اہم خبریں

آج مذاکرات کے بعدحکومت کے پاس اسمبلیاں تحلیل کرنے کا آخری موقع ہے،اسد عمر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آج مذاکرات کے بعدحکومت کے پاس اسمبلیاں تحلیل کرنے کا آخری موقع ہے،،،عمران خان نےموقع دیا ہے کہ ملک میں ایک ہی دن الیکشن کرالیں،اسد عمر کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیاسے گفتگوانہون نے کہا حکومت کاڈر تحریک انصاف کاجذبہ ختم نہیںکر سکتا،ریلی کے اعلان پرکنٹینرز لگ گئے،گرفتاریاں […]

جب نیت ہی ٹھیک نہ ہوتومذاکرات کاکیا فائدہ،شاہدخاقان عباسی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )جب نیت ہی ٹھیک نہ ہوتومذاکرات کاکیا فائدہ، ملک میں انتخابات الیکشن کمیشن نے کرانے ہیں جسے حصہ لینا ہے لے جسے نہیں لینا نہ لے ،شاہدخاقان عباسی کی میڈیاسے گفتگو کہانیب کے تماشوں نے ملک کو تباہ کردیا،اسے جڑ سے اکھاڑ کرپھینک دینا چاہیے،یہ ادارہ آج تک ایک بھی […]

حکومت اورتحریک انصاف کےدرمیان مذاکرات کاآخری دورآج ہوگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت اورتحریک انصاف کےدرمیان مذاکرات کاآخری دورآج ہوگا،بیٹھک صبح 11بجے کی بجائے رات 9بجے ہوگی ،،،وقت کی تبدیلی ارکان کی مصروفیات کے باعث کی گئی ،،،مذاکرات میں پی ٹی آئی اورحکمران اتحاد قیادت کے مشورے کے بعد تجاویزایک دوسرے کے سامنے رکھیں گے۔  

رجسٹرار سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے5 اجلاسوں کی کارروائی کا ریکارڈ مانگ لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رجسٹرار سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے5 اجلاسوں کی کارروائی کا ریکارڈ مانگ لیا، قائمہ کمیٹی برائے فنانس کے اجلاس کا ریکارڈ طلب ،سپیکرآفسنےزبانی احکامات پر متعلقہ ریکارڈ دینے سے انکار کر دیا۔  

پارلیمان کو کام سے روکنا غیر آئینی ہے،عطا تارڑ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پارلیمان کو کام سے روکنا غیر آئینی ہے،بینچ کی تشکیل منصفانہ ہونی چاہیے،معاون خصوصی وزیراعظم عطا تارڑ کی یریس بریفنگ،انہون نے کہا کہ کہا پارلیمان کاکام ہی قانون سازی ہے،،،،عدالتی اصلاحات بل پر7سینئر ججز پرمشتمل بینچ بنایاجائے،،،ملک احمد خان نے کہا،، یہ بل آئینی ترمیم نہیں ہے، ازخودنوٹس سے روکا […]

پارلیمنٹ اپنے آئینی اختیار ات کے تحفظ کے لئے آخری حد تک جائے گی،وزیراطلاعات

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )پارلیمنٹ اپنے آئینی اختیار ات کے تحفظ کے لئے آخری حد تک جائے گی،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کہتی ہیں،، قانون سازی سے شفاف اور منصفانہ نظام دیاگیا ہے،، اس قانون سازی سے ون ۔مین ۔شو اور امپیریل کورٹ‘ جیسے اعتراضات ختم کئے گئے ، آرٹیکل 184 تین سے متعلق قانون سازی […]

سیاسی معاملات نے عدالت کا ماحول آلودہ کردیا، سیاسی لوگ انصاف نہیں من پسند فیصلے چاہتے ہیں، چیف جسٹس

اسلا م آباد (اے بی این نیوز    )سیاسی معاملات نے عدالت کا ماحول آلودہ کردیا، سیاسی لوگ انصاف نہیں من پسند فیصلے چاہتے ہیں، چیف جسٹس کے عدالتی اصلاحات بل کی سماعت کے دوران ریمارکس ، ،کہا فل کورٹ بنانا اور ججوں کو بینچوں میں شامل کرنا چیف جسٹس کا اختیار ہے،،، قانون سازی کے اختیار […]

سیاسی لوگ انصاف نہیں من پسند فیصلے چاہتے ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہےکہ سیاسی لوگ انصاف نہیں من پسند فیصلے چاہتے ہیں اور سیاسی جماعتیں من پسند فیصلوں کے لیے پک اینڈ چوزچاہتی ہیں۔سپریم کورٹ میں عدالتی اصلاحات سےمتعلق بل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ قانون سازی سے متعلق پارلیمنٹ کی کارروائی […]

شادی تقریب سے نکلتے ہی دلہا اور دلہن کو گاڑی نے کچل دیا

نیویارک(نیوزڈیسک) امریکی ریاست جنوبی کیرولا میں شادی کی تقریب ختم ہونےکے بعد دلہا دلہن کے ہمراہ گولف کارٹ میں گھر جارہے تھے کہ نشے میں دھت خاتون کار سوار نے دلہن اور دولہے کو کچل دیا۔ افسوسناک واقعہ جنوبی کیرولائنا میں پیش آیا تیزرفتار کار نے گولف کارٹ کو عقب سے ٹکر ماری جس پر […]

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ،283 روپے 91 پیسے کا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ 283 روپے 91 پیسے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ،ڈالر کی قیمت میں اضافہ ،روپے کی قیمت میں مزید کمی ۔ انٹربینک میں 8 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 283 روپے 91 پیسے کا ہو گیا۔