صد ر پی ٹی آئی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

لاہور(نامہ نگار) صدر پی ٹی آئی پنجاب وسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج ۔پولیس نے چوہدری پر ویز الٰہی کے گھر پر چھاپے کے دوران مزاحمت کرنے پر پرویز الٰہی سمیت 50 سے زائد افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا۔دوسری طرف پرویز الٰہی نے قانونی ماہرین کی 7 رکنی ٹیم تشکیل […]
سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف 121 مقدمات اندارج کیخلاف دائردرخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف 121 مقدمات اندراج کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر ۔ جسٹس لاہورہائیکورت جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں5 رکنی لارجر بینچ درخواست پر 2 مئی کو سماعت کرے گا۔ جسٹس عالیہ نیلم، جسٹس طارق سلیم شیخ ، جسٹس انوار الحق اور جسٹس امجد رفیق لارجر بینچ میں […]
گھر پر چھاپہ ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے عدالت سے رجوع کرلیا

لاہور ( نیوزڈیسک) صدر پی ٹی آئی پرویز ا لٰہی نے اپنے گھر ہونیوالے پولیس آپریشن کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے راسخ الہٰی نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔درخواست میں اینٹی کرپشن ، آئی جی ، اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا۔درخواست میں موقف دیا […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل عالمی کرکٹ کے تحفظ کیلئے سرگرم ،3 رکنی ورکنگ گروپ تشکیل

لندن (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل انٹرنیشنل کرکٹ کو محفوظ بنانے کیلئے متحرک ہوگیا۔ ٹی ٹوئنٹی لیگز کا جائزہ لینے کیلئے3 رکنی ورکنگ گروپ تشکیل دیدیا ۔ جنرل منیجر آئی سی سی وسیم خان، چیف ایگزیکٹیو نیوزی لینڈ کرکٹ ڈیوڈ وائٹ اور ایمریٹس کرکٹ کے سیکریٹری مبشر عثمانی شامل ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے خدشات کا اظہار کیا […]
پنجاب کے علاقے میں گندم ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑی کارروائی، 6 کروڑ مالیتی گندم ضبط کرلی

راجن پور(نیوز ڈیسک) پنجاب کے علاقے راجن پور میں کامیاب آپریشن جاری،ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑی کارروائیاں ، 7 ہزار گندم کی بوریاں قبضے میں لے لیں مذکورہ گندم کی بوریوں کی مالیت 6 کروڑ روپے سے زائد ہے۔ ذخیرہ کی گئی بوریاں نجی گودام سے برآمد کی گئی کارروائی کے دوران گودام کو سیل کردیا […]
سعودی نوجوان قائدالمجد نے ٹک ٹاک مقابلے میں پاکستانی نوجوان کو پچھاڑ کر 10 لاکھ ڈالر جیت لئے

جدہ (نیوزڈیسک) سعودی نوجوان نے ٹک ٹاک پر لائیو مقابلے میں 10 لاکھ ڈالر جیتلئے، سعودی ٹک ٹاک انفلوئنسر قائد المجد کی ویڈیو وائرل، قائد المجد نے ٹک ٹاک کے بڑے چیلنجز کوقبول کرتے ہوئے10 لاکھ ڈالرجو 40 لاکھ سعودی ریال ہیںاپنے نام کرلئے۔سعودی اخبار کے مطابق قائد المج، پاکستانی یوسف کے درمیان ٹک ٹاک […]
معروف صحافی شہید ارشد شریف قتل کیس کے ٹرائل کا آغاز، گواہان طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معروف صحافی ارشد شریف قتل کیس کا ٹرائل باقاعدہ شروع کردیا ، جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں ارشد شریف قتل کیس کا ٹرائل ہوگا۔ کیس کے دوگواہان کو طلبی نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں ۔ جبکہ مرحوم ارشد شریف کی بیوہ وسومیہ ارشد ، قریبی ساتھی علی عثمان بھی بطور گواہ طلب […]
کشمیری رہنما راجہ نجابت حسین ،ایم پی خالد محمودکو ستارہ پاکستان سے نوازا گیا

لند(نیوزڈیسک)لندن میں برٹش پاکستانی ایم پی خالد محمود اور تحریک آزادی کشمیر کے سرگرم کشمیری رہنما راجہ نجابت حسین کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام ، تقریب میں صدر پاکستان کی جانب سے اعلیٰ سول ایوارڈ ستارہ پاکستان سے نوازنے کیلئے پاکستانی ہائی کمیشن میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ، برٹش ایم پی خالد […]
شادی سے قبل شوہر کو کس طرح پکارتی تھی ، معروف ادکارہ غزل صدیق کا اہم انکشاف

کراچی (نیوزڈیسک)ماضی کی مقبول اداکارہ غزل صدیق نے انکشاف کیا 2002 کے بعدٹی وی چینلز پر مارننگ شوز اور ٹاک شوز کے دوران انہوں نے شادی کرلی ۔ عزل صدیق نے ایک انٹرویو میںاپنی ازدواجی زندگی کے حوالے سے خوشگوار لمحات کو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے کس طرح شادی کی شوبز سے […]
ملک بھر میں جان بچانے اور عام ادویات کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا ہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ادویات14سے 20 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں امریکہ میں روز ویلٹ ہوٹل، گندم کی خریداری اور ادویات مہنگی کرنے سمیت متعدد معاملات زیرغور لائے گئے۔ اجلاس میں ضروری اور جان بچانے والی ادویات مہنگائی کے […]