اہم خبریں

پٹرولیم قیمتوں میں کمی کی سمری حکومت کو ارسال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اوگرا نے پٹرولیم قیمتوں میں کمی کی سمری حکومت کو ارسال کردی، وزیرخانہ اسحاق ڈار اوگرا سفارشات پر وزیراعظم شہبازشریف سے مشاورت کے بعد قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم قیمتوں میں کمی آئندہ پندرہ دنوں کیلئے ہوگی جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے کے بعد […]

پاکستان کو شدید بارشیں اور سیلاب،عالمی ادارے کا الرٹ جاری

اسلام آ باد(نامہ نگار)پاکستان کو شدید بارشوں اور سیلاب کے خطرات کا سامنا رہےگا۔ گلوبل انفارمیشن ارلی وارننگ سسٹم کی جانب سے الرٹ جاری ،گزشتہ سال کے بدترین سیلاب سےملک کو 30 ارب ڈالر سے زائد نقصان کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد پاکستانی معیشت مزید کمزور ہوگئی ۔گلوبل ارلی انفارمیشن وارننگ سسٹم نے […]

پنجاب بھر میں چھاپہ مار کارروائیاں جاری ، کمالیہ سے26 سو گندم بوری ، 8 ہزا ر بیگ برآمد

گجرات(نیوزڈیسک)پنجاب بھر میں محکمہ خوراک کی ٹیموں اور انتظامیہ کی گندم کے ذخیرہ اندوزوںکیخلاف چھاپے مار کارروائیاں جاری ہیں۔ پنجاب کے علاقے کمالیہ اور گوجرہ میں بھی چھاپہ مار کاروائیاں، فلورمل سے چھبیس سو سے زائد گندم کی بوریاں اور آٹھ ہزار سے زائد پچاس کلو والے گندم کے بیگ برآمد کرلیئے ۔ اسسٹنٹ کمشنر […]

حکومت کیساتھ مذاکرات میں ناکامی کے بعد پی ٹی آئی کی حکمت عملی کیا ہوگی؟ فواد چوہدری کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور( نیوز ڈیسک) حکومت کیساتھ ہونے والے مذاکرات میںناکامی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ اور بری تحریک چلانے کا عندیہ دیدیا۔ فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہم مذاکرات کی کامیابی چاہتے ہیں منگر ناکامی کی صورت میں پاکستان تحریک انصاف اپنی حکمت […]

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کی تیاری روک دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے عدالتی حکم پر الیکشن کمیشن نے انتخابی تیاریاں شروع کردی تھیں جس میں بیلٹ پیپر ز،تصاویر والی ووٹر لسٹیں چھاپنے کا فیصلہ کاگیا تھا ۔ذرائع کے مطابق کل تک بیلیٹ پیپرز کی چھپائی شروع نہ ہوئی تو 14 مئی کو انتخابات کا انتظام نہیں ہوسکے گا۔فنڈز کی عدم […]

چینی کمپنی ہواوے نے کنیا میں سائبر سکیورٹی سافٹ ویئر لانچ کردیا

کینا (نیوزڈیسک) چینیٹیک فرم ہواوے نے کینیا کے مختلف شعبوں میں سائبر سکیورٹی سروس کا آغاز کر دیا جس سے سائبر حملوں میں اضافے کے دوران کلاڈ سٹوریج سلوشنز اور مصنوعی ذہانت کے نظام کے استعمال کو مزید وسعت دی جا سکے گی۔ہواوے کینیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر گاو فی نے کینیا کے دارالحکومت نیروبی […]

پنجاب میں بارش، ژالہ باری کا امکان، گندم کی تیار فصل تباہ ہونے کا خدشہ

لاہور(نیوزڈیسک ) پنجاب میںگندم کی فصل تیار ہونے کے بعد عوام کو فصل کاٹنے میں مشکلات کا سامنا ، مختلف علاقوں میں کٹائی بھی جاری ہے جبکہ کٹائی کے دوران پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش او ر ژالہ باری کے باعث کاشتکار شدید پریشانی کا شکار، گندم کی تیار کو نقصان پہنچنے کا خدشہ […]

مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے ایک اور بری خبرآگئی، موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کراچی (نیوزڈیسک) مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے اب موٹر سائیکل خریدنا بھی مشکل ہوگیا ،ہنڈاکمپنی نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 5 سے 15 ہزار تک اضافے کا اعلان کردیا۔ ہنڈا 70 کی قیمت 1 لاکھ 54 ہزار900 روپے ، سی ڈی ڈریم 1 لاکھ 65 ہزار 900 ، ،6 ہزار اضافے سے پرائڈر 2 لاکھ […]

معروف اداکارہ ماہرہ خان کا ٹی وی سکرین پر واپسی کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)سپر سٹار ، پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا ٹی وی سکرین پر واپسی کا اعلان سامنے آگیا۔معروف اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ ٹی وی ڈرامے رضیہ کے ساتھ چھوٹی اسکرین پر واپس آرہی ہیں، مائرہ خان نے آخری ٹی وی سیریل 2021 میں کیا تھا۔ اس […]

مفت آٹا سکیم میں اربوں روپے کی کرپشن، شاہد خاقان عباسی کے انکشاف نے حکومت کو ہلا کر رکھ دیا

لاہور(نیوزڈیسک)عدلیہ اور بیوروکریسی میں اصلاحات لانے تک ملک نہیں چل سکتا، سابق وزیراعظم و ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے لاہور میں منعقدہ تقریب میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں مفت آٹا سکیم میں 20 ارب سے زیادہ کی کرپشن ہوئی ۔ 84 ارب روپے کے بجٹ سے آٹا تقسیم کیا، جس […]