کراچی ،ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ ،کلاکوٹ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں بدامنی برقرار ،ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ ،کلاکوٹ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل۔تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں پیش آیا، پولیس کو بھی واضح نہیں ہو سکا کہ یہ ٹارگٹ کلنگ ہے یا کچھ اور مقتول کے اہلِ خانہ نے بتایا ہے کہ مقتول نشے کا عادی […]
متحدہ عرب امارات میں بھی پیٹرولیم قیمتوں میں پانچ فیصد اضافے کا اعلان

دبئی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کے حکام نے پیٹرولیم قیمتوں میں پانچ فیصد سے زائد کے اضافے کا اعلان کردیا۔ تیل پیدا کرنیوالے ممالک اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ جبکہ گزشتہ ماہ اپریل میں متحدہ عرب امارات، روس، الجیریا، قازقستان […]
عمران خان کا آج 121 مقدمات کے اخراج کیلئے 5رکنی لاجربینچ کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا 121 مقدمات کے اخراج کی درخواست پر آج لاہور ہائیکورٹ کے 5رکنی لاجربینچ کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ ۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا جس میں جس میں جسٹس طارق سلیم شیخ بھی شامل […]
گجرات میں بھی چوہدری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ پر پولیس کا چھاپہ، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کا چھاپے سے انکار

گجرات (نیوزڈیسک)لاہور کے بعد پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کی گجرات میں رہائش گاہ پر پولیس کا چھاپہ، مونس الٰہی نے کہا کہ پنجاب پولیس نے بلا وجہ گھر پر چھاپہ مارا۔ پرویز الٰہی کے 3 ملازمین کو حراست میں لیا گیا۔۔پرویزالٰہی کے بیٹے مونس الٰہی کا کہنا ہے کہ پولیس کے پاس […]
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل، 8رکنی لاجر بینچ آج سماعت کرے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل، 8رکنی لاجر بینچ آج سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 8 رکنی لارجر بینچ آج دن ساڑھے 12 بجے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے حوالے سے دائر درخواستوں کی سماعت کرے گا۔ […]
سیاسی بجٹ آنے کا خدشہ، معاشی نتائج اچھے نہیں ہونگے، حکومت آئی ایم ایف کے مطابق بجٹ لائے ،حماد اظہر کی تجویز

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت ذمہ دار بجٹ پیش کرے ،آزادانہ فیصلوں کے نتائج اچھے نہیں ہونگے معیشت کو نقصان پہنچے گا،سیاسی بجٹ آنے کا خدشہ ہے ،ہماری ترجیح ہے موجودہ حکومت بجٹ پیش نہ کرے۔تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر حماد اظہر […]
شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر، شاہدخان آفریدی کا بوم بوم کرکٹ اکیڈمی کھولنے کااعلان

کراچی (نامہ نگار) شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر، پاکستان میں کرکٹرز کی بڑھتی ہوئی مانگ کے پیش نظر آل راونڈر، مائیہ ناز کرکٹر شاہد خان آفریدی نے ” بوم بوم“ کرکٹ اکیڈمی کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کرکٹ کے شائقین کو خوش خبری سنادی۔۔سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے آفیشل فیس بک پیج پر جدید ترین […]
فرانس بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے ، میکرون کے حمایت یافتہ ریستوراں کو آگ لگا دی

پیرس(نیوزڈیسک)فرانسیسی صدر کی جانب سے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اصلاحات سے ملازمین سمیت فرانسیسی عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی ۔ یوم مزدور کے موقع پر فرانس بھر میں ملک گیر مظاہرے کیے گئے۔ فرانسیسی ٹرانسپورٹ نیٹ ورکس نے بھی بڑے پیمانے پر رکاوٹیں کھڑی کرکے قصبوں ، شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیئے، سب سے […]
ماسٹرشیف آسٹریلیا ،جج جاک زونفریلو کا انتقال،نیاسیزن منسوخ کردیا گیا

سڈنی(نیوز ڈیسک) ماسٹرشیف آسٹریلیا کے جج جاک زونفریلو کا انتقال،نیاسیزن منسوخ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جاک زونفریلو کے اہل خانہ نے بھی ان کی موت کی تصدیق کر دی ہے لیکن موت کی اصل وجہ سامنے نہ آسکی ۔ عالمی شہرت یافتہ آسٹریلوی شیف جاک زونفریلو کا انتقال 46 برس کی عمر ہوا ان […]
امریکی ریاست ٹورنیڈو کی زد میں،80 گاڑیاں ٹکرا گئیں ،6 افراد ہلاک 30 سے زائد زخمی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست الی نوائے ٹورنیڈو کی زد میں ،گرد کےطوفان کی وجہ سے حادثہ،6 افراد ہلاک متعدد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست الی نوائے میں گرد بگولوں کے باعث حادثے سے 6 افراد ہلاک ہو ئے گئے۔ گرد طوفان کی وجہ سے انٹر اسٹیٹ 55 پر حادثہ ہوا جس کی زد میں […]