اہم خبریں

پی ٹی آئی کی سہولت کاری کرنے والوں کا ہمیں کوئی فیصلہ منظور نہیں ہوگا، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سہولت کاری کرنے والوں کا ہمیں کوئی فیصلہ منظور نہیں ہوگا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے خطاب کے بعد انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ اگر انہیں […]

وزیراعظم شہباز شریف پر اراکین قومی اسمبلی کا اعتماد پارلیمانی اتحاد کا تاریخی مظاہرہ ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف پر اراکین قومی اسمبلی کا اعتماد پارلیمانی اتحاد کا تاریخی مظاہرہ ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں کہی۔ واضح رہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قرارداد پیش کی کہ یہ ایوان […]

حج انتظامات کے حوالے سےوقت کم ہے اور مقابلہ سخت ہے ،وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود نے کہا ہے کہ حج انتظامات کے حوالے سےوقت کم ہے اور مقابلہ سخت ہے ، توقع ہے کہ حج انتظامات کے سلسلے میں تمام فریقین اپنی بہترین صلاحیتیں بروئے کارلائیں گے ۔ جمعرات کو وزارت مذہبی امور میں حج انتظامات کو حتمی […]

تھائی لینڈ،خاتون پر 3 برسوں کے دوران زہر دے کر 12 دوستوں کو قتل کرنے کا الزام

بنکاک(نیوزڈیسک)تھائی لینڈ میں ایک خاتون کو 12 افراد کے قتل کے شبہے میں گرفتار کرلیاگیا،میڈیارپورٹس کے مطابق بینکاک پولیس نے بتایاکہ Sararat Rangsiwuthaporn نامی خاتون کو 25 اپریل کو اس کی ایک دوست کی موت کی تحقیقات کے بعد حراست میں لیا گیا۔مقتولہ کے خاندان نے شبہ ظاہر کیا تھا کہ وہ Sararat Rangsiwuthaporn کے […]

حکومت کے ساتھ مذاکرات ،پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی کا اہم اجلاس

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے تشکیل دی گئی تین رکنی کمیٹی کا اہم اجلاس،اجلاس کی صدارت وائس چیئرمین تحریک انصاف مخدوم شاہ محمود قریشی نے کی۔اجلاس میں سینئر نائب صدر فواد حسین چوہدری اور سینیٹر علی ظفر شریک ہیں۔اجلاس میں حکومت […]

پی ٹی آئی سے مذاکرات کیوں، اس کی بنیاد کیا ہے؟ فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سپریم کورٹ سیاسی جماعتوں کو مجبور کر رہی تھی کہ بات چیت کریں، ہم جو بات کریں گے سیاسی زاویے سے کریں گے، ہمارے نزدیک سینیٹ آف پاکستان فیڈریشن کی نمائندگی کرتا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا […]

عالیہ نے اپنے لیے کروڑوں کا فلیٹ خرید لیا، بہن کو بھی دو گھروں کا تحفہ

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے ممبئی میں کروڑوں کی جائیدادیں خرید لیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالیہ بھٹ کے پروڈکشن ہاؤس ایٹرنل سن شائن نے باندرا ویسٹ پالی ہلز کے علاقے میں 37 کروڑ 80 لاکھ بھارتی روپے کا اپارٹمنٹ خریدا ہے۔اداکارہ کے مطابق انہوں نے اس فلیٹ کے علاوہ مزید2 فلیٹ بھی […]

شہباز شریف نے عمران خان سے زیادہ ووٹ لئے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لے لیا ہے ،عمران خان سے زیادہ ووٹ آئے ہیںاس کو باجوہ صاحب نے 176 پورے کر لے دیئے تھے، یہاں 180 خود آئے ہیںسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی اے بی این نیوز سے […]

جے یوآئی کا پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) (ف) نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے سیاسی اور عدالتی بحران کے پیش نظر عوام سے رجوع کرنے پر غور شروع کردیا۔تفصیلات کے مطابق سربراہ مولانافضل الرحمان کی زیرصدارت جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ […]

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 29 اپریل صبح 8:30 بجے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو طلب کرلیا ہے، اس حوالے سے جوڈیشل مجسٹریٹ مبشرحسن نے طلبی کے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔عدالت نے تھانہ […]