اہم خبریں

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں 29 مقدمات درج ،رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں 29 مقدمات درج ہیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ رپورٹ پیش کردی گئی ۔آج چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامرفاروق نے عمران خان کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔سرکاری وکیل نے بتایاکہ عمران خان کےخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کا کیس،سماعت 4 مئی تک ملتوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت بغیر کارروائی 4 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد نے عون چودھری کا بیان قلمبند کرانے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ مؤخر کر […]

اسلام آباد میں منکی پاکس کے 20 مشتبہ کیسز،قومی ادارہ صحت کا ڈبلیو ایچ او سے ویکسین حاصل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں منکی پاکس کے 20 مشتبہ کیسز،قومی ادارہ صحت نے ڈبلیو ایچ او سے ویکسین حاصل کرنیکا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں منکی پاکس پھیلنے کے خدشات کے باعث قومی ادارہ ٔ صحت نے عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) سے منکی پاکس ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا،اس […]

حکومت شدید دباؤ کا شکار، وزیراعظم شہباز شریف آج اعتماد کا ووٹ لے سکتے ہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف آج اعتماد کا ووٹ لے سکتے ہیں،قومی اسمبلی کو ضمنی ایجنڈا تیار رکھنے کی ہدایت ،ارکان اسمبلی کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ضرورت پڑنے پر آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے سکتے ہیں، اس حوالے سے قومی […]

پی ڈی ایم شہبازشریف کی قربانی کا فیصلہ کرچکی ، عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہوا تو فیصلہ سڑکوں پر ہوگا،پی ٹی آئی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا کہ حکومت آئین سے انحراف پر بضد ،پی ڈی ایم شہبازشریف کی قربانی کا فیصلہ کرچکی ہے ، عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہوا تو فیصلہ سڑکوں پر ہوگا۔آج لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ […]

عروہ حسین اور فرحان سعید میں گشیدگی کی خبریں دم توڑ گئیں، فیملی تصویر وائرل

کراچی (نیوز ڈیسک) اداکارہ عروہ حسین اور گلوکار فرحان سعید میں گشیدگی کی خبریں دم توڑ گئیں ،دونوں خاندانوں کی تصویر شیئر کردی۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کے دونوں خاندانوں نے ایک ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام تصویر شیئر کی ہیں جس واضح ہوگیا کہ دونوں […]

پاکستان کی روس سے تیل خریداری پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں،امریکا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ترجمان امریکی وزارت خارجہ نے نے کہا کہ پاکستان کی روس سے تیل خریداری پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واشنگٹن میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ملک اپنی ضروریات کے مطابق فیصلے کا حق رکھتا ہے، پاکستان کے روسی […]

پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سریز کا پہلا میچ آج کھیلے گا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان نیوزی لینڈ کیخلاف 5 ون ڈے میچوں کی سریز کا پہلا میچ آج کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق پانچ میچوں پر مشتمل ایک روزہ سیریز کا آج سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آغاز ہورہا ہے۔ میچ دوپہر ڈھائی بجے پنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ واضح رہے کہ پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی […]

علی امین گنڈاپور کو سہولتیں فراہم کرنے کا معاملہ،سکھرجیل سپرنٹنڈنٹ معطل

سپرنٹنڈنٹ

سکھر(نیوز ڈیسک) علی امین گنڈاپور کو سہولتیں فراہم کرنے کا معاملہ،جیل سپرنٹنڈنٹ معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سکھر جیل میں پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو اضافی سہولتیں دینے کے الزامات پر سندھ حکومت نے جیل سپرنٹنڈنٹ اشفاق کلہوڑو کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں معطل کردیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سکھر جیل […]

انتخابات کا معاملہ، اسد قیصر نے مذاکرات کی حامی بھری تو عمران خان نے انہیں فارغ کر دیا،رانا ثناء اللہ کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنماء وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اسد قیصر نے مذاکرات کی حامی بھری تو عمران خان نے انہیں فارغ کر دیا،شاہ محمود قریشی سے سب بات طے ہوئیں آخر میں انہوں نے کہا کہ وہ پاگل نہیں مان رہا۔ نجی ٹی وس گفتگو کرتے […]