پاکستان کے مالیاتی بحران نے سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان میں مہنگائی کا طوفان کم ہونے کے بجائے بڑھتا ہی جارہا ہے ، عالمی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں توانائی ، خوراک کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ اپریل میں مہنگائی کی شرح 36 فیصد سے بھی تجاوز کرگئی ۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں مہنگائی […]
پرویز الہٰی کا گرفتار فرنٹ مین سہیل اصغر اینٹی کرپشن کی حراست سے فرار

لاہور(نیوزڈیسک)صد ر تحریک انصاف پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا گرفتار فرنٹ مین ملزم سہیل اصغر گوجرانوالہ پولیس سٹیشنمیں اینٹی کرپشن حکام کی حراست سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ملزم کو سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف اینٹی کرپشن کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ملزم سہیل اصغر جسمانی ریمانڈ پر اینٹی […]
وزیراعظم شہبازشریف قطر اور لندن کے چار روزہ دورے پر جائیں گے ،ذرائع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ نواز کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف چار روزہ دورے پر آج مئی کو لندن اور قطر روانہ ہونگے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ سے قطر جائیں گے ، قطر سے برطانیہ کے دورے پر روانہ ہونگے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف […]
حکومت اور پی ٹی آئی بیک وقت الیکشن پر متفق تاریخ پر تعطل برقرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مثبت پیش رفت میں، حکمران جماعت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور حزب اختلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک بھر میں ایک ہی تاریخ کو عام انتخابات کرانے پر اتفاق کیا ہے۔یہ پیشرفت منگل کو دیر گئے اس وقت سامنے آئی جب دونوں فریقوں کی مذاکراتی ٹیموں […]
فرنچ فٹبال کلب: معروف فٹبالر لیونل میسی کو وارننگ جاری، 2 ہفتوں کیلئے معطل

پیرس (نیوزڈیسک)سعودی عرب جانے پر فرانسیسی فٹبال کلب نے معروف لیجنڈ کھلاڑی لیونل میسی کو 2 ہفتوں کیلئے معطل کردیا۔ لیونل میسی اور پی ایس جی کے مابین دو سالہ ڈیل ہوئی تھی ۔ دونوں کے درمیان معاہدہ رواں گرمیوں میں ہی ختم ہورہا ہے ۔ فرنچ فٹبال کلب کی جانب سے ٹریننگ چھوڑ کر […]
پاکستان نیوزی لینڈ کا تیسرا ون ڈے آج کراچی میں کھیلا جائے گا

کراچی(نیوزڈیسک) نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔ ون ڈے سریز میں اب تک گرین شرٹس کا پلڑا بھاری ہے ۔ ون ڈے میں پاکستان نے 289 رنز کا ہدف پانچ وکٹوں پر حاصل کرلیا ، سریز میں دو سفر کی برتری حاصل ہے ۔ اوپنر فخر زمان […]
شاہ چارلس سوم کی تقریب تاج پوشی 6 مئی کو ہوگی، ایران اور رمیانمار شرکت نہیں کرینگے

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی تاج پوشی تقریب کی تیاریاں زورشور سے جاری ہیں۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق تاج پوشی تقریب میں ایران، میانمار، بیلاروس، اور روس کو مدعونہیں کیا گیا جبکہ نکاراگوا اور شمالی کوریا کے صرف اعلیٰ سفارتکاروں کو مدعو کیا گیا ہے ۔ شاہ چارلس سوم کی تاج پوشی تقریب میں 200 […]
کسٹمز انٹیلی جنس نے ضروری اشیاء کی بھاری مقدار میں بلوچستان سے افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)کسٹم انٹیلی جنس کا کھاد اور چینی کی افغنستان سمگلنگ کے خلاف گرینڈ آپریشن کروڑوں روپے مالیت کی کی چینی اور کھاد برآمد کر کے مقدمات درج کر لئےکسٹمز انٹیلی جنس نے ضروری اشیاء کی بھاری مقدار میں بلوچستان سے افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی وزیر اعظم پاکستان کی ہدایات […]
پی ٹی آئی کی عید الاضحی اور محرم الحرام کے درمیان الیکشن کرانے کی تجویز سامنے آگئی

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) مذاکرات میں وقفہ ہو گیا ،تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم مشاورت کے لئے لان میں چلی گئی،شاہ محمود قریشی فواد چوہدری اور علی ظفر باہمی مشاورت کر رہے ہیں تحریک انصاف کی ٹیم کا عمران خان سے بھی رابطہ حکومتی تجاویز پر گائیڈ لائن لی،حکومتی مذاکراتی ٹیم کے ممبران کا اپنی اپنی […]
پاکستان میں مہنگائی نےسری لنکا تک کو پیچھےچھوڑ دیا ،عمران خان ٹویٹ

لاہور (اے بی این نیوز ) چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ۔بلوم برگ کےمطابق ایشیاءبھر میں تیزی سےبڑھتے ہوئےپاکستان میں مہنگائی نےسری لنکا تک کو پیچھےچھوڑ دیا ہے۔اس امپورٹڈسرکارنےعوام خصوصاًتنخواہ دار طبقےکوتاریخ کی ریکارڈمہنگائی تلےکچل دیاہے۔ستم ظریفی تو یہ ہےکہ یہ مہنگائی پر قابو پانےہی کو تو تبدیلئ حکومت کے […]