اہم خبریں

شدید بارشیں، پنجاب بھر ایمرجنسی آپریشن سینٹرز قائم،فلڈ الرٹ جاری

راولپنڈی (اے بی این نیوز)بارشوں کے پیش نظر صوبائی کنٹرول روم سمیت پنجاب کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سنٹرز کو الرٹ کر دیا گیا آج رات سے 30 جون کے دوران لاہور ، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، سرگودھا، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال ، گوجرانوالہ، گجرات، شیخوپورہ، فیصل آباد، جھنگ، […]

امریکی کارٹون سریز دی سمپسنز نے18 سال قبل ہی ٹائٹن آبدوز حادثے کی پیشگوئی کر دی تھی

واشنگٹن :امریکی اینیمیٹڈ سیریز دی سمپسنزکے حوالے سے نیا انکشاف سامنے آگیا ۔ ذرائع کے مطابق امریکی کارٹون سیریز سمپسنز کی اس سے قبل بھی کئی ایک کی گئی پیشگوئیاں پوری ہوچکی ہیں۔ جس میں کرونا کی عالمی وبا بھی شامل ہے ۔اینمیٹڈ سریز دی سمپسنز میں مستقبل کے کئی ایک واقعات کی درست پیشگوئیاں سامنے […]

سابق وفاقی وزیرمذہبی امور نورالحق قادری کیخلاف مقدمہ درج

پشاور ( اے بی این نیوز) سابق وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ مقدمہ تھانہ لنڈی کوتل میں درج کیا گیا ۔ جمرود کے رہائشی نے نورالحق قادری کیخلاف درج کروایا ۔ درخواست کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیرمذہبی امور نور الحق قادری نے عدلیہ اور پاک فوج […]

مریم نواز اپنے والد نوازشریف کے ہمراہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز اپنے والد نوازشریف کیساتھ حج کیلئے سعودی عرب جائیں گی ۔زرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز لاہور ایئرپورٹ سے سعودی عرب روانہ ہونگی جہاں وہ اپنے والد کے ساتھ حج کریں گی ۔زرائع کے مطابق قائد مسلم لیگ ن […]

ریحام خان کا اداکاراؤں کیخلاف بیان، عروہ حسین برس پڑیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ عروہ حسین ،ریحام خان پر برس پڑیں۔سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ پاکستان کوصرف دلہنوں کے لباس اور لان کی کلیکشن کی خریداری کی جگہ نہیں ہونا چاہیے بلکہ مقامی کمیونٹیز پر بھی سرمایہ کاری ہونی چاہیے ،مشہور شخصیات صرف مختصر ملبوسات […]

دفتر خارجہ کا شہزادہ دائود اور انکے بیٹے کی موت پر اظہار افسوس

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ترجمان دفتر خارجہ نے بدقسمت آبدوز ٹائٹن میں سوار شہزادہ داود اور ان کے بیٹے سلیمان داود کی موت پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ آبدوز حادثے کے حوالے سے افسوسناک خبر پر دائود خاندان اور دیگر مسافروں کے خاندان کے ساتھ افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا […]

اسلام آباد ہائیکورٹ، اسد عمر ،شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور ،پولیس کو گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)9 اسلام آباد ہائیکورٹ نے مئی سے متعلق تھانہ ترنول میں درج مقدمہ میں اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کر لی،عدالت نے پولیس کو اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی گرفتاری سے روک دیا۔عدالت نے ایک ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔عدالت نے […]

پاکستان میں پہلی ایئرٹیکسی لانچ کرنیوالے عمران اسلم ایئرپورٹ سے لاپتہ

کرا چی(اے بی این نیوز) پاکستان میں پہلی ائیر ٹیکسی کے سربراہ عمران اسلم ائیر پورٹ سے لاپتہ ہوگئے،ائیر ٹیکسی کے سربراہ عمران اسلم کے منیجر تصدق حسین کی جانب ائیرپورٹ تھانے کو عمران اسلم کے لاپتہ ہونے کی درخواست دیدی ۔ ذرا ئع کے مطابق عمران اسلم کے منیجر تصدق حسین کی جانب سے […]

گلگت، چیک ری پبلکن کی زخمی کوہ پیما ریسکیو کرلی

سکردو(اے بی این نیوز) سکردو میں 7 ہزار میٹر بلند چوٹی اسپانٹک کی مہم جوئی کے دوران گر کر زخمی ہونے والی غیر ملکی خاتون کوہ پیما کو ریسکیو کرلیا گیا۔ذرا ئع کے مطابق 7 ہزار میٹر بلند چوٹی اسپانٹک پر مہم جوئی کے دوران زخمی ہونے والی چیک ری پبلکن خاتون کوہ پیما کو […]

سلیمان خوف زدہ تھا لیکن باپ کو خوش کرنے کیلئے سفر میں شامل ہوا،پھوپھی کا بیان سامنے آگیا

لندن(نیوز ڈیسک) شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان کی ہلاکت سے متعلق پھوپھی کا بڑا سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کے لیے جانے والی آبدوز حادثے میں جاں بحق ہونے والے شہزادہ داؤد اور سلیمان کے لواحقین نے بھی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب ہم […]