اہم خبریں

سری لنکن اسپن بولر پرابھاتھ جے سوریانے 71سالہ ریکارڈ توڑ دیا

گال (نیوزڈیسک)سری لنکا کے اسپن بولر پرابھاتھ جے سوریا نے ٹیسٹ کرکٹ کا 71 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔پرباتھ جے سوریا اب تیز ترین 50 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنے والے اسپنر بن گئے۔انہوں نے گال میں کھیلے جا رہے اپنے 7 ویں ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ کے بیٹر پال اسٹرلنگ کو آؤٹ کر کے 50 وکٹیں […]

پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پرٹہلتے بندر کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت کی چھت پر ٹہلتے بندر کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں بارش کے بعد بندرکو اطمینان کے ساتھ پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت کے کنارے پر چہل قدمی کرتے اور پھر چھت پر کودتے دیکھا جا سکتا ہے۔ پارلیمنٹ کی بلڈنگ میں پہلے جنگلی جانور […]

کروڑوں روپے کرپشن کا کیس؛چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب وصدر پی ٹی آئی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف مبینہ طور پر ساڑھے 12 کروڑ کی کرپشن کے کیس میں درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔اینٹی کرپشن کورٹ لاہور میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی ساڑھے 12 کروڑ مبینہ کرپشن کے مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جس میں وکیلِ […]

آئندہ مالی سال میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 9 ارب ڈالر سے تجاوز کا خدشہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے دوران جاری کھاتوں کے خسارے کا تخمینہ 9 ارب 20 کروڑ ڈالر لگایا ہے جس کا مطلب ہے کہ پاکستان کو آئندہ مالی سال کے دوران 34 ارب ڈالر کے بیرونی اخراجات کے مساوی رقم درکار ہوگی جبکہ جاری کھاتوں کے خسارے اور بیرونی امداد کی […]

الیکشن معاملہ، سپریم کورٹ نے وزارت خزانہ سے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے پنجاب میں ا لیکشن کیلئے فنڈز کی فراہمی معاملے پر وزارت خزانہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ذرائع کے مطابق عدالت عظمیٰ نے پنجاب میں انتخابات کے لیے 21 ارب روپے کے اجرا کے معاملے پر وزارت خزانہ سے بھی رپورٹ طلب کرلی ہے۔سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کی جانب سے وزارت خزانہ […]

لاہور آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آگیا

لاہور(نیوزڈیسک) فضائی آلودگی میں اضافے سے لاہور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آ گیا۔پی پی آئی کے مطابق شہر میں آلودگی کی مجموعی شرح 180 ریکارڈ کی گئی۔ سید مراتب علی روڈ 185،شاہدرہ میں آلودگی کی شرح 182 ریکارڈ، فیز 8 ڈی ایچ اے میں آلودگی کی شرح 180 ریکارڈ، یو […]

امریکی فوج کے 2 اپاچی ہیلی کاپٹرگر کر تباہ، حادثے میں 3 فوجی اہلکار ہلاک

نیویارک (نیوزڈیسک)امریکی فوج کے 2 اپاچی ہیلی کاپٹر ریاست الاسکا میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگئے۔امریکی فوج کے مطابق حادثے کی تحقیقات جاری ہیں اور مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ اس حادثے میں 3 فوجی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔غیرملکی […]

کراچی،ممکنہ بارشوں کے پیش نظر تمام ایئرلائنز کو الرٹ جاری

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی ایئرپورٹ پر تمام ایئر لائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کو الرٹ جاری کردیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی حکام کی جانب سے جاری کردہ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ چھوٹے طیاروں کو بھاری وزن کے ساتھ باندھ کر محفوظ جگہ پارک کیا […]

پاکستان نے ون ڈے کرکٹ میں 500 فتوحات حاصل کرلیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں کامیابی سمیٹنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ فارمیٹ میں مجموعی طور 500 مکمل کرلیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کے خلاف فتح کے ساتھ ہی سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کی کہ گرین شرٹس نے ون […]

پنجاب پولیس آے روز ہمارے سا تھیوں کوغا ئب کرتی ہے، مو نس الٰہی

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے مو نس الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس آے روز ہمارے سا تھیوں کو غا ئب کر تے ہیں۔سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر ایک ویڈیوں شیئر کرتے ہو ئے چوہدری مو نس الٰہی نے کہا ہے کہ ہمارے سیاسی […]