نیدرلینڈز، نشے میں دھت ڈرائیور نے پولیس کو حیران کردیا

نیدرلینڈز ( اے بی این نیوز ) شراب کے نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرنے والے شخص کو پولیس نے روکا لیکن جب اس نے اپنا ڈرائیونگ لائیسینس دکھایا تو اہلکار پریشان ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق قانون کی خلاف ورزی کرنے والے شخص کے پاس سے جو ڈرائیونگ لائیسینس نکلا وہ برطانیہ کے سابق وزیراعظم بورس […]
آئین کے مطابق کوئی بھی عدالت پارلیمنٹ کے کاغذات یا کارروائی کا ریکارڈ نہیں طلب کر سکتی چیئرمین پی اے سی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آئین پاکستان میں ایک حرف شامل نہیں کر سکتی ، آئین کے مطابق کوئی بھی عدالت پارلیمنٹ کے کاغذات یا کارروائی کا ریکارڈ نہیں طلب کر سکتی جبکہ پارلیمنٹ […]
یقین دلاتا ہوں کہ کسی کو مفت حج نہیں کرنے دوں گا،وفاقی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمودنے کہاہے کہ یقین دلاتا ہوں کہ کسی کو مفت حج نہیں کرنے دوں گا۔میں حج کو ٹرانسپیرنٹ (شفاف) کرنے کی کوشش کررہاہوں۔جو معاہدے کئے ہیں وہ سب کے سامنے رکھنے کے لئے تیار ہیں۔قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو […]
آج کے مذاکرات میں آپ سب کو پتہ چل جائے گا کہ ہماری کیا شرائط ہیں ،شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی کے راہنماشاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج کے مذاکرات میں آپ سب کو پتہ چل جائے گا کہ ہماری کیا شرائط ہیں ،وہ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے، انہوں نے کہا کہ ہم پہلے سے میڈیا کو کیا بتائیں آج ہم حکومتی ٹیم سے کیا بات […]
پی ٹی آئی والوں کی چہروں سے لگ رہا ہے آج مذاکرات کامیاب ہوجائیں گے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑنے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کی چہروں سے لگ رہا ہے آج مذاکرات کامیاب ہوجائیں گے،خواجہ آصف نے جو گفتگو کی وہ سیاسی لیڈر کا حق ہوتا ہے،متضاد بیانات پی ٹی آئی سے بھی سامنے ارہے ہیں۔ https://youtu.be/1k6CdcUfcLw
پارٹیوں سے اوپر ملک کا سوچنا چاہیے،خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہدھمکیاں اور للکارنے والے اس ملک میں بہت ہیں ،اس ملک میں جوڑنے والے بہت کم ہیں ،ملک کو معاشی بحران کا سامنا ہے،پارٹیوں سے اوپر ملک کا سوچنا چاہیے۔ https://youtu.be/1k6CdcUfcLw
سیاسی تناؤ ملک وقوم کے مفاد میں نہیں،چئیرمین سینیٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا حکمران اور پی ٹی آئی مذاکرتی کمیٹی کے اعزاز میں عشائیہ ،وفاقی وزیر اسحاق ڈار،طارق بشیر چیمہ،نوید قمر،اعظم نذیر تارڑ اور یوسف رضا گیلانی شریک پی ٹی آئی وفد میں شاہ محمود قریشی،فواد چوہدری اور سینیٹر علی ظفر شریک ہو ئے،صادق سنجرانی عشائیہ کی میز […]
5 اگست 2019 بھارت کا غیر قانونی اقدام انسانی حقوق پر کاری ضرب ہے،شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم انوار الحق کی قیادت میں وفدنے ملاقات کی،وزیراعظم کی انور الحق کو آئینی اور جمہوری عمل کے ذریعہ آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم کا عھدہ سنبھالنے پر مبارکباد،اس موقع پر وزیر اعظ نے کہا آزاد جموں و […]
اسلام آباد پولیس میں تقرر و تبادلے

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اسلام آباد پو لیس میں وسیع پیمانے پر تقرر اور تبادلے کئے گئے ہیں ،اسد اقبال سی پی او سے ایس ڈی پی او سبزی منڈی تعینات،کیپٹن(ر) عبد اللہ شہریار سی پی او سے ایس ڈی پی کوہسار تعینات،کیپٹن(ر) عبد اللہ شہریار کو ایس ڈی پی او وومن کا […]
آپ کو کون کال کررہا ہے،اب معلوم کر سکتے ہیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اگر آپ کو نامعلوم نمبر سے کال آتی ہے اور آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کو کال کرنے والا کون ہے؟ تو یہ آپ باآسانی جان سکتے ہیں۔ آپ کے موبائل فون میں چند ایسی سیٹنگ موجود ہیں جن کو فعال کر کے آپ جان سکتے ہیں […]