پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین سیریز کا دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

راولپنڈی (نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائےگا۔ جس کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔ سٹیڈیم کے اردگرد سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے جبکہ شائقین کرکٹ کے داخلے کیلئے نوازشریف پارک سے انٹری دی گئی ہے ۔ سریز میںپاکستانی کرکٹ ٹیم […]
لاہور ،اینٹی کرپشن کا 8 گھٹنے تک جاری آپریشن ناکامی سے دوچار، پرویز الٰہی گرفتاری سے بچ گئے،27افراد گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک) صدر پی ٹی آئی وسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر اینٹی کرپشن اور پولیس کا 8 گھنٹے تک جاری آپریشن ناکام ہونے کے بعد ختم کردیا۔ پولیس اور انٹی کرپشن ٹیم رات بھر پرویز الٰہی کے گھر موجود رہی اس کے باوجود سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کوگرفتار نہ کیا […]
مردم شماری: اب تک ہونے والی گنتی میں پاکستان کی آبادی کہاں تک پہنچ گئی؟

اسلام آباد(اے بی این نیوز )ملک بھر میں ساتویں خانہ و مردم شماری کا عمل جاری ہے اور اب تک ہونے والی گنتی کے مطابق پاکستان کی مجموعی آبادی 24 کروڑ کے قریب پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق ملک کی آبادی 23 کروڑ 74 لاکھ […]
بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے اور کلبھوشن یادیو نامی بھارتی جاسوس کی گرفتاری اس کا ثبوت ہے۔جمعرات کو جاری ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے اس دوران کسی کو کوئی ہتھیار فراہم نہیں کیا اور اس کے […]
حکومت کا اکتوبر سے قبل الیکشن نہ کرانے کا فیصلہ، پی ٹی آئی بھی اپنے موقف پر ڈٹ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان فوری انتخابات کے حوالے سے مذاکرات کا دوسرا دور کچھ دیر میں آج دوبارہ ہوگا۔۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے پی ٹی آئی کے مطالبات ماننے سے انکار کرتے ہوئے فیصلہ کیا کہ حکومت اکتوبر سے قبل کسی صورت الیکشن کی متحمل نہیں […]
اسلا م آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی جو ڈیشل کمپلیکس پیشی پر عدالتی فائل گمشدگی کے معاملے کو نمٹا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلا م آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی جو ڈیشل کمپلیکس پیشی پر عدالتی فائل گمشدگی کے معاملے کو نمٹا دیا،جوڈیشل کمپلیکس واقعے پر مختلف لوگوں کیخلاف کیسز بنائے جا چکے، توہین عدالت کی الگ سے کسی کارروائی کی گنجائش نہیں،خواجہ حارث کے دلا ئل،، آرڈر شیٹ گُم ہو جائے […]
الیکشن معاملہ، حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا دوسرا دور آج پھر ہوگا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر ملک بھرمیں ایک ہی دن انتخابات معاملے پر حکومت اور پی ٹی آئی بالآخر ایک میز پر آگئے، گزشتہ روز دو گھنٹے کی نشست کے بعد آج دوبارہ دن تین بجے مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہوگا۔حکومتی نمائندوں اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان گزشتہ […]
عمران خان کی تقاریر پر پابندی، پیمرا کو جواب جمع کرانے کی ایک اور مہلت

لاہور( نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر پر پابندی کے خلاف کیس میں پیمرا کو جواب جمع کرانے کا ایک اور موقع دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے عمران خان کی تقاریر پر پابندی کے خلاف کیس سماعت کی۔عمران خان […]
پاک نیوزی لینڈ سیریز ، جعلی ٹکٹ فروخت کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری سیریز کے جعلی ٹکٹ فروخت کرنے والے 03 ملزمان گرفتار کو کرلیا گیا۔راولپنڈی کے علاقے نیو ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ٹکٹ اور بلیک میں ٹکٹس فروخت کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔کارروائی کے دوران ملزمان بلیک ٹکٹوں وجعلی ٹکٹوں کے عوض شہریوں سے […]
شاہین آفریدی اور حارث رؤف کی بالنگ سپیڈ میں کمی، رمیز راجہ کا اظہار تشویش

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین اور کرکٹر رمیز راجا نے شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کی بالنگ اسپیڈ کم ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ۔ سابق کرکٹر رمیز راجہ نے کہا کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے دوران پاکستان کے نوجوان […]