید آفریدی کی بلوچستان کے وائرل بزرگ شہری کو حج کی پیشکش

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اور حج کی خواہش کا اظہار کرنے والے بلوچستان کے بزرگ کو حج کی پیشکش کردی۔کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر مسجدِ نبوی ﷺ میں موجود ایک بزرگ کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی تھی جس کے […]

نسیم شاہ نے اروشی کو’ ’شکریہ‘‘ کا میسج لکھنے کی حقیقت بتادی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شکریہ کا میسج لکھنے کی حقیقت بتادی۔ایک ٹی وی انٹرویو میں بھارتی اداکارہ کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی رینک ملنے اور سالگرہ کی مبارکباد بھیجے جانے اور پھر اس پر […]

بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں دھماکا، 10 پولیس اہلکار ہلاک

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں دھماکے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے،بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکار آپریشن کے بعد واپس آرہے تھے کہ ان کی گاڑی کو آئی ای ڈی کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ واقعے کے وقت پولیس اہلکاروں کی ٹیم ماؤ ماغیوں کے خلاف انٹیلیجنس کی بنیاد […]

سلمان خان کی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان سے ملاقات

دبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان سے دبئی میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان کی ملاقات ہوئی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق سلمان خان نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی اپنی فلم ’’کسی کا بھائی کسی کی جان‘‘ کی پروموشن کے لیے دبئی کا دورہ کیا۔دبئی میں ایک پروموشنل ایونٹ […]

بلوچستان کے شمال مشرقی اور ساحلی علاقوں میں گرد آلود طوفانی ہوائیں

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان کے شمال مشرقی اور ساحلی علاقوں میں گرد آلود طوفانی ہواؤں سے موسم اچانک تبدیل ہوگیا۔پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں طاقتور مغربی سسٹم سے متعلق الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اور طاقتور مغربی سسٹم بلوچستان کی جانب بڑھ رہا ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق کل سے بلوچستان میں […]

پٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ’سستا پیٹرول اسکیم‘ ناقابلِ عمل قرار دے دی

لاہور(نیوزڈیسک)آئی ایم ایف کے بعد پیٹرول پمپس ڈیلرزایسوسی ایشن نے بھی سستا پیٹرول اسکیم کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزارت پیٹرولیم کی اسکیم ناقابل عمل ہے۔ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت نے سستا پیٹرول اسکیم کو سات ہفتوں میں مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے پمپس ایسوسی ایشن کو ادائیگی کے […]