اہم خبریں

جلاﺅ گھیراﺅ اور پولیس تشدد کیس، پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک کی توسیع

لاہور(نیوزڈیسک) جلاﺅ گھیراﺅ اور پولیس تشدد کیس، پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک کی توسیع ۔تفصیلات کے مطابق آج جلاﺅ گھیراﺅ اور پولیس تشدد کیس میں پی ٹی آئی رہنماﺅں کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی۔ اے ٹی سی میں حماد اظہر ،فرخ حبیب، اعجاز چودھری اور محمود الرشید عدالت […]

انسداد دہشتگردی عدالت، عمران خان کی حاضری معافی منظور،ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کردی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حاضری معافی منظور،ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کردی۔تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے دو مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی ۔ آج ہونے والی سماعت میں وکلا […]

عمران خان کو ضمانت مسترد ہونے کا خطر، پیشی کیلئے زمان پارک سے روانہ ہوگئے

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ضمانت مسترد ہونے کا خطر، پیشی کیلئے زمان پارک لاہور سے اسلام آباد کےلئے روانہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ضمانت کی درخواستوں کی سماعت میں حاضری کےلئے زمان پارک سے روانہ ہوگئے واضح رہے کہ 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں […]

امام الحق نے مڈل آرڈر کو پاکستانی ٹیم کا پرانا مسئلہ قرار دیدیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹیم کے ماہر بلاے باز امام الحق نے مڈل آرڈر کو پاکستانی ٹیم کا پرانا مسئلہ قرار دیدیا، ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا۔میچ کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے ماہر بلاے باز امام الحق نے کہا کہ ہمیں ٹیم میں موجود […]

جنات ہی 14 مئی کو الیکشن انتظامات کر اسکتے ہیں، رانا ثناءاللہ کا پی ٹی آئی مطالبے پر طنز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ جنات ہی 14 مئی کو الیکشن انتظامات کر سکتے ہیں، الیکشن کمیشن نے آٹھ اکتوبر کی تاریخ دی ہے جو مناسب ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) […]

عمران خان کی پیشی ،اسلام آباد پولیس کی دوڑیں لگ گئیں،دفعہ 144 نافذکردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہائیکورٹ میں پیشی ،اسلام آباد پولیس کی دوڑیں لگ گئیں،دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے کہا کہ عمران خان کی پیشی کے پیش نظر شہر میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے کسی قسم کا اجتماع غیر قانونی ہوگا۔ امن […]

بلاول بھٹو زرداری آج ایس سی او کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کے طیارے کو گووا جانے کیلئے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی […]

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کے لئے عمران خان نے قوم سے باہر نکلنے کی اپیل کر دی

لاہور (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کرنے کیلئے چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان نے قوم سے باہر نکلنے کی اپیل کر دی۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستانی قوم کے نام خصوصی ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہاکہ ہمارا ملک ایک فیصلہ کن […]

رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت اور برآمدات میں کمی ریکارڈ

کراچی(نیوزڈیسک)معاشی بحران کے باعث رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران سیمنٹ کی کھپت میں مسلسل کمی کے باعث اس کی فروخت اور برآمدات میں بھی گراوٹ آئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے بتایاکہ ملکی معیشت کی دگرگوں صورتحال کے باعث تعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہونے سے سیمنٹ کی کھپت پر […]

پاکستان میں مون سون بارشیں معمول سے کم رہنے کی پیش گوئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ساؤتھ ایشین کلائمٹ آؤٹ لک فورم (ایس اے ایس سی او ایف) نے جنوبی ایشیائی ممالک کیلئے مون سون کا آؤٹ لک جاری کردیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مون سون میں بارشیں معمول سے کم رہیں گی، جون تا ستمبر مون سون بارشیں معمول سے کم رہنے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان سمیت […]