جو آئین تورتا ہے وہ سیدھا جیل جاتا ہے، نوا شریف

لندن( اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف کارروائی ہو نا چاہئے کیونکہ انہوں نے آئین کی خلاف ورزی کی، جو آئین تورتا ہے وہ سیدھا جیل جاتا ہے، آخر ثاقب نثار کس کس چیز کا دفاع کرین گے۔ […]
بلوچستان: گندم اور آٹے کی نقل و حمل میں حائل مشکلات سے متعلق اہم فیصلہ

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ کی زیر صدارت آٹے، گندم کی نقل و حمل اور ترسیل سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ہے۔ محکمہ داخلہ میں ہونے والے اجلاس میں سیکریٹری خوراک، کسٹم، ایف سی اور دیگر متعلقہ اداروں کے حکام نے […]
عمران خان نے چار سال صرف آٹا ، چینی ، بجلی گیس مافیا کو نوازا “وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ جنرل باجوہ نے تمہیں اور تم نے 22 کڑوڑ عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا تھا ، تم نے چار سال اپنے دماغ سے صرف ملک کو لوٹا باقی سب […]
سوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کو محفوظ طریقے سے نکالنے کیلئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں ، وزیراعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سوڈان میں پھنسے 1000 سے زائد پاکستانیوں کو کامیاب اور محفوظ طریقے سے نکالنے کے لئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی قیادت میں دفتر خارجہ کی ٹیم اور دیگر اداروں کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں ۔منگل کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے […]
پاکستان پیپلز پارٹی اور صحافیوں کا اتحاد ہمیشہ سدا بہار و مضبوط رہا ہے،بلاول بھٹو

کراچی(اے بی این نیوز )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میڈیا کی آزادی پر پابندیاں جمہوریت کو کمزور کرتی ہیں اور معاشرے میں تقسیم و انتشار کا سبب بنتی ہیں، ملک میں جمہوریت کی بحالی و استحکام کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی اور صحافیوں کا اتحاد ہمیشہ سدا […]
حکومت و تحریک انصاف پر مذاکرات کامیاب کرنے کا عوامی دباؤ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )مذاکرات کے تیسرے دور کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پاکستان عوامی لیگ کا مظاہرہ،مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے ہیں،مذاکرات کامیاب کرنے کے مطالبات درج تھے،مظا ہرے کے دوران مظاہرین نے کہا کہ خدارا مذاکرات کا موقع ضائع نہ کریں،سیاستدان حل تلاش کریں، پاکستان کو سانس لینے دیں،عمران […]
عمران خان کے دور میں ریاست مدینہ نہیں بنی ، حکومت میں رہتے ہوئے ہم سے غلطیاں ہوئیں ،صدر علوی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ الیکشن کے لیے پیسے نہ ہونا بہانے ہیں، بینظیر بھٹو کو شہید کیا گیا پھر بھی انتخابات ہوئے۔ آئین کو سائیڈ ٹریک نہیں ہونا چاہیے، اصولوں پر قائم رہنے سے جمہوریت مضبوط ہوتی ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے […]
وزیر اعظم شہباز شریف کل برطانیہ کے دورے پر روانہ ہو نگے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر اعظم شہباز ریف کل برطانیہ کے دورے پر روانہ ہو نگے جہان ان کی ملاقات سابق وزیر اعظم نواشریف سے ہو گی، وزیر اعظم لندن میں بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کریں گے،نواز شریف سے ملاقات کے دوران شہباش شریف ملک میں موجود سیسی […]
اچھے کی امید ہے اطمینان رکھیں اللہ کریم کرم کرئے گا،چیر مین سینٹ کی اے بی این سے گفتگو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیر مین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ اچھے کی امید ہے اطمینان رکھیں اللہ کریم کرم کرئے گا عشائیے کے بعد اے بی این سے گفتگو کرتے انکا کہنا تھا کہ بات جیت شروع ہونے و والی ہے اچھے کی امید رکھنی چا ہئیے۔
حکومتی اور پی ٹی آئی کی ٹیموں کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور شروع ہو گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومتی اور مذاکراتی ٹیموں کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور شروع ہو گیا ،مذاکرات میں فریقین تجاویز پیش کرینگے تاکہ الیکشن کے حوالے سے کو حل نکل سکے ،واضح رہے کہ یہ تیسرا اور آخری دور ہے،شاہ محمود کہہ چکے ہیں کہ آج ہماری شرائط کا علم ہو جائے گا […]