اہم خبریں

چیف جسٹس کے کل کے مقدمات ڈی لسٹ، خصوصی بینچ پنجاب کے پی الیکشن کیس کی سماعت کرے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے کل کے کیسز کیلئے نظرثانی شدہ روسٹر جاری کردیا۔سپریم کورٹ نے کل چیف جسٹس عمر عط بندیال کا بینچ منسوخ کر دیا اور چیف جسٹس کے کل کے روٹین کے مقدمات ڈی لسٹ کر دئیے گئے۔چیف جسٹس کل ان چیمبر ورک کریں گےوہ کل دن ساڑھے 11 بجے تک صرف چیمبر […]

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں جمعرات سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا ، متعلقہ اداروں کوا لرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ملک میں مغربی ہوائیں داخل ہونے کے باعث بالائی اور وسطی علاقوں میں (آج) جمعرات سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو 5 مئی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جبکہ چند مقامات […]

میٹا نے ٹویٹر کی متبادل ’’بارسلونا ایپ‘‘ پر کام تیز کردیا

نیوزڈیسک(نیوزڈیسک)فیس بک انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا نے ٹویٹر کی متبادل ایپ پر کام تیز کردیا ہے۔ پہلے اسے پی 92 کا خفیہ نام دیا گیا تھا اور اس کے بعد اب اسے بارسلونا ایپ کہا جارہاہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس کا مرکزی مقصد تو ٹویٹر سے مایوس ہونے والے افراد […]

وزیراعظم کی قیادت میں حکومت کے پہلے سال کے دوران 3150 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہوئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت نے سروس ڈیلیوری کی اپنی ساکھ کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے پہلے سال میں 3000 میگاواٹ سے زائد بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی۔ وزیر اعظم نے 11 اپریل 2022 کو عہدہ سنبھالنے کے بعد سے پاکستان کو توانائی کے شعبہ میں خود انحصاری کے […]

آسٹریلیا میں دوران پرواز مسافروں کی ہاتھا پائی،خاتون سمیت 4 گرفتار

پرتھ(نیوزڈیسک) آسٹریلیا میں ہنگامی لینڈنگ کا سبب بننے والی پرواز کے خاتون سمیت 4 مسافروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیرنز سے آسٹریلیا کے شمالی علاقہ جات جانے والی پرواز میں 4 مسافر آپس میں جھگڑ پڑے۔ ایک دوسرے پر لاتوں اور مکوں کی بارش کی اور شیشے کی بوتل […]

سپریم کورٹ پنچایت نہیں ہے عدالت نے آئین کے مطابق فیصلہ دیا ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سپریم کورٹ کو پنچایت کہنے پر ردعمل دیا ہے۔ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سپریم کورٹ پنچایت نہیں ہے عدالت نے آئین کے مطابق فیصلہ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومتی وزراء سپریم کورٹ کے روسٹرم پر وعدہ […]

آئین کو نہ ماننے کا رویہ ناقابل قبول ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) پی ٹی آئی راہنما فواد چوہدری نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ شہباز شریف کہ رہے ہیں کہ انتخابات اکتوبر میں ہونے چاہئیں آئین کہتا ہے کہ اسمبلیاں ٹوٹنے کے نوے دن کے اندر الیکشن ہونے ہیں کابینہ اپنا فیصلہ پارلیمان کو بھیج دے اور دو تہائ […]

وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی کابینہ نے 13 اپریل کے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے فیصلوں کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق آج وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ کابینہ نے بورڈ آف انوسٹمنٹ کا نام بدل کر انوسٹمنٹ پاکستان رکھنے کی منظوری دے […]

طبیعت ناساز،ترک صدر رجب طیب اردوان نےانتخابی مہم ایک دن کیلئے منسوخ کردی

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ڈاکٹرز کی ہدایات پر آج انتخابی مہم منسوخ کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق رجب طیب اردوان نے پیٹ میں تکلیف کی شکایت پر آج انتخابی مہم میں شرکت منسوخ کی۔اس سے قبل ترکیہ میں ٹی وی چینل کو انٹرویو کے دوران صدر رجب طیب اردوان پیٹ میں شدید تکلیف […]

شادی ایک مشکل کام لیکن یہ ہم پر فرض ہے،مشیل اوباما

واشنگٹن (نیوزڈیسک)سابق امریکی صدر باراک اوباما کی اہلیہ سابق خاتون اوّل مشیل اوباما نے اپنی 30 سالہ شادی کے دوران پیش آنے والی مشکلات کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بہت سے نوجوان ذمہ داریوں سے خوفزدہ ہو کر شادی سے ہی بھاگ جاتے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشیل اوباما نے […]