اہم خبریں

امریکہ کا پاکستان سے ایک بار پھر ڈو مور کا مطالبہ

امریکہ کا پاکستان سے ایک بار پھر ڈو مور کا مطالبہ

نیویارک (اے بی این نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کے تر جما ن میتھوملر نے اپنی پریس کانفرنس میں پاکستان سے مزید ڈومور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشتگردوں کیخلاف موثراقدامات اٹھائے، پاکستان 2023 کے انسداد دہشتگردی ڈائیلاگ کا حصہ تھا، پاکستان سے کہتے ہیں کہ ایل او سی پر سیزفائر جاری رکھے ۔،پاکستان کیساتھ […]

بنوں ، مدرسے کی چھت گرگئی، دو طالبعلم جاں بحق ، متعدد زخمی، ملبے تلے دبے بچوں کی تلاش جاری

بنوں ، مدرسے کی چھت گرگئی، دو طالبعلم جاں بحق ، متعدد زخمی، ملبے تلے دبے بچوں کی تلاش جاری

بنوں:نالہ کاشوپل کے قریب مدرسے کی چھت گرگئی، دو طالبعلم جاں بحق ہوگئے ۔ جبکہ متعدد بچے زخمی ہیں ۔ حادثے کی خبر ملتے ہی مقامی افراد کی بڑی تعداد جائے حادثہ پر پہنچ گئی ، شہریوں ن ملبے سے چارطلباء کونکال لیا ، زخمی طلبا کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔مقامی لوگ اپنی مددآپ کے […]

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع ابرآلود، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کے علاوہ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، چند مقامات پر موسلا دھار بارش،ژالہ باری بھی متوقع ،بالائی ووسطی پنجاب،خطۂ پوٹھوہار، خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ، شمالی/مشرقی بلوچستان کشمیر […]

تربت میں خودکش حملہ کرنیوالی خاتون کی شناخت ہوگئی

کوئٹہ (اے بی این نیوز)تربت میں خودکش حملہ کرنے والی خاتون کی شناخت ہو گئی ہے۔ 25 سالہ سمعیہ قلندرانی کے منگیتر ریحان بلوچ نے بھی 2018 میں چینی باشندوں پر خودکش حملہ کیا تھا- غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعوٰی […]

سابق وفاقی وزیرمذہبی امور نور الحق قادری کو گرفتار کرنے کا حکم

نور الحق قادری

لنڈی کوتل(اے بی این نیوز) سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر خیبر کی جانب سے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سابق وفاقی وزیر نے قومی اداروں کیخلاف بیان بازی کی جو علاقے کے امن […]

اسلام آباد، کراچی سے کاشغر ،شنگھائی تک کارگو سروس نے کام شروع کردیا

کراچی (اے بی این نیوز) اسلام آباد اور کراچی سے کاشغر اور شنگھائی تک باقاعدہ کارگو سروس کا آغاز ہو گیاہے۔ دوطرفہ تجارت کے تحت این ایل سی کے ٹرکوں کا پہلا قافلہ سامان لے کر چین روانہ ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق اس سلسلے میں سلک روٹ ڈرائی پورٹ سوست پر تقریب کا […]

ٹیکساس میں طیارے کے انجن نے ایک شخص کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے

نیویارک(اے بی این نیوز)امریکی ریاست ٹیکساس کے سان انتونیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امریکی کارکن کی انتہائی دردناک موت نے سب کو ہلا کر رکھ دیا جب ایئرپورٹ پر پہنچنے والے طیارے کے قریب پہنچنے پر جیٹ انجن نے اچانک اسے کھینچ کر ٹکڑے کر ڈالا۔ کارکن کو احساس نہ ہوسکا تھا کہ جہاز کا انجن […]

لاہور میں موسلا دھار بارش ، جل تھل ایک ہوگیا،گرمی غائب ، چائے پکوڑوں کا دور شروع

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں موسلا دھار بارش ، جل تھل ایک ہوگیا،گرمی غائب ، چائے پکوڑوں کا دور شروع ہوگیا۔ڈیوس روڈ، عبدالکریم روڈ، کینال روڈ شملہ پہاڑی ،ایبٹ روڈ اور ملحقہ علاقوں بادل جم کر برسا،شالیمار ،گڑھی شاہو میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی۔ واضح رہے کہ آج صحب 4 بج […]

شہزادہ عبدالرحمٰن بن محمد المقرن نئے سعودی نائب وزیردفاع مقرر

جدہ(اے بی این نیوز)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شہزادہ عبدالرحمٰن بن محمد المقرن کو نیا نائب وزیر دفاع مقرر کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ان کا عہدہ وزیر کے برابر ہوگا۔شاہ سلمان نے ان کے علاوہ بعض مزید نئے نائب وزراء اورعہدے داروں کا بھی تقرر کیا ہے۔انھوں نے ڈاکٹر […]

سعودی حکومت کا یمن آپریشن میں جاں بحق افراد کے 2 ہزار ورثا کو حج کرانے کا فیصلہ

جدہ (اے بی این نیوز)سعودی حکومت کا یمن آپریشن میں جاں بحق افراد کے 2 ہزار ورثا کو حج کرانے کا فیصلہ ، ذرائع کے مطابق سعودی فرماں روا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان نے یمن آپریشن کے شہدا کے 2 ہزارورثا کو حج کرانے کی ہدایت جاری کردی۔ ’’آپریشن میں شہید والے افراد کے […]