اہم خبریں

یواے ای جانیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری، ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر کراچی میں قائم کردیا

کراچی(نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات جانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔یو اے ای کا ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر کراچی میں قائم کردیا گیا۔ویزاسینٹرمیں عوام کی سہولت کے لئے 11کاونٹر قائم کیے گئے۔ویزاسینٹرکے قیام سے ویزے کے لئے شہریوں کو اسلام آباد نہیں جانا پڑے گا۔سندھ کے درخواست گزاروں کو ویزا […]

بھارت کا انٹرسیپٹر میزائل تجربہ کرنے کا دعویٰ

بھونیشور(نیوزڈیسک)بھارتی ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن(ڈی آر ڈی او)اور بھارتی بحریہ نے ریاست اڑیسہ کے ساحل سے سمندر سے مار کرنے والے ایک انٹرسیپٹر میزائل کا پہلا فلائٹ تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے پریس انفارمیشن بیورو کی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ خلیج بنگال میں تجربے کا […]

سابق آرمی چیف کا پاکستان کے مستقبل پر بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے سابق آرمی چیف کے بیان سے متعلق تبصروں پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سابق آرمی چیف کا پاکستان کے مستقبل کے خطرے پر بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر […]

پاکستانی فوج دنیا کی بہترین افواج میں شامل ہے، برطانوی فوجی افسران کا اعتراف

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں برطانوی فوجی افسران کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام ، مذکورہتقریب میں آرمی کالج کوئٹہ سے گریجویٹ پاکستانی افسران نے بھی شرکت کی۔برطانوی فوج کے افسران نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی فوج دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک ہے۔لندن میں پاکستانی افواج کے لیے خدمات سر انجام دینے والے برطانوی فوج […]

حساس ادارے کے افسر پر تشدد،آئی جی پنجاب کے پی آراو نایاب حیدر گرفتار

آئی جی پنجاب

لاہور(نیوزڈیسک)کارسوارسرکاری افسرکو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں پنجاب پولیس کے ترجمان کو بیٹے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔پنجاب پولیس کے ترجمان نایاب حیدرکوگرفتارکرلیاگیا،نایاب حیدرکو تھانہ جنوبی چھاونی پولیس نے گرفتارکیا، نایاب حیدر کو بیٹے اور دیگردو افراد کے ساتھ گرفتار کیا گیا،ترجمان پولیس کے مطا بق کیولری گراونڈ کے قریب کارسوار سرکاری افسرپربہیمانہ تشدد […]

امریکی حکومت فارن ملٹری فنانسنگ ، فارن ملٹری سیلزفوری بحال کرے، مسعود خان کا مطالبہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) پاکستانی سفیر مسعود خان نے امریکہ سے فارن ملٹری فنانسنگ اور فارن ملٹری سیلز بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔سردار مسعود خان نےتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور امریکا نے فیصلہ کیا ہے کہ سکیورٹی فریم ورک کا دوبارہ آغاز کیا جائے، جس کا مقصد خطے کی سکیورٹی، انسداد دہشتگردی […]

لاہور، 30 حلقوں میں ن لیگی امیدوارشیر کے نشان سے محروم ، مریم نواز کو تندور الاٹ

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی الیکشن معاملہ پرلاہور کے 30 حلقوں میں ن لیگی امیدوارشیر کے انتخابی نشان سے محروم ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور شہر کے تمام حلقوں کے ریٹرننگ آفیسرز نے فارم 33 کے تحت زحتمی امیدواروں کی فہرست جاری کردی، 30 حلقوں میں امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کیے جبکہ پی ٹی آئی کے […]

شہباز شریف کو جن ممبران نے ووٹ دیا، ذرا عوام میں جاکر تو دکھائیں، لگ پتہ جائےگا، لطیف کھوسہ

لاہور(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ماہر قانون لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کو جن ممبران اسمبلی نے ووٹ دیا، ذرا عوام میں جاکر دکھائیں، لگ پتا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ریاست تو عوام ہےعوام رل گئی ہے اور ریاست ناپید ہے یہ لوگ ریاست کے […]

ڈالر302 روپے تک پہنچنے کا خطرہ،پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے آئی ایم ایف کیساتھ نیا معاہدہ کرنا پڑے گا، اکانومسٹ کی رپورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کیساتھ نیا معاہدہ کرنا پڑے گا۔ ) اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ، شرح سود مزید 2 فیصد بڑھنے اور 2025 میں ڈالر 302 روپے تک جانے کا امکان ہے، مہنگائی رواں سال 30.3 فیصد سے کم ہوکر […]

ہنگامہ آرائی کیس: عمران خان ذاتی حیثیت میں عدالت طلب

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سول جج نے تھانا سہالہ میں درج مقدمے میں طلب کرلیا ۔پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران ہنگامہ آرائی کیس میں سول جج نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ذاتی حیثیت میں 29 اپریل کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کو طلبی […]