نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی پولیس ایکشن پر چوہدری شجاعت سے معذرت

لاہور(نیوزڈیسک)نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مسلم لیگ (ق )کے سربراہ چوہدری شجاعت سے گھر جاکر سالک حسین اور شافع کی خیریت دریافت کی اور پولیس ایکشن پر معذرت بھی کی ہے ۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے اور واپس آتے ہی انہوں نے سب سے […]
اداکارہ نور بخاری کے ہاں بیٹے کی پیدائش،شوبزسیلیبرٹیزکی مبارکباد

لاہور(نیوزڈیسک)شوبزانڈسٹری چھوڑکر مذہبی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے والی سابق اداکارہ نور بخاری کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، نور بخاری وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری کی اہلیہ ہیں۔انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فالوورز کو بیٹے کے پیدائش کی خوشخبری دینے والی نور بخاری نے بتایا کہ انہوں نے نومولود کا نام ’’محمد علی رضا‘‘ […]
سرگودھا،ایف بی آر کا ٹائر پنکچر لگانے والے کو کروڑوں روپے ٹیکس کا نوٹس

سرگودھا(نیوزڈیسک)سرگودھا میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹائرپنکچر لگانے والے کو 8 کروڑ 13 لاکھ روپے ٹیکس کا نوٹس بھجوا دیا،اس حوالے سے شہری فضل شاہ نے کہاکہ میری نہ تو جائیداد ہے اورنہ ہی بینک اکاؤنٹ ہے،ادھرفیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے بتایاکہ 2016 سے 2022 تک فضل شاہ کے […]
ڈیجیٹل مردم شماری،کراچی کی آبادی میں 1 دن میں 1لاکھ سے زائد افراد کا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کی آبادی میں 1 دن میں 1 لاکھ سے زائد افراد کا اضافہ سامنے آیا ہے،ڈائریکٹر ادارہ شماریات سندھ منور گھانگرو نے بتایاکہ کراچی کی اب تک کی آبادی 1 کروڑ 80 لاکھ افراد سے زائد ہو گئی ہے، اس سے قبل کراچی کی آبادی 1 کروڑ 79 لاکھ 65 ہزار ریکارڈ کی گئی […]
سپریم کورٹ کا آڈٹ،رجسٹرار پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نےسپریم کورٹ کے حوالے سے آڈٹ معاملے پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ کے 2010-11 سے 2020-21 تک کے آڈٹ کا نوٹس جاری کردیا ۔چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے کہا کہ آڈیٹرجنرل، تنخواہوں اور مراعات کا تقابلی جائزہ پیش کریں ۔صدر، وزیراعظم، چیف […]
سپریم کورٹ کا آڈٹ،رجسٹرار پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نےسپریم کورٹ کے حوالے سے آڈٹ معاملے پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ کے 2010-11 سے 2020-21 تک کے آڈٹ کا نوٹس جاری کردیا ۔چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے کہا کہ آڈیٹرجنرل، تنخواہوں اور مراعات کا تقابلی جائزہ پیش کریں ۔صدر، وزیراعظم، چیف […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو کل تک پیش ہونے کی مہلت دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کل تک پیش ہونے کی مہلت دیدی،اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان اور پی ٹی آئی کی اپنے خلاف کارروائیاں روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیساتھ چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی ۔عمران خان کے […]
منی لانڈرنگ کیس، شہبازشریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانتیں توسیع

لاہور(نیوزڈیسک)احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی ، نیب حکام نے وزیراعظم شہبازشریف ، داماد ہارون یوسف اور حمزہ شہبازو دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں رپورٹ جمع کروانے کیلئے مزید مہلت مانگ لی ، جج احتساب عدالت قمرزمان نے کیس کی سماعت کی ، وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف عدالت میں پیش ہوئے، […]
وزیراعظم انوارالحق کی زیرصدارت آزاد کشمیر کابینہ کا اجلاس، 15 ویں آئینی ترامیم منظور

مظفر آباد (نیوزدیسک) سردار تنویر الیاس کی حکومت جانے کےبعد چوہدری انوار الحق نئے وزیراعظم آزادکشمیر منتخب ہوئے ۔ وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے آتے ہی وزرا کا حجم بڑھانے اور سیاستدانوں کی خوشنودی کیلئے پندرویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدی۔ جسے اب منظوری کیلئے قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔وزیراعظم چوہدری […]
آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کا انتباہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے آزادکشمیر ، خیبرپختونخوا ، وفاقی دارالحکومت سمیت بالائی پنجاب ، گلگت بلتستان میں تیز ہوائوں ، آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا عندیہ دیدیا۔ بلوچستان، سندھ میںبھی گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ظاہر، بلوچستان میں مطلع جزوی طور پرابرآلود ر۔ تیز ہواؤں آندھی اورگرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کا […]