اہم خبریں

عائشہ عمر کا 10 سال تک اداکاری نہ کرنے کا اعلان کردیا

لاہور (  اے بی این نیوز  )معروف پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے اعلان کیا ہے کہ وہ شادی کے بعد دس سالوں تک کسی ڈرامے یا فلم میں کام نہیں کریں گی۔ عائشہ سے سوال کیا کہ تو انہوں نے بتایا کہ انہوں نے شادی کے بعد شوبز میں 10 سال تک کام نہ کرنے کا منصوبہ […]

گیس میٹر چارجز 500 روپے کرنے کا فیصلہ وفاق کا ہے،وزیرتوانائی سندھ

کراچی(نیوزڈیسک)وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ گیس میٹر کے فکس چارجز پچاس روپے سے بڑھا کر پانچ سو روپے کرنے کا فیصلہ وفاق کا ہے، جسے کم کرنے کیلئے بات چیت کی جائے گی۔صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں امتیاز شیخ نے کہا کہ حیدرآباد سمیت بڑے شہروں میں گھروں پر سولر لگانے […]

بنوں، باپ اور 4 کم سن بچوں کی لاشیں برآمد

پشاور(نیوزڈیسک) تحصیل ڈومیل میں کوشی ایریا کے مقام پر 4 بچوں اور والد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق پانچوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے جبکہ لاشوں کے ساتھ ایک موٹر سائیکل بھی موجود پائی گئی ہے۔لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے خلیفہ گلنواز ٹیچنگ اسپتال بنوں ٹاون […]

مکیش امبانی نے اپنے ملازم کو 1500کروڑ کی پراپرٹی تحفے میں دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) سلمان خان اپنے ذاتی محافظ شیرا کو سالانہ دو کروڑ روپے تنخواہ دیتے ہیں، شیرا ان کے ساتھ 20 سال سے کام کر رہا ہے۔کرینہ کپور اپنے بچوں کی دیکھ بھال کیلئے آیا کو ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ معاوضہ دیتی ہیں۔اکشے کمار اپنے ذاتی محافظ کوسالانہ ایک کروڑ 20 […]

قومی اسمبلی کو کوئی بھی فیصلہ لینے کا مکمل اختیار حاصل ہے،فاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ یہ ایوان پنجاب میں الیکشن کیلئے 21 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ مسترد کر چکا، اس کا یہ ہر گز مطلب نہیں کہ اس ایوان کا حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار ہے، قومی اسمبلی کو اس حوالہ سے […]

ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے امکان کے پیشِ نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے، سینیٹر شیری رحمٰن

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی، ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے امکان کے پیشِ نظر تمام متعلقہ اداروں کو اس دوران الرٹ رہنے اور صوبوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ بدھ کو […]

وزیر اعظم کابدھ کو اراکین پارلیمنٹ کے اعزاز میںعشائیہ ملتوی،آئندہ دو تین روز میں دیا جائیگا

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )وزیر اعظم ہاوس میں اراکین پارلیمنٹ کے اعزاز میں اگلے دو تین روز میں عشائیہ د یا جائے گا جس کے لیے خصوصی مینو بھی مرتب کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں ،سپیکر قومی اسمبلی اور چیرمین سینٹ اور اتحادی جماعتوں کے قائدین بھی اس عشائیے میں خصوصی طور پر شرکت […]

زائد کرایہ کی مد میں وصول کیے جانے والے 44لاکھ روپے سے زائد رقم مسافروں کو واپس

اسلام آباد( اے بی این نیوز    ) انسپکٹر جنرل سلطان علی خواجہ کی ہدایت پرنیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے عید الفطر کے موقع پر مسافروں کے تحفظ اور آرام دہ سفر کو یقینی بنایا۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے عید الفطر کے موقع پر پبلک سروس گاڑیوں کے ڈرائیورز اور عملہ کی جانب […]

سپریم کورٹ کا کام آئین کی تشریح کرنا ہے تبدیل کرنا نہیں،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ نوے دن کی شق ہم نے نہیں توڑی وہ کسی اور نے توڑی ،آپ کے پاس استعفے جمع کیے اور آپ نے منظور کیے نوے دن کی […]

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران جاوید لطیف نے مرتضی جاوید عباسی کو گالی دیدی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )قومی اسمبلی اجلاس کے دوران مرتضی جاوید عباسی اور جاوید لطیف میں تلخ کلامی ہو گئی،جاوید لطیف نے مرتضی جاوید عباسی کو گالی دیدی،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے جاوید لطیف کے منہ پر ہاتھ رکھ لیا،مرتضی عباسی نے جاوید لطیف کو کہا کہ ڈرامہ کہیں اور جا کر لگاو۔ […]