اہم خبریں

آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح اکیس فیصد رہے گی،رپورٹ جاری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )وزارت خزانہ نے قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی-رواں مالی سال معاشی شرح نمو5 فیصد ہدف کے مقابلے محض 0.8 فیصد رہنےکا امکان ہے۔وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024 میں معاشی ترقی کی شرح 3.5 فیصد2025 میں 5فیصد رہنےکاامکان ہے،2026 میں معاشی ترقی کی شرح 5.5 فیصد […]

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 21 کیس رپورٹ ہوئے،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 21 کیس رپورٹ ہوئے اور 10 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔جمعرات کواین آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کےایک ہزار768ٹیسٹ […]

عدالت گھر بھیجے گی تو میں تیار ہوں،3رکنی بینچ کا فیصلہ نہیں مانتے،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کو نہیں مانتے، ہم چار، تین کے فیصلے کو مانتے ہیں، اگر وہ مجھے گھر بھجواتے ہیں تو ہزار بار جانے کو تیار ہوں لیکن ایوان کا مان نہیں توڑوں گا، پارلیمان […]

مجھے اپنے غم دنیا کے سامنے لانا پسند نہیں،فاسٹ بائولر نسیم شاہ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہاہے کہ انہوں نے والدہ کے انتقال کے بعد بہت مشکل سے خود کو سنبھالا، والدہ کے غم کو کم کرنے کے لئے انہیں ادویات کا سہارا لینا پڑا۔ایک انٹرویومیںانہوں نے بتایا کہ 2019 میں 16 برس کی عمر میں جس وقت کرکٹ میں ڈیبیو کیا اس […]

حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذکرات کے حوالے سے بات جیت کا آغاز آج جمعرات کی شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہو گا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذکرات کے حوالے سے بات جیت کا آغاز آج جمعرات کی شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہونے جارہا ہے پارلیمنٹ ہاوس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور حکومت کی مذکراتی ٹیموں کے مابین پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم […]

آج کا ووٹ شہباز شریف اور پی ڈی ایم کی بہت بڑی شکست ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) پی ٹی اٗی کے راہنما فواد چوہدری نے ایک ٹویٹ میں کیا ہے کی شہباز شریف اراکین کی اکثریت کا اعتماد کھو چکے ہیں، بیس اراکین اسمبلی جن کا تعلق تحریک انصاف سے ہے ان کا ووٹ وزیر اعظم کے حق میں شمار نہیں کیا جا سکتا لہذا شہباز […]

متوقع بارشیں، سی اے اے کی جناح انٹرنیشنل پر احتیاطی اقدامات کی ہدایات

کراچی (نیوزڈیسک)محکمۂ موسمیات کی جانب سے بارشوں اور خراب موسم کے انتباہ کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی( سی اے اے) نے جناح انٹرنیشنل پر احتیاطی اقدامات سے متعلق ہدایات جاری کر دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سی اے اے نے ہدایت نامے میں کہا کہ اگر سمجھیں تو ہلکے جہازوں کو کسی اور محفوظ جگہ […]

سی پیک کو خیبر پختونخوا سے بلوچستان تک ملانے کے سوا کھرب روپے مالیتی منصوبہ کی منظوری دے دی گئی ہے،وفاقی وزیر مواصلات

ڈیرہ اسماعیل خان(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر مواصلات مفتی اسعد محمود نے کہا ہے کہ سی پیک کو خیبر پختونخوا سے بلوچستان تک ملانے کے سوا کھرب روپے مالیتی منصوبہ کی منظوری دے دی گئی ہے جمعیت علمائے اسلام ڈیرہ اسماعیل خان کے کارکنوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

کاشتکاروں کے مسائل کے حل کیلئے پیپلزپارٹی سنجیدہ اقدامات کررہی ہے ، فیصل کریم خان کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان(  اے بی این نیوز  )وفاقی وزیر مملکت برائے تخفیف غربت وسماجی تحفظ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم خان کنڈی نے کہا ہے کہ کاشتکاروں کے مسائل کے حل کیلئے پیپلزپارٹی سنجیدہ اقدامات کررہی ہے ، ڈیرہ اسماعیل خان میں مقامی شوگرملوں کی جانب سے گنے کی کرشنگ کے سیزن […]

ہر آدھے گھنٹے میں تین منٹ کی واک شوگر لیول کو بہتر بناسکتی ہے، تحقیق

لندن(نیوزڈیسک)دنیا بھر میں ذیابیطس کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعداد اس میں مبتلا ہے لیکن ماہرین نے اسے کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ بتایا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکے ذیابطیس چیریٹی کی جانب سے یہ مشورہ دیا گیا کہ ہر آدھے گھنٹے میں تین […]